سلمان حمید
محفلین
ہاہاہا آپ کو بھی با لکل اسی طرح مزہ آ رہا ہو گا قیصرانی بھائیمجھے ایک لطیفہ یاد آیا۔ ابن صفی نے عمران سیریز میں ایک جگہ لکھا تھا جس کے الفاظ کچھ آگے پیچھے ہو سکتے ہیں، مگر اقتباس اس طرح کا تھا کہ
ہاہاہا آپ کو بھی با لکل اسی طرح مزہ آ رہا ہو گا قیصرانی بھائیمجھے ایک لطیفہ یاد آیا۔ ابن صفی نے عمران سیریز میں ایک جگہ لکھا تھا جس کے الفاظ کچھ آگے پیچھے ہو سکتے ہیں، مگر اقتباس اس طرح کا تھا کہ
میں نے ایک جگہ ایسے سہی لکھا تو شمشاد بھائی نے ڈانٹا اور کہا صحیح لکھا کرو۔جی ہے تو سہی مگر یہ کوئی مناسب طریقہ تو نہیں ہے مجھ جیسے نا پختہ شاعر کو اس کی شاعری سننے کے سبز باغ دکھا کر بعد میں یوں لوٹ پوٹ ہونا کہ دیکھا کیسا اُلو بنایا
شاعر ایک ایسی صنف ہے جو شاعری سننے والےاور پڑھنے والے دونوں کا اپنا محسن سمجھتا ہے۔ اور آج کل کا نیا شاعر تو نفسا نفسی اور مصروفیت کے اس دور میں کسی بہرے سامع اور اندھے قاری تک کی تلاش میں نکل جاتا ہے۔ آپ برا مت مانیں، میں اچھی طرح سمجھتا ہوں کہ شاعر ہونے کے ناطے مجھے ایک بھی قاری یا سامع کو منانے کے لیے ہر اس کانٹریکٹ پر دستخط کر دینے ہیں جس کی بھلے ایک بھی شِق میرے حق میں نہ ہوواااااااااااااااااااااااٹ !!! یہ کس نے کہا کہ سنوں گی ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ بھئی کمٹمنٹ تو پڑھنے پر ہوئی تھی
کانٹریکٹ تو خود ہی ریجکٹ کر دیا آپ نےشاعر ایک ایسی صنف ہے جو شاعری سننے والےاور پڑھنے والے دونوں کا اپنا محسن سمجھتا ہے۔ اور آج کل کا نیا شاعر تو نفسا نفسی اور مصروفیت کے اس دور میں کسی بہرے سامع اور اندھے قاری تک کی تلاش میں نکل جاتا ہے۔ آپ برا مت مانیں، میں اچھی طرح سمجھتا ہوں کہ شاعر ہونے کے ناطے مجھے ایک بھی قاری یا سامع کو منانے کے لیے ہر اس کانٹریکٹ پر دستخط کر دینے ہیں جس کی بھلے ایک بھی شِق میرے حق میں نہ ہو
واوووووووووو اپ نے تو پتا چلا بھی لیا بٹ ڈونٹ وری اپ کی پوئٹری پڑھا کروں گی کاز مجھے پڑھے بغیر وا وا کرنے کا بہت مزا آتا ہے
اپیا اتنے دنوں سے آپ تھی کہاں؟؟خوش آمدید جناب
ارے روزانہ تو آتی ہوںاپیا اتنے دنوں سے آپ تھی کہاں؟؟
اچھا تو خیر میں دیکھ نہیں سکا ۔آپ کے سیشنل ختم ہوگئے؟؟ارے روزانہ تو آتی ہوں
لیکن اصلاحی بھائی میں نے یہ صحیح کی بجائے سہی ہی لکھا تھا جیسے فقرے پہ زور ڈالنے کے لیے ہم بولتے ہیں کہ "یہ چیز میرے پاس ہے تو سہی مگر میں تجھے نہیں دوں گا"میں نے ایک جگہ ایسے سہی لکھا تو شمشاد بھائی نے ڈانٹا اور کہا صحیح لکھا کرو۔
بہت شکریہ ماہی احمد بہنخوش آمدید جناب
سیشنل؟اچھا تو خیر میں دیکھ نہیں سکا ۔آپ کے سیشنل ختم ہوگئے؟؟
