نعمان رفیق مرزا
محفلین
اچھا بھیااا
نہیں کہتی بابا
واپس کر دیں جو کہا تھا
میری معصوم بہنا، میرا روم گراؤنڈ فلور پر ہے۔۔۔۔۔لان کی طرف جو کھڑکی ہے، وہ تقریباً 3 فٹ ہی اونچی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔تو اسے کودنا کوئی پرابلم نہیں۔
مووی کونسی دیکھنے لگیں؟
اچھا بھیااا
نہیں کہتی بابا
واپس کر دیں جو کہا تھا
ہم نیا پاکستان بنائیں گے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پارٹی نہیں بدلیں گےآنی جان ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔پارٹی نہیں بدلیں گی، تو نیا پاکستان کیسے بنے گا؟
لگتا مجھے، حقائق جاننے کے لیے برمنگھم آنا ہی ہو گا۔
اوہ شکر ہے ورنہ مجھے تو فکر لگ گئی تھی بھیا
میری معصوم بہنا، میرا روم گراؤنڈ فلور پر ہے۔۔۔ ۔۔لان کی طرف جو کھڑکی ہے، وہ تقریباً 3 فٹ ہی اونچی ہے۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔تو اسے کودنا کوئی پرابلم نہیں۔
مووی کونسی دیکھنے لگیں؟
آنی جان، اب آپ نے مقدس آپی کے لیے تو دعا کی، میرے لیے بھی کیجیے گا۔ آج میری ویزا درخواست کی پروسسنگ شروع ہوئی ہے۔ہم نیا پاکستان بنائیں گے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ پارٹی نہیں بدلیں گے
برمنگھم جانا اب تمہارا دردِ سر ہے
کیا کبھی خفیہ ایجنسی میں بھی جاب کی تھی جو تحقیق و تفتیش میں بال کی کھال اتارنے میں مہارت ہوگئی ہے؟؟؟؟
آپ کے بھائی مقابلہ کرتے ہیں، کھڑکی سے کودنے والے نہیں۔اوہ شکر ہے ورنہ مجھے تو فکر لگ گئی تھی بھیا
مووی اسٹار گیٹ ایلانٹس کی ہے اور اس کا نام ہے The intruder
تشکر تشکر تشکر آنی جان۔اللہ پاک تمہاری مشکلوں کو آسانیوں سے بدل دے نعمان
اور ویزا کا اجراء جلد سے جلد ہو آمین
سسرال کو رخصت ہورہے ہو نعمان؟؟آپ کے بھائی مقابلہ کرتے ہیں، کھڑکی سے کودنے والے نہیں۔
چلیے آپ مووی انجوائے کیجیے۔ میرے رخصت ہونے کا وقت بھی آ پہنچا۔
بالکل درست بھیاآپ کے بھائی مقابلہ کرتے ہیں، کھڑکی سے کودنے والے نہیں۔
چلیے آپ مووی انجوائے کیجیے۔ میرے رخصت ہونے کا وقت بھی آ پہنچا۔
ہی ہی ہی۔۔۔۔آنی جان یقین کیجیے، کہ پہلے میں نے لکھا تھا کہ "میری رخصتی کا وقت آن پہنچا"۔ ۔۔۔۔پھر میں نے مٹا دیا۔ پر پکڑا پھر بھی گیا۔سسرال کو رخصت ہورہے ہو نعمان؟؟
اسکو کہتے ہیں کہ اڑتی چڑیا کے پر گنناہی ہی ہی۔۔۔ ۔آنی جان یقین کیجیے، کہ پہلے میں نے لکھا تھا کہ "میری رخصتی کا وقت آن پہنچا"۔ ۔۔۔ ۔پھر میں نے مٹا دیا۔ پر پکڑا پھر بھی گیا۔
سسرال تو ابھی نہیں ملے، دوست آئے تھے، ان کے ساتھ کھانا کھانے چلا تھا۔۔
جی آنی جان۔۔۔۔انھوں نے مثال قائم کی ہے۔۔۔انشاءاللہ ویسا ہی ہوئے گا۔ تھوڑا تھوڑا مجھے خود کو سدھارنا ہو گا۔مقدس والا " اچھا " ہونا چاہئے
نعمان والا " اچھا " نہیں
میرے کان سرخ کر دیے آنی جان آپ نے۔۔۔۔۔۔۔خرگوش کے کانوں جیسے عینی شاہاسکو کہتے ہیں کہ اڑتی چڑیا کے پر گننا
اسلئے ذرا ہوشیار رہنا
شاباش ۔۔۔۔۔۔۔۔ اچھے بچے نعمان کی طرح خود کو سدھارنے کی کوشش کریںجی آنی جان۔۔۔ ۔انھوں نے مثال قائم کی ہے۔۔۔ انشاءاللہ ویسا ہی ہوئے گا۔ تھوڑا تھوڑا مجھے خود کو سدھارنا ہو گا۔
آنی جان، یہ آپ عینی شاہ کو کہہ رہی ہیں نا؟شاباش ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ اچھے بچے نعمان کی طرح خود کو سدھارنے کی کوشش کریں
جی ہوئے تو شرم سے ہیں۔کان سرخ دو طریقے سے ہوتے ہیں
ایک۔ کان کھینچ کر
دو۔ شرم سے
اب یہ کونسے والے سرخ ہیں؟
سسرال کے نام سے شرم آئی نا؟؟؟
میں تو سر فہرست ٹھہرا۔۔۔۔میرے بعد عینی شاہ ہی آئے گی۔خود سمیت سب کو
مجھے بھی بگڑی بچی ہی سمجھو