گھر میں محفل یا محفل میں گھر! :) :) :)

عینی شاہ

محفلین
پرانے زمانے میں کسی حکومتی خط کو مطلوبہ مقام اور بندے سے پہلے کھولے جانے سے بچانے کے لیے اس کو ایک قسم کی گوند لگا کر اس پر بھیجنے والا اپنی مہر لگا دیا کرتا تھا تاکہ مطلوبہ بندہ جان لے کہ خط اصلی ہے۔
اسی کام کو "سر بمہر" کہتے ہیں۔
تھینکیو محسن بھائی :)
 

غدیر زھرا

لائبریرین
امی کو یہ تو نہیں معلوم کہ میں محفل پہ ہوتی ہوں :) انہیں بس یہ شکوہ رہتا ہے کہ یہ لڑکی ہر وقت نیٹ سے چمٹی رہتی ہے :cautious: اب پتا نہیں کون چپکو ہے انٹر نیٹ یا میں :p
 

عینی شاہ

محفلین
یہ اصل میں چیٹنگ ہوئی ہے۔ بلی کو یا تو خرگوش بننا تھا، یا پھر شتر۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔پتا نہیں یہ ابھی بھی ویسی کی ویسی ہی کیوں ہے؟ :)
:rollingonthefloor::rollingonthefloor:اللہ کی قسم ہنسنے کا بلکل موڈ نہی تھا بٹ آپکی بات پر نکل ہی پڑی ہنسی ہاہاہاہاہا ویری زبردست بات نعمان بھائی(y)
 
Top