نعمان رفیق مرزا
محفلین
آپ کی آنیاں جانیاں ہی دیکھ رہے ہیں۔
آپ کی آنیاں جانیاں ہی دیکھ رہے ہیں۔
کچن کے ساتھ ہی کامن روم ہے۔۔۔۔کھانا وہیں دوستوں کے ساتھ کھاتا ہوں۔ تو کچن بھائی کو پرانام کر کے ہی جانا پڑتا ہے۔خوب است اس کے علاوہ کچھ ایسا جس کے لیے کچن میں جانا پڑے ؟
آپ کی آنیاں جانیاں ہی دیکھ رہے ہیں۔
آئیڈیا تو زبردست ہے لیکن بلی پہلے ہی کافی موٹی تازی ہے بقول اس کے سو شاید آج کل وہ ڈائیٹنگ پہ ہویہ تو سچ میں مشکل ہو گئی۔ Try to lure the Billi. وہ، Ding Dong نہیں ہے آپ کے پاس کیا؟ سنا اس کی بہت چاہ ہوتی بلی کو۔۔۔ ۔شاید اسی سے پکڑی جائے۔
ماشاءاللہآنی جان بہت ہی اچھا۔۔۔ آپ نے دعا کی تھی ناں
یہ ذرا "اچھا" کی وضاحت فرما دیں۔ پلیز۔ مجھے اپنی B.Sc والے "اچھے" یاد آ گئے۔۔۔۔۔امتحان میں فیل بھی ہو رہا ہوتا تھا، تو گھر آ کر ایسے مسکراتے ہوئے "اچھا ہو گیا" بتایا کرتا کہ گھر والوں کو لگتا کہ اگر UET میں کوئی اچھا انجنیئر بن رہا ہے، تو وہ بس انھی کا بیٹا ہے۔آنی جان بہت ہی اچھا۔۔۔ آپ نے دعا کی تھی ناں
ہمممکچن کے ساتھ ہی کامن روم ہے۔۔۔ ۔کھانا وہیں دوستوں کے ساتھ کھاتا ہوں۔ تو کچن بھائی کو پرانام کر کے ہی جانا پڑتا ہے۔
قبلہ یہ جو جواب ہے.........اس میں میرا خیال ہے آپ کافی بلاغت سے کام لے گئے ہیں.......ورنہ اس طرح کے سوالوں کا جواب تو قریشی والوں نے اپنے سو سالہ آزمودہ گیس پیپرووں میں بھی نہیں چھاپا ہو گا........میری بیگم کے بقول۔۔۔ ۔۔ "وقت کا اجاڑہ۔۔۔ ویلے لوگوں کے کام"۔۔۔ ۔ اور میرا جواب " "
عینی شاہ: "موٹی تازی" کے الفاظ پھر آ گئے۔۔۔۔۔۔آئیڈیا تو زبردست ہے لیکن بلی پہلے ہی کافی موٹی تازی ہے بقول اس کے سو شاید آج کل وہ ڈائیٹنگ پہ ہو
طبیعت کی سستی کو مد نظر رکھا جائے، تو چکن سے متعلق سب اچھا بنا لیتا ہوں۔ جلدی بنتا ہے، اور خوب بنتا ہے۔
یہ ذرا "اچھا" کی وضاحت فرما دیں۔ پلیز۔ مجھے اپنی B.Sc والے "اچھے" یاد آ گئے۔۔۔ ۔۔امتحان میں فیل بھی ہو رہا ہوتا تھا، تو گھر آ کر ایسے مسکراتے ہوئے "اچھا ہو گیا" بتایا کرتا کہ گھر والوں کو لگتا کہ اگر UET میں کوئی اچھا انجنیئر بن رہا ہے، تو وہ بس انھی کا بیٹا ہے۔
تو آپ بھی ذرا بتا دیں کہ یہ کونسے والا "اچھا" استعمال کیا گیا ہے؟
کونسی موویز بھیا؟نہیں۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
کچھ نئی موویز آئی ہیں۔ آپ دیکھیں گی نہیں؟
گریٹطبیعت کی سستی کو مد نظر رکھا جائے، تو چکن سے متعلق سب اچھا بنا لیتا ہوں۔ جلدی بنتا ہے، اور خوب بنتا ہے۔
جزاک اللہ آنیماشاءاللہ
اللہ تمہارے لئے ہر امتحان اور ہر مشکل آسان کرے آمین
اور میرے لئے بھی دعا کیا کرو
یہ ذرا "اچھا" کی وضاحت فرما دیں۔ پلیز۔ مجھے اپنی B.Sc والے "اچھے" یاد آ گئے۔۔۔ ۔۔امتحان میں فیل بھی ہو رہا ہوتا تھا، تو گھر آ کر ایسے مسکراتے ہوئے "اچھا ہو گیا" بتایا کرتا کہ گھر والوں کو لگتا کہ اگر UET میں کوئی اچھا انجنیئر بن رہا ہے، تو وہ بس انھی کا بیٹا ہے۔
تو آپ بھی ذرا بتا دیں کہ یہ کونسے والا "اچھا" استعمال کیا گیا ہے؟
آنی جان، زیادہ برا نہیں تھا۔ بس 2 ہی مضامین میں ستارے دِکھے مجھے۔یعنی کہ فیلیئر مکینیکل انجینئر اقرارِ جرم اتنے دھڑلے سے ہونا چاہئے ۔۔۔ ۔۔۔ واہ کیا بہادری ہے نعمان رفیق مرزا
سچ بتا دیں بھائی کو۔۔۔۔۔مکالمے میں ہی سہی۔۔۔یہ میرے والا اچھا ہے ناں بھیا۔۔ ہی ہی ہی ہی۔۔۔ آپ کے والا اچھا ہو ہی نہیں سکتا۔۔۔ کیونکہ بہنیں تو ہوتی ہی معصوم ہیں۔۔