امجد علی راجا
محفلین
عینی شاہ کی حسِ مزاح ترقی پر ہے، شاعر بھائیو ہوشیاراوہ نہیں انکل یوں ٹھیک ہو گا
بیگم کو جو یہ پتہ سب چلے تو مزا آ جائے
دے وہ چائے میں نمک کو ملا تو مزا آ جائے
سر پہ کھڑی وہ رہے یہ پوچھتی کہ کیسی بنی
دو تم اپنا ذرا سا سر وہ ہلا تو مزا آ جائے