گھر میں محفل یا محفل میں گھر! :) :) :)

اچھا بھیااا
نہیں کہتی بابا :unsure:
واپس کر دیں جو کہا تھا
:heehee:
میری معصوم بہنا، میرا روم گراؤنڈ فلور پر ہے۔۔۔۔۔لان کی طرف جو کھڑکی ہے، وہ تقریباً 3 فٹ ہی اونچی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔تو اسے کودنا کوئی پرابلم نہیں۔ :grin:
مووی کونسی دیکھنے لگیں؟
 

مہ جبین

محفلین
آنی جان ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔پارٹی نہیں بدلیں گی، تو نیا پاکستان کیسے بنے گا؟ :)
لگتا مجھے، حقائق جاننے کے لیے برمنگھم آنا ہی ہو گا۔ :bee:
ہم نیا پاکستان بنائیں گے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پارٹی نہیں بدلیں گے
برمنگھم جانا اب تمہارا دردِ سر ہے
کیا کبھی خفیہ ایجنسی میں بھی جاب کی تھی جو تحقیق و تفتیش میں بال کی کھال اتارنے میں مہارت ہوگئی ہے؟؟؟؟ :laugh:
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
:heehee:
میری معصوم بہنا، میرا روم گراؤنڈ فلور پر ہے۔۔۔ ۔۔لان کی طرف جو کھڑکی ہے، وہ تقریباً 3 فٹ ہی اونچی ہے۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔تو اسے کودنا کوئی پرابلم نہیں۔ :grin:
مووی کونسی دیکھنے لگیں؟
اوہ شکر ہے ورنہ مجھے تو فکر لگ گئی تھی بھیا :whew:
مووی اسٹار گیٹ ایلانٹس کی ہے اور اس کا نام ہے The intruder
 
ہم نیا پاکستان بنائیں گے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ پارٹی نہیں بدلیں گے
برمنگھم جانا اب تمہارا دردِ سر ہے
کیا کبھی خفیہ ایجنسی میں بھی جاب کی تھی جو تحقیق و تفتیش میں بال کی کھال اتارنے میں مہارت ہوگئی ہے؟؟؟؟ :laugh:
آنی جان، اب آپ نے مقدس آپی کے لیے تو دعا کی، میرے لیے بھی کیجیے گا۔ آج میری ویزا درخواست کی پروسسنگ شروع ہوئی ہے۔
 
اوہ شکر ہے ورنہ مجھے تو فکر لگ گئی تھی بھیا :whew:
مووی اسٹار گیٹ ایلانٹس کی ہے اور اس کا نام ہے The intruder
آپ کے بھائی مقابلہ کرتے ہیں، کھڑکی سے کودنے والے نہیں۔ :)
چلیے آپ مووی انجوائے کیجیے۔ میرے رخصت ہونے کا وقت بھی آ پہنچا۔
 

مہ جبین

محفلین
سسرال کو رخصت ہورہے ہو نعمان؟؟:)
ہی ہی ہی۔۔۔۔آنی جان یقین کیجیے، کہ پہلے میں نے لکھا تھا کہ "میری رخصتی کا وقت آن پہنچا"۔ ۔۔۔۔پھر میں نے مٹا دیا۔ پر پکڑا پھر بھی گیا۔ :noxxx::)
سسرال تو ابھی نہیں ملے، دوست آئے تھے، ان کے ساتھ کھانا کھانے چلا تھا۔۔
 

مہ جبین

محفلین
ہی ہی ہی۔۔۔ ۔آنی جان یقین کیجیے، کہ پہلے میں نے لکھا تھا کہ "میری رخصتی کا وقت آن پہنچا"۔ ۔۔۔ ۔پھر میں نے مٹا دیا۔ پر پکڑا پھر بھی گیا۔ :noxxx::)
سسرال تو ابھی نہیں ملے، دوست آئے تھے، ان کے ساتھ کھانا کھانے چلا تھا۔۔
اسکو کہتے ہیں کہ اڑتی چڑیا کے پر گننا :)
اسلئے ذرا ہوشیار رہنا :D
 
Top