محسن وقار علی
محفلین
اور کیاااااااااااااااااااااا
اور کیاااااااااااااااااااااا
پہلے صفائی آ جاتی تو اچھا ہو جاتا۔۔۔۔۔۔اب وہ کہتے ہیں نا کہ: First impression is the last impression. تو بس ذہن میں ایک عجب سا خاکہ بنا ہے۔۔۔موٹی تازی کا۔بلی کی بات ہو رہی ہے
ہاؤ سوئیٹ بھیا آپ میرے کام دیکھ کر جلال میں آگئے میری ہنسی نہیں رک رہیپر seriously، آج اسائنمنٹ کا خیال آیا، تو سوچا آپ کی رفتار دیکھوں۔ اسے دیکھا تو، فورا سے پیشتر کام شروع کر دیا۔ ایسا جلال آیا کہ یکبارگی میں ہی 14 صفحات مکمل کر دیے (ڈینگی آپ کے کام کے سامنے تو کچھ بھی نہیں، پر میرے لیے تو جوئے شیر نکالنے کے مترادف ہے)۔۔۔ ۔۔اور پھر میں مزید کام کر ہی رہا تھا کہ ایک موٹی تازی بلی نے یہاں یاد کر لیا۔
آپ کی ہنسی اور میری الفاظ کی ٹائپنگ۔ ارادہ کیا تھا کہ آج تقریباَ 20-25 صفحات اور ختم کر دوں گا۔ ہوں نہ ہوں، پر آپ کا بہت شکریہ۔۔۔۔Motivate کر دیا۔ہاؤ سوئیٹ بھیا آپ میرے کام دیکھ کر جلال میں آگئے میری ہنسی نہیں رک رہی
ایسا کچھ نہیں ہے آج کل چھٹیاں ہیں تو اس لیے ذرا زیادہ ٹائم دے پا رہی ہوں ورنہ میں تو نکمی ہوں
آپ کی ہنسی اور میری الفاظ کی ٹائپنگ۔ ارادہ کیا تھا کہ آج تقریباَ 20-25 صفحات اور ختم کر دوں گا۔ ہوں نہ ہوں، پر آپ کا بہت شکریہ۔۔۔ ۔Motivate کر دیا۔
یہ "شد" کیسے لکھتے ہیں؟
نعمان بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پر seriously، آج اسائنمنٹ کا خیال آیا، تو سوچا آپ کی رفتار دیکھوں۔ اسے دیکھا تو، فورا سے پیشتر کام شروع کر دیا۔ ایسا جلال آیا کہ یکبارگی میں ہی 14 صفحات مکمل کر دیے (ڈینگی آپ کے کام کے سامنے تو کچھ بھی نہیں، پر میرے لیے تو جوئے شیر نکالنے کے مترادف ہے)۔۔۔ ۔۔اور پھر میں مزید کام کر ہی رہا تھا کہ ایک موٹی تازی بلی نے یہاں یاد کر لیا۔
ہو سکتی ہے بھئی کیوں نہی ہو سکتی بٹ آپ سب میرے پیچھے کیوں پر گئے ہیںتو کیا بلی "موٹی" نہیں ہو سکتی
ہماری صفائی والی صبح آتی ہے بسپہلے صفائی آ جاتی تو اچھا ہو جاتا۔۔۔ ۔۔۔ اب وہ کہتے ہیں نا کہ: First impression is the last impression. تو بس ذہن میں ایک عجب سا خاکہ بنا ہے۔۔۔ موٹی تازی کا۔
مراسلے تو اتنی رفتار سے آ رہے جیسے میری B.Sc میں سپلیاں (Failures) آیا کرتی تھیں۔
ارے نہیں۔۔۔۔وہ دو زبر والی۔ جب میں دوسری زبر لکھنا چاہتا ہوں، تو سب ٹیکسٹ ہی بدل جاتا ہے۔۔۔۔ایک بڑا سے گول دائرہ بھی دکھنے لگتا ہے۔
اگر آپ وہی لکھنا چاہ رہے ہیں بھیا جو آپ نے لکھا ہے تو ایسے ہی لکھتے ہیں۔
بلیوں سے مدد لے رہے ہیں ہاہاہاہاارے نہیں۔۔۔ ۔وہ دو زبر والی۔ جب میں دوسری زبر لکھنا چاہتا ہوں، تو سب ٹیکسٹ ہی بدل جاتا ہے۔۔۔ ۔ایک بڑا سے گول دائرہ بھی دکھنے لگتا ہے۔
فوری مدد درکار ہے۔
مدیحہ گیلانی آپی سے سرٹیفکیٹ لیا جائے، اور اسے پھر مدیر اعلٰی، مقدس سے اٹیسٹ کروایا جائے۔ اشاعت کے بعد ہی ایسی بات پہ یقین کیا جا سکتا ہے۔
یہ تم کیوں ہنستے ہنستے ہری ہو گئی ہو ہاہاہا
بزی بی۔۔۔۔۔وہ تو مکھی ہوتی ہے۔بلی ذرا بزی ہو گئی تھی ۔۔۔ اب آ گئی ہے پھر سے
شکریہ۔
انیس الرحمن۔
یہ ابھی ٹائپنگ سکھا رہے ہیں مجھے اور سمجھا بھی رہے ہیں۔
آپ کتھے بھی نا جاویں ۔۔۔۔۔۔۔۔لغت ٹائپ کریں بیٹھ کربزی بی۔۔۔ ۔۔وہ تو مکھی ہوتی ہے۔
بلی، خرگوش، شتر اور اب تذکرہِ مکھی!! میں کتھے جاواں؟