گھر کا نقشہ کیسا ہو؟

فرنٹ میں اگر ممٹی درمیان میں ہو تو خوبصورتی بڑھ جائے گی ایلیویشن اچھی بنی ہوئی ہے تھوڑی سی رد و بدل کی ضرورت ہے ممٹی درمیان میں قدرے بلند ہو پورچ سائیڈ پر کھلا ٹیرس اور ڈرائنگ روم کے اوپر والے کمرے کی کھڑکی کے آگے جھروکہ ٹائپ بالکونی ہونی چاہئے ممٹی کی چھت کیتھڈرل سیلنگ ٹائپ ہو تو بہت اچھا تاثر دے گی
 
عبدالقیوم چوہدری
آپ تو پیٹی بند بھائی نکلے
ذرا اپنی فرم کا تعارف تو کروائیں
شاہ جی میری فیلڈ یہ نہیں ہے۔ روڈ کنسٹریکشن کمپنیوں میں نوکری کی ہے عمارتیں کبھی نہیں بنائیں۔ البتہ کچھ عرصہ قبل میکنیکل انجئینرنگ سپلائیز کی ایک فرم بنائی ہے اور دو چار ہلکے پھلکے کام بھی پکڑے ہیں لیکن مہار ابھی تک بس ایک ہی ادارے کی طرف ہے۔ :)
 
گویا پہلے آپ سڑکیں ناپا کرتے تھے :heehee:
 
آوازِ دوست

محفلین
فرنٹ میں اگر ممٹی درمیان میں ہو تو خوبصورتی بڑھ جائے گی ایلیویشن اچھی بنی ہوئی ہے تھوڑی سی رد و بدل کی ضرورت ہے ممٹی درمیان میں قدرے بلند ہو پورچ سائیڈ پر کھلا ٹیرس اور ڈرائنگ روم کے اوپر والے کمرے کی کھڑکی کے آگے جھروکہ ٹائپ بالکونی ہونی چاہئے ممٹی کی چھت کیتھڈرل سیلنگ ٹائپ ہو تو بہت اچھا تاثر دے گی
شاہ جی کیا یہ ممکن ہے کہ آپ اپنی تجاویز کے مطابق تبدیلی کر کے ایمیج شئیر کر دیں تاکہ سمجھ بھی آ جائے اور موازنے میں بھی آسانی ہو جائے. وہ کہتے ہیں نا کہ ایک تصویر ایک ہزار الفاظ سے بہتر ہوتی ہے :)
 
شاہ جی کیا یہ ممکن ہے کہ آپ اپنی تجاویز کے مطابق تبدیلی کر کے ایمیج شئیر کر دیں تاکہ سمجھ بھی آ جائے اور موازنے میں بھی آسانی ہو جائے. وہ کہتے ہیں نا کہ ایک تصویر ایک ہزار الفاظ سے بہتر ہوتی ہے :)
تھری ڈی میری فیلڈ نہیں
 
جاسمن

لائبریرین
بہت خوبصورت۔
اللہ تعالی خیریت و عافیت اورسب بہتریوں، بھلائیوں کے ساتھ بنانا،رہنا بسنا نصیب کرے۔اس گھر میں رہنے والوں کو ہر بلا سے محفوظ رکھے۔اپنے حفظ و امان میں پناہ دے۔آمین!
 
آوازِ دوست

محفلین
بہت خوبصورت۔
اللہ تعالی خیریت و عافیت اورسب بہتریوں، بھلائیوں کے ساتھ بنانا،رہنا بسنا نصیب کرے۔اس گھر میں رہنے والوں کو ہر بلا سے محفوظ رکھے۔اپنے حفظ و امان میں پناہ دے۔آمین!
آمین! آپ کی نیک تمناؤں اور دعاؤں کے لیے بہت بہت شکریہ.
 
fa7gE4VarzwnGbPZlRWRTkGxMGTaefoEn8is1IE8yAyc9WezOi2JdGfIHT-aynGf-3uE2K34dCFPzu3WU0cOzNS8PNc_rLx6_T-Ws-xkk7tFZ1tPi7uTuxD8WyNr-JgPeOpZdDLHGvdvpWhJurx7B8vPSIi8CuYQLjl6YxEhLVdW4bt7LTvdJP1D0gi_qf4JO3KFlA3FbB3-6Q64wmzYcR2Ss6AQs7nIQddY21dEslxAl3XyoQzduNPMnRfoRaQd5ikizXArw5GEoLb1CuRfjBmI2UHo3SyY4GgHrF1WnK4dVn-zDooOvs3-I2MRFYIt1Bdm-RHwW_-q6XpZ_cvdIDwTOML0NjCL6lUFNCRpM36HgSS6Z3rlYjiELU9wpBk0HBb1_z4k9GgjBKfYaz2gcbwjXHnJgaz5iYcK-sRatpq4ZRs-LEjDnRF4dI0bSCEvNrGLjtAHpGJKrG22oz73mJ5cD0j2w8T5uYRC1-hsElZWMcSvQmOvjKoaj7v_U62E1d0WiGH4Gm-MbiWXe-zQ9rGY157GicYPfScdf6VR7sq5JecRDOYYKXUUX3kEHVoapeS0FT6PWdiSEFteStyQqMUsvE7YhZkA0aM3TyU98FVb7Utn=w432-h640-no
 
