تعارف ھم سے ملو کہ ھم ھیں وہ بے نام سے بشر - جب سے ملے ھیں تجھ سے تو خود سے نہیں ملے

سلمان حمید

محفلین
آپ کا فیس بُک اکاونٹ دیکھ رہا تھا ۔
کی اشعار بہت پسند آئے ۔بڑے رومانٹک لگتے ہیں ۔۔۔ شاعر تو خیر ہیں ہی۔
ہا ہا لگنے اور ہونے میں فرق ہے اصلاحی میاں۔ ہوتا تھا، مانتا ہوں، لگتا ہوں یہ بھی مان سکتا ہوں۔ اب بھی ہوں، یہ نہیں کہہ سکتا :)

تعریف کا بہت بہت شکریہ۔ نوازش۔
 
زندگی کی صورت میں، زندگی فسانہ هے
سوچ کر بڑهو جاناں، لوٹ کر بهی جانا هے
بے شمار لوگوں کی، بے شمار باتیں هیں
تو بتا مرے همدم، کس طرف کو جانا هے.
سلمان حمید
 
سلمان حمید

محفلین
زندگی کی صورت میں، زندگی فسانہ هے
سوچ کر بڑهو جاناں، لوٹ کر بهی جانا هے
بے شمار لوگوں کی، بے شمار باتیں هیں
تو بتا مرے همدم، کس طرف کو جانا هے.
سلمان حمید
ارے آپ تو میرے لڑکپن کی یادیں ڈھونڈ کر لے آئے لیکن اس لیے نہیں کہ آپ نے میری تعریف کی تو میرا بھی فرض ہے بلکہ حقیقتاً آپ کے بلاگ پر یہ سطور بہت خوبصورت ہیں جو کہ میں ابھی تیسری بار پڑھ رہا ہوں :)

"کتنے ہی خیالات جگنووں کی طرح دماغ کی تاریکیوں میں آتے ہیں ، جگمگاتے ہیں،مگر پھر فوراً بجھ جاتے ہیں۔ میں انھیں پکڑنے کے کئی کوشش کرتا ہوں۔ ان میں سے کبھی کوئی جگنو ہاتھ آیا تو آیا۔نہیں تو یہ عمل رات بھر جاری رہتا ہے۔صبح کے اجالے میں جب یہی جگنو تتلی بن جاتے ہیں تو اور زیادہ دلفریب لگتے ہیں۔ میں بے اختیار اپنی ہتھیلیاں ان کے آگے پسار دیتا ہوں، لیکن تب بھی کوئی تتلی کہاں میری ہتھیلی پر آکر بیٹھتی ہے۔ کاش! تاریک شب اور دراز ہو جائے، تاکہ میں کسی جگنو جیسے جگمگاتے خیال