وہ کیسے قیصرانی بھائی؟ آپ مجھ سے محفل کا اکلوتا قاری تو مت دور بھگائیںکانٹریکٹ تو خود ہی ریجکٹ کر دیا آپ نے
"سہی" اور "صحیح" الگ الگ الفاظ ہیں۔لیکن اصلاحی بھائی میں نے یہ صحیح کی بجائے سہی ہی لکھا تھا جیسے فقرے پہ زور ڈالنے کے لیے ہم بولتے ہیں کہ "یہ چیز میرے پاس ہے تو سہی مگر میں تجھے نہیں دوں گا"
لیکن اب میں کشمکش کا شکار ہوں کہ "سہی" کوئی لفظ ہوتا بھی ہےاردو میں کہ نہیں
بہت شکریہ منصور مکرم بھائی اور سیدہ شگفتہ بہن
آپ کے ایک ہی فقرے میں مجھے تضاد نظر آرہا ہے
دیکھیں اگر آپ ہمت نہیں کریں گی تو ہم جیسے نئے نئے محفلین کیسے سیکھیں گے؟ چلیں شاباش، اللہ کا نام لیں اور تلاش شروع کریں
دیکھئے ایک سافٹ وئیر انجنئیر ہونے کے ناطے میں آپ کو یہی مشورہ دوں گا کہ جو چیز آسانی سے دستیاب ہو اس کو خود بنانے کی ضرورت نہیں ہوتی۔ اپنی ترجیحات کو بدلیں اور ترقی کریںمیں کام کر کر کے تھک گئی ہوں پہلے ہی ، ابھی بھی حلیم بنانے والی ہے
اففف آپ بھی بلال بھائی کی طرح ترقی کے مشورے دیتے ہیں !!! ہا ہائے ۔۔۔ بائے دا وے کیا آپ کو معلوم ہے کہ بازار کی بنی حلیم میں کیسی کیسی چیزیں ڈالی ہوتی ہیں ؟؟دیکھئے ایک سافٹ وئیر انجنئیر ہونے کے ناطے میں آپ کو یہی مشورہ دوں گا کہ جو چیز آسانی سے دستیاب ہو اس کو خود بنانے کی ضرورت نہیں ہوتی۔ اپنی ترجیحات کو بدلیں اور ترقی کریں
حلیم بازار سے منگوا لیں اور وہ تمام ضروری کام پہلے کر لیں جن کے رہ جانے پر بعد میں پچھتانا نہ پڑے۔
ہاں آپ کی اس بات سے تو میں سو فیصد متفق ہوں، تو پھر آپ حلیم بنانے کا وقت لے لیجئے اور کسی استاد کی تلاش شروع کر دیں۔ میں تو کل سے ایک غزل یہاں ارسال کر کے منتظر ہوں مگر کوئی بھی جواب نہیں دے رہا۔ شاید سبھی اس مخمصے میں ہیں کہ اس کو کیا ایسا لکھیں کہ اس بیچارے کی دل آزاری نہ ہواففف آپ بھی بلال بھائی کی طرح ترقی کے مشورے دیتے ہیں !!! ہا ہائے ۔۔۔ بائے دا وے کیا آپ کو معلوم ہے کہ بازار کی بنی حلیم میں کیسی کیسی چیزیں ڈالی ہوتی ہیں ؟؟
لیجیے ہم نے استاتذہ اکرام اور شاعری میں دلچسبی رکھنے والوں کو ٹیگ کر دیا وہاںہاں آپ کی اس بات سے تو میں سو فیصد متفق ہوں، تو پھر آپ حلیم بنانے کا وقت لے لیجئے اور کسی استاد کی تلاش شروع کر دیں۔ میں تو کل سے ایک غزل یہاں ارسال کر کے منتظر ہوں مگر کوئی بھی جواب نہیں دے رہا۔ شاید سبھی اس مخمصے میں ہیں کہ اس کو کیا ایسا لکھیں کہ اس بیچارے کی دل آزاری نہ ہو
۔
جی بہن پوچھئے
جلیبی جیسے سیدھے؟ یا امرتی جیسے یا باقر خانی جیسے؟میں ایک سیدھا سادہ سا وہ انسان ھوں
بہنا، کبھی امرتی اور جلیبی کا مقابلہ کر کے دیکھیئے، جلیبی واقعی بہت سیدھی ہوگیجلیبی جیسے سیدھے؟