آوازِ دوست
محفلین
بہت مزے کا وقت تھا جب مستری خود ہی سب کام اپنی صوابدید کے مطابق کیا کرتا تھاویسے آپ کے اندر اتنی پرانی روح ہے
حیرت ہے
بہت مزے کا وقت تھا جب مستری خود ہی سب کام اپنی صوابدید کے مطابق کیا کرتا تھاویسے آپ کے اندر اتنی پرانی روح ہے
حیرت ہے
پچھلے نقشے میں ظاہر ہے فرنٹ پر پورچ اور ڈرائینگ روم کے درمیان جو جگہ ہے ادھر باونڈری وال ہی ہو گی جو کہ سیکورٹی کے نقطہ نظر سے بھی مناسب نہیںشہزاد صاحب بجا فرمایا آپ نے. پاکستان میں اس وقت سیکیورٹی ٹاپ کنسرن ہے سو یہ انتہائی بدقسمتی ہے کہ آپ کو اکثر ذوقِ سلیم کی قربانی دینا پڑتی ہے. گذشتہ نقشے میں بھی سنگل لاک سے پورے گھر کو لاک کرنے کا آئیڈیا امپلیمنٹڈ ہے
وہ بہت سستا زمانہ تھا کبھی اینٹ پندرہ سو فی ہزار تھی اب گیارہ ہزار روپے فی ہزار ہےپاکستان میں ہمارا جو گھر تھا وہ غالباً ساٹھ کی دہائی میں تعمیر ہوا تھا۔ چودہ ، پندرہ مرلے کے اس مکان میں کمروں کے علاوہ صحن ، برآمدے ، لان اور گیراج بھی تھے۔
جی آپ درست کہہ رہے ہیں مگر اس مقام پر بھی ذوقِ سلیم کی ایسی تیسی کرتے ہوئے دیوار سے لے کر اوپر لینٹر کے شیڈ تک خوبصورت آئرن گرل لگائی جانی ہے.پچھلے نقشے میں ظاہر ہے فرنٹ پر پورچ اور ڈرائینگ روم کے درمیان جو جگہ ہے ادھر باونڈری وال ہی ہو گی جو کہ سیکورٹی کے نقطہ نظر سے بھی مناسب نہیں
تیرہ چودہ برس قبل جب میں نے پاکستان سے کوچ کیا تھا اس وقت اور اب کا بھی بہت فرق محسوس ہوتا ہے۔وہ بہت سستا زمانہ تھا کبھی اینٹ پندرہ سو فی ہزار تھی اب گیارہ ہزار روپے فی ہزار ہے
ادھر تو شکر ہے ابھی اوّل اینٹ چھ ہزار پانچ سو روپے کی مل جاتی ہےوہ بہت سستا زمانہ تھا کبھی اینٹ پندرہ سو فی ہزار تھی اب گیارہ ہزار روپے فی ہزار ہے
گرل لگانے سے خوبصورتی متاثر نہیں ہوتی مگر جگہ بے دردی سے ضائع ہوتی ہےجی آپ درست کہہ رہے ہیں مگر اس مقام پر بھی ذوقِ سلیم کی ایسی تیسی کرتے ہوئے دیوار سے لے کر اوپر لینٹر کے شیڈ تک خوبصورت آئرن گرل لگائی جانی ہے.
