ناصر رانا
محفلین
کاش آپ بیتی ہی ہوتیجس طرح یاد ہے آپ کو آپ بیتی لگتی ہے۔
ہمارا بچپن اور لڑکپن دوریوں میں ہی کٹ گیا، حصول معاش کیلئے والد صاحب سعودیہ میں ہوتے تھے۔
کاش آپ بیتی ہی ہوتیجس طرح یاد ہے آپ کو آپ بیتی لگتی ہے۔
حیرت ہے دنیا کا سب سے زیادہ گھسا ہوا اور سب سے زیادہ پٹا ہوا جملہ ابھی تک کسی نے نہیں لکھا، وہی "آئی لو یو" یا "مجھے تم سے محبت ہے" یا "مجھے تم سے پیار ہے"۔ حیرت صد حیرت
آپ کہہ دیتے ہاں صحیح پہچانا آپ بوتل منگا لیںاستاد جی ہمارے ساتھ ایک دفعہ اس سے بھی زیادہ بری ہوئی۔ جن صاحب کے گئے تھے وہ پوچھنے لگے "آپ چائے تو نہیں پیئیں گے؟"
واہ خوب ...ٹاپک نکالا ہے ... ( یہ گھسا پٹا نہیں ) ...ویسے مجھے عنوان پر اعتراض ہے یہ جملے گھسے پٹے نہیں بڑے کام کے ہیں جہاں لفاظی کام نہیں آتی یہ کام آتے ہیں اس کا عنوان کام کے جملے ہونا چاہیے ....
کچھ اور جملوں کا اضافہ کرلیں ...
.بندے کو اٹھا کر پوچھنا " سو رہے تھے کیا ؟"
- آپ آگئے.
- بس دو منٹ میں آیا .
- چانپ ہے بھئی .
- چل مفتا توڑ کے آتے ہیں .
- بس گزر رہی ہے .
- کہاں ہو آج کل بڑے شارٹ چل رہے ہو مارکیٹ میں۔
- چل نکل ، ہوا آنے دے .
-بھرم ٹایٹ، کٹورا خالی ہے-
- کیوں بھائی تم گورنر لگے ہوئے ہو کیا ؟.
اور کافی کچھ تو احباب نے بھی لکھ دیا ہے ....
مہمان کو الوادع کہنے کے لیے دروازہ کھولتے ہوئے کہتے ہیں" کھانا کھاکر جاتے تو خوشی ہوتی"۔
اور ہم مہمان سے پوچھتے ہیں کھانا کھا کے آئے ہیں یا جاکے کھائیں گے؟؟؟استاد جی ہمارے ساتھ ایک دفعہ اس سے بھی زیادہ بری ہوئی۔ جن صاحب کے گئے تھے وہ پوچھنے لگے "آپ چائے تو نہیں پیئیں گے؟"
"آج تک ایسی تحریر نہیں پڑھی۔"وہ جملے جو عام طور پر بہت بولے جاتے ہیں یا بہت سننے میں آتے ہیں ۔۔۔
میں بس پانچ منٹ میں آیا / آئی ۔
آجکل وقت ہی نہیں ملتا
بیٹھیے ابھی تو آئے ہیں / آئی ہیں ۔
ملک بہت نازک دور سے گذر رہا ہے ۔۔
زمانہ بہت خراب ہے ۔
نفسا نفسی کا دور ہے ۔۔
اتنے بڑے ہو گئے ہو لیکن عادتیں وہی بچوں والی موبائل سائیلنٹ تھا انٹرنیٹ پر سرچ کر لینا یا گوگل کر لینا
تبدیلی آ نہیں رہی آ گئی ہے ۔۔
مہنگائی آسمان سے باتیں کر رہی ہے۔
پوچھنا تو ہمارا فرض ہے نا
امتحان سر پر ہیں اور میری کوئی تیاری نہیں ہے
ابھی تو آ کر بیٹھا/ بیٹھی ہوں۔
سب ٹھیک ہوجائیگا
میں تمیں اچھی طرح جانتا | جانتی ہوں, مجھے نہ بتاؤ
یہ میرے ساتھ ہی ایسا کیوں ہوتا ہے
آپکی طرف لائٹ ہے؟
دکاندار :
اتنے میں تو ہماری خرید بھی نہیں ہے
یقین کریں صرف آپ کو دے رہا ہوں اتنی کم قیمت پر
سیاستدان :
ہم نے اس معاملے پر کمیٹی بنا دی ہے انشااللہ بہت جلد مجرم قانون کی شکنجے میں ہونگے
ہم مظلوموں کو ان کا حق دلانے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہے
ہم اس بزدلانہ حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں
آئین کی پاسداری عوامی خدمت ہماری اولین ترجیح ہے
کشکول توڑ دیں گے
ملک اور قوم کی خدمت ہمارا مشن ہے.
جمہوریت کی بقا کے لئے ہم نے لازوال قربانیاں دیں.
ملک کے وسیع تر مفاد میں
تمہاری اتنی عمر نہیں جتنا میرا تجربہ ہے!
ستیاناس کر کے رکھ دیا!
کچھ اور جملوں کا اضافہ کرلیں ...
.بندے کو اٹھا کر پوچھنا " سو رہے تھے کیا ؟"
- آپ آگئے.
- بس دو منٹ میں آیا .
- چانپ ہے بھئی .
- چل مفتا توڑ کے آتے ہیں .
- بس گزر رہی ہے .
- کہاں ہو آج کل بڑے شارٹ چل رہے ہو مارکیٹ میں۔
- چل نکل ، ہوا آنے دے .
-بھرم ٹایٹ، کٹورا خالی ہے-
- کیوں بھائی تم گورنر لگے ہوئے ہو کیا ؟.
یہ خود ابھی تک لونڈے لپاڑے ہیں!!!اس سے لگتا ہے کہ اکمل بھائی ابھی تک لڑکوں بالوں میں ہی اُٹھتے بیٹھتے ہیں۔
جاکے کھائیں گے روز روز حلوا سن سن کے اب تو بڑی بٹیا کے پاس آنا ہی پڑے گا ۔۔۔۔۔۔اور ہم مہمان سے پوچھتے ہیں کھانا کھا کے آئے ہیں یا جاکے کھائیں گے؟؟؟