جیسے ہر نئی نسل کو یہ سننے کو ملتا ہےہمارے وقت میں یا ہمارے زمانے میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔(آگے کچھ بھی لگا دیں)
یوں لگتا جیسے ڈبل روٹی کا پوچھ رہے ہوںاور کوئی نئی تازی
عام بول چال میں یہ فقرہ بہت سنا ہے۔یوں لگتا جیسے ڈبل روٹی کا پوچھ رہے ہوں
ابے تبے والی نہ بھی ہو تب بھی خود کو کوئی اونچی چیز سمجھتی نئی جنریشنیعنی ابے تبے جنریشن سارہ
کم از کم یہ تو 20 سال پہلے بھی عام تھا۔ آپ کی نئی جنریشن ادھیڑ عمر لگتی ہے۔چیتا ہے اس میں یہ
سنا ہے باوا آدم کے منہ سے بھی بی بی حوا کو دیکھ کر یہی نکلا تھا۔بچی دیکھ یار
جس طرح یاد ہے آپ کو آپ بیتی لگتی ہے۔ابے یار پر ہمارے ایک دوست نے فی البدیہہ اپنے ابا سے جھانپڑ بھی کھایا تھا۔
اس کے ابا کوئی بات بتا رہے تھے شاید تھرل زیادہ تھا کہ اچانک اس کے منہ سے نکل گیا "ابے نہیں یار"
اگلے ہی لمحے ایک سنسناتا ہوا تھپڑ اس کے کان لال کر گیا
بڑھے تو کوئی نہیں کہتا۔جب کوئی عزیزیا رشتے دار وغیرہ کئی سالوں بعد اپس میں ملتے ہیں ۔ تو اکثربچوں کو کہا جاتا ہے ۔
ماشاءالله کتنے بڑھے ہو گے ہو ۔
پتا نہیں ہم نے اپنے بڑوں سے نہیں سنا نہ اپنے ہم عصروں سے۔۔ آجکل کے بچے اور نوجوان بہت استعمال کرتے ہیں ۔۔۔کم از کم یہ تو 20 سال پہلے بھی عام تھا۔ آپ کی نئی جنریشن ادھیڑ عمر لگتی ہے۔