بھائی جی اب تو فل بیسمنٹ کے مکان بن رہے ہیں ' بیسمنٹ میں باتھ روم اور کچنتیرہ چودہ برس قبل جب میں نے پاکستان سے کوچ کیا تھا اس وقت اور اب کا بھی بہت فرق محسوس ہوتا ہے۔
کیا پاکستان میں اب تک گھروں میں Basement کا رواج نہیں آیا ؟
بیسمنٹ بہت مہنگا شوق ہے ایک عمومی رائے کے مطابق جتنے سائز کی آپ بیسمنٹ بناتے ہیں اُس لاگت سے کم یا برابر پیسوں میں آپ اُتنی زمین خرید سکتے ہیں سو اتنے زیادہ اخراجات اس کی افادیت کو گہنا دیتے ہیں دوسرے لفظوں میں یہ ہر کس و ناکس کے بس کی بات نہیںتیرہ چودہ برس قبل جب میں نے پاکستان سے کوچ کیا تھا اس وقت اور اب کا بھی بہت فرق محسوس ہوتا ہے۔
کیا پاکستان میں اب تک گھروں میں Basement کا رواج نہیں آیا ؟
اسلام آباد میں اچھی اینٹ نہیں ملتی ادھر اچھی اینٹ پشاور سے آتی ہےادھر تو شکر ہے ابھی اوّل اینٹ چھ ہزار پانچ سو روپے کی مل جاتی ہے
مغرب میں تو خیر یہ رواج ہے۔ بیسمنٹ میں باتھ روم اور کچن بنا کر اسے کرایہ پر دینے کی سہولت رہتی ہے۔بھائی جی اب تو فل بیسمنٹ کے مکان بن رہے ہیں ' بیسمنٹ میں باتھ روم اور کچن
بھی بنائے جا رہے ہیں
آپ کی بات سے اتفاق نہیں لاگت زیادہ ضرور ہے مگر اتنی نہیں جہاں پلاٹ کا لیول روڈ کے لیول سے نیچا ہو ادھر بیسمٹ کی لاگت کم ہو جاتی ہے اگر پلاٹ کا لیول پانچ فٹ نیچا ہے آپ بیسمٹ نہیں بناتے تو اس کا مطلب ہے کہ آپ نے آدھی منزل کے پیسے بنیاد میں لگا دئے اور حاصل کچھ نہ ہوا کچھ پیسے اور ملا کر بیسمنٹ بنایا جائے تو رقم ضائع تو نہیں جاتیبیسمنٹ بہت مہنگا شوق ہے ایک عمومی رائے کے مطابق جتنے سائز کی آپ بیسمنٹ بناتے ہیں اُس لاگت سے کم یا برابر پیسوں میں آپ اُتنی زمین خرید سکتے ہیں سو یہ ہر کس و ناکس کے بس کی بات نہیں
ویسے مکان بنوانے کے بعد ساری سمجھیں آ جاتی ہے۔آپ کی بات سے اتفاق نہیں لاگت زیادہ ضرور ہے مگر اتنی نہیں جہاں پلاٹ کا لیول روڈ کے لیول سے نیچا ہو ادھر بیسمٹ کی لاگت کم ہو جاتی ہے اگر پلاٹ کا لیول پانچ فٹ نیچا ہے آپ بیسمٹ نہیں بناتے تو اس کا مطلب ہے کہ آپ نے آدھی منزل کے پیسے بنیاد میں لگا دئے اور حاصل کچھ نہ ہوا کچھ پیسے اور ملا کر بیسمنٹ بنایا جائے تو رقم ضائع تو نہیں جاتی
درست کہا جنابویسے مکان بنوانے کے بعد ساری سمجھیں آ جاتی ہے۔
آپ بالکل درست کہہ رہے ہیں اگر پلاٹ کا لیول زیادہ نیچا ہو تو اخراجات میں کمی آ جاتی ہے لیکن آپ پانچ فٹ نیچے لیول پر بھی ایک بارہ بائی چودہ سائیز کے بیسمنٹ روم کا محتاط تخمینہ بتا سکتے ہیں؟ میرے ایک جاننے والے صاحب نے قریباً ایک مرلہ کی بیسمنٹ بنائی جو ایک کمرے اور باتھ روم پر مشتمل ہے. کھدائی کے لیے ہیوی مشینری اُنہیں ایک سورس سے فری ملی پھر بھی اُن کا آٹھ لاکھ روپے خرچ آیا جبکہ اُس وقت وہاں زمین کا ریٹ ساڑھے تین لاکھ روپے مرلہ تھا دوست اسی مثال کو دیکھتے ہوئے اس ارادے سے تائب ہو گیا.آپ کی بات سے اتفاق نہیں لاگت زیادہ ضرور ہے مگر اتنی نہیں جہاں پلاٹ کا لیول روڈ کے لیول سے نیچا ہو ادھر بیسمٹ کی لاگت کم ہو جاتی ہے اگر پلاٹ کا لیول پانچ فٹ نیچا ہے آپ بیسمٹ نہیں بناتے تو اس کا مطلب ہے کہ آپ نے آدھی منزل کے پیسے بنیاد میں لگا دئے اور حاصل کچھ نہ ہوا کچھ پیسے اور ملا کر بیسمنٹ بنایا جائے تو رقم ضائع تو نہیں جاتی
بالکل ورکنگ کلاس کے سفید پوش مکان مکمل ہونے سے قبل ہی اپنے تمام قدردانوں کو آزمائش میں ڈال چکے ہوتے ہیںدرست کہا جناب