محسن وقار علی
محفلین
انکل گالب آم تھے کیا ۔۔جو اپ نے لکھا کہ آم ہوں اور بہت ہوں
غالب
اور یہ ان کا ایک بہت ہی مشہور جملہ ہے
انکل گالب آم تھے کیا ۔۔جو اپ نے لکھا کہ آم ہوں اور بہت ہوں
ہم کو کیا پتہ
غالب
اور یہ ان کا ایک بہت ہی مشہور جملہ ہے
ہاں جی، اتفاق سے وہ ہم لوگوں کی پیدائش سے پہلے ہی ہو گزرے۔۔۔۔۔۔چی چی چی۔ہم کو کیا پتہ
کون انکل غالب کی بات کر رہے ہیں آپہاں جی، اتفاق سے وہ ہم لوگوں کی پیدائش سے پہلے ہی ہو گزرے۔۔۔ ۔۔۔ چی چی چی۔
ہنسو ذرا اور کھلکھلا کے لیکن امی کی ڈانٹ سے بچنے کا کوئی حل بھی تو بتاؤزبردست
اب ہنس لوں ذرا ۔۔
تو اور کس کی بات ہو رہی ہے یہاںکون انکل غالب کی بات کر رہے ہیں آپ
بھئی مجھے تو ڈانٹ امی جان سے تو لاسٹ فائیو سالوں سے نہی پڑی کینوکہ میری امی جان فالج کی وجہ سے بول نہی سکتیں ۔۔۔ایند آئی وش کہ وہ مجھے ڈانٹتیہنسو ذرا اور کھلکھلا کے لیکن امی کی ڈانٹ سے بچنے کا کوئی حل بھی تو بتاؤ
اچھا اچھ تو اس میں اتنا حیران ہونے کی کیا بات ہےتو اور کس کی بات ہو رہی ہے یہاں
ٹوٹکے، حیلے بہانے اور چالاکیاں۔۔۔بھئی مجھے تو ڈانٹ امی جان سے تو لاسٹ فائیو سالوں سے نہی پڑی کینوکہ میری امی جان فالج کی وجہ سے بول نہی سکتیں ۔۔۔ ایند آئی وش کہ وہ مجھے ڈانٹتی
اور ویسے اب یہ ڈپارٹمنٹ مدھو آپا کے پاس ہے ۔۔اور انکی ڈانٹ سے بچنے کا ایک ہی طریقہ ہے کہ چائے بنا کر انکو پلائی جائے ۔۔۔ جب بھی وہ کہیں ویسے میرا زیادہ کام پی سی کا ہوتا ہے اس لیئے بھی مجھے کوئی نہی کچھ کہتا ۔۔۔ ہاہاہاہا مزے مزے
دیٹس سو سیڈبھئی مجھے تو ڈانٹ امی جان سے تو لاسٹ فائیو سالوں سے نہی پڑی کینوکہ میری امی جان فالج کی وجہ سے بول نہی سکتیں ۔۔۔ ایند آئی وش کہ وہ مجھے ڈانٹتی
ہمم رئیلی اٹس سیڈ ۔۔۔۔۔۔۔۔آئی ایم سوریدیٹس سو سیڈ
نووووووووووووووووو وہ تو مجھے آتے ہی نہی ہیں اچھی بچی ہوں نا میںٹوٹکے، حیلے بہانے اور چالاکیاں۔۔۔
کیسے ہوا تھا فالج انہیں؟؟ہمم رئیلی اٹس سیڈ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔آئی ایم سوری
بنا سرٹیفیکیٹ کہ یہ بات مشکوک ہی رہے گی۔نووووووووووووووووو وہ تو مجھے آتے ہی نہی ہیں اچھی بچی ہوں نا میں
اللہ آنٹی کو صحتِ کاملہ عطا فرمائے ۔۔۔ آمین اور وہ عینی کو ڈھیر سارا ڈانٹیں ۔۔بھئی مجھے تو ڈانٹ امی جان سے تو لاسٹ فائیو سالوں سے نہی پڑی کینوکہ میری امی جان فالج کی وجہ سے بول نہی سکتیں ۔۔۔ ایند آئی وش کہ وہ مجھے ڈانٹتی
اور ویسے اب یہ ڈپارٹمنٹ مدھو آپا کے پاس ہے ۔۔اور انکی ڈانٹ سے بچنے کا ایک ہی طریقہ ہے کہ چائے بنا کر انکو پلائی جائے ۔۔۔ جب بھی وہ کہیں ویسے میرا زیادہ کام پی سی کا ہوتا ہے اس لیئے بھی مجھے کوئی نہی کچھ کہتا ۔۔۔ ہاہاہاہا مزے مزے
اٹس اوکے نعمان بھائیاوہ، آ ایم سوری۔۔۔ ۔میں فالج کو کالج پڑھ گیا۔ افسردہ خبر۔
ثم آمین ۔۔اینڈ تھینکس غدیراللہ آنٹی کو صحتِ کاملہ عطا فرمائے --- آمین اور وہ عینی کو ڈھیر سارا ڈانٹیں --
اور اس کے لیئے کیا کرنا ہوگا مجھےبنا سرٹیفیکیٹ کہ یہ بات مشکوک ہی رہے گی۔