شمشاد
لائبریرین
اردو محفل میں خوش آمدید۔میرے شوہر گھر میں محفل محفل کرتے ہیں، اس لیے میں محفل میں گھر کرنے چلی آئی۔
اردو محفل میں خوش آمدید۔میرے شوہر گھر میں محفل محفل کرتے ہیں، اس لیے میں محفل میں گھر کرنے چلی آئی۔
میں واک آؤٹ کر جاؤں گا۔
مہ جبین: آپ بھی آ جائیں گفتگو میں۔
آنی جان۔۔۔۔۔۔۔۔ کل میرا انٹرویو ہے صبح۔۔۔ میرے لیے بہت ساری دعائیں کرنی ہیں۔۔نعمان رفیق مرزا ، عینی شاہ ، عائشہ عزیز محسن وقار علی ، غدیر زھرا اور چندا بی بی مقدس
تم سب لوگوں کی نوک جھونک کا مزا لے رہی ہوں بہت دیر سے
اس لئے بس دور دور سے ہی دیکھ رہی ہوں کہ کبھی کبھی بچوں کو ہنستے
بولتے دیکھنا اچھا لگتا ہے
سب یونہی سدا خوش رہو پیارے بچوں
عینی شاہ: ناراض مت ہوئیے۔۔۔میں تو مذاق کر رہا تھا۔ آپ تو جانِ محفل ہیں، کہیں زیادہ ہی تنگ نہ کر دیا ہو میں نے۔ آئیں، خدا حافظ تو کہتی جائیں۔ میں چلا پھر لغت کے پرخچے اڑانے۔
Good luck for that. انشاء اللہ ایک اور کامیابی آپ کی نذر ہونے والی ہے۔آنی جان۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ کل میرا انٹرویو ہے صبح۔۔۔ میرے لیے بہت ساری دعائیں کرنی ہیں۔۔
سوئیٹ آنی آپ بھی بہت اچھی ہیںنعمان رفیق مرزا ، عینی شاہ ، عائشہ عزیز محسن وقار علی ، غدیر زھرا اور چندا بی بی مقدس
تم سب لوگوں کی نوک جھونک کا مزا لے رہی ہوں بہت دیر سے
اس لئے بس دور دور سے ہی دیکھ رہی ہوں کہ کبھی کبھی بچوں کو ہنستے
بولتے دیکھنا اچھا لگتا ہے
سب یونہی سدا خوش رہو پیارے بچوں
گڈ لک آپیآنی جان۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ کل میرا انٹرویو ہے صبح۔۔۔ میرے لیے بہت ساری دعائیں کرنی ہیں۔۔
تھینک یو سو مچ بھیا۔۔Good luck for that. انشاء اللہ ایک اور کامیابی آپ کی نذر ہونے والی ہے۔
تھینک یو آنی جان
آنی جان، میرے لیے بھی ۔
تھینکیووو چنداگڈ لک آپی
اتنی دفعہ کوشش کر چکا، لگتاہی نہیں۔بھیا آپ نے اسکرین شاٹ لگایا نہیں
میں نہیں تو کوئی اور بھیا آپ کی مدد کر دیتے
بھیا آپ یہ بتائیں کہ آپ دو زبر لکھتے کیسے ہیں؟اتنی دفعہ کوشش کر چکا، لگتاہی نہیں۔
مکالمے میں بھی کوشش کی، پر تب بھی بات نہیں بنی۔ پوچھتے حیا آ رہی تھی، تو خاموش ہو گیا تھا۔
تو میں کیا ہوں پھر؟السلام علیکم
بھابھی۔۔۔
بھیا نے ہمارا تعارف نہیں کروایا ہو گا ناں۔۔ میں خود کرواتی ہوں۔۔ میں اس محفل کی سب سےے معصوم ممبر ہوں
ہاں بالکل کیوں نہیں نعمان رفیق مرزاآنی جان، میرے لیے بھی ۔
میں بچوں کے غول میں نیا اضافہ۔۔۔ ۔
ایک معصوم بہن کے چالاک بھائیتو میں کیا ہوں پھر؟