سید فصیح احمد

لائبریرین
سب سے پہلی بات
پروفیشنل آدمی کے سینے میں دل نہیں ہوتا جب وہ اپنے پروفیشن میں انوالو ہوتا ہے تو دل کو سینے سے نکال دیتا ہے سو مائینڈ کرنے والی کوئی بات نہیں
ہمارا کام کلائینٹ کی ضروریات کو سامنے رکھتے ہوئے ایک بہتر پریزنٹیشن دینا ہے باقی جو ردوبدل ہوتا ہے وہ کلائینٹ کو صوابدید پر چھوڑ دیا جاتا ہے
ہم نیک و بد حضور کو سمجھائے دیتے ہیں
ایک پروفیشنل کی حیثیت سے آپ کی مرضی کو مد نظر رکھتے ہوئے مطلوبہ ترامیم کر دوں گا مگر مکان کی تعمیر کے بعد آپ کو خود احساس ہو گا کہ مکانیت کم ہو گئی ہے

دِل والی بات سے ذرا اختلاف ہے شاہ جی ! :) :) لیکن آپ جس زاویئے سے بات کہہ رہے ہیں وہ بھی درست ہے، اور حقیقت کے قریب بھی!
 
سید فصیح احمد

لائبریرین
معذرت خواہ ہوں کہ ابھی وقت کی کمی کی وجہ سے تھری ڈی تو نہیں بن سکتی، لیکن ہاتھ سے دو منٹ میں اب تک یاروں کی آراء سے جو صورت بنی وہ کچھ ایسی ہے۔ جانتا ہوں خطوط اپنی حدود سے اونچی پرواز میں ہیں لیکن گزارا ہو جائے گا :) :)

z1D4nF6.jpg

جہاں کراس لگایا ہے یہ وہ سمت ہے جو بہت سپاٹ ہے۔ بالکونی یا کچھ ایسا عنصر یکسانیت کو توڑ بھی سکتا ہے!
 
آوازِ دوست

محفلین
محترم سید فصیح احمد صاحب آپ نے زبردست ڈرائنگ بنائی ہے. اگر آپ نے شہزاد صاحب کی تجاویز کی ہی ترجمانی کی ہے تو اس سے تو سارا نقشہ ہی گر بڑ ہو جاتا ہے. سٹیر کیس کو آپ سنٹر میں لا کر ڈرائنگ روم سے ریپلیس کر رہے ہیں ساری سکیم چینج ہو جاتی ہے اس طرح :)
 
نایاب

لائبریرین
نایاب جی آپ بھی تو بلواسطہ تعمیرات کے شعبے سے منسلک ہیں اپنی قیمتی آراء عنایت کریں اور الیکٹریکل سے متعلق معاملات میں رہنمائی کریں. ہو سکتا ہے کہ یہ حروف دیگر احباب کے لیے بھی کبھی کارآمد ہو جائیں.
ان شاء اللہ میرے محترم بھائی
ذرا نیٹ اور وقت مہلت دے تو حکم کی تعمیل ہو گی ،۔
بہت دعائیں
 
سید فصیح احمد

لائبریرین
محترم سید فصیح احمد صاحب آپ نے زبردست ڈرائنگ بنائی ہے. اگر آپ نے شہزاد صاحب کی تجاویز کی ہی ترجمانی کی ہے تو اس سے تو سارا نقشہ ہی گر بڑ ہو جاتا ہے. سٹیر کیس کو آپ سنٹر میں لا کر ڈرائنگ روم سے ریپلیس کر رہے ہیں ساری سکیم چینج ہو جاتی ہے اس طرح :)

برادر در اصل اسے ایک اچھی ترتیب میں ڈھالنے کے لیئے، کیوں کہ پروفیشنل لوگ باریکیوں میں بہت دور تک چلے جاتے ہیں تو نقشہ بدلنا تو پڑے گا۔
 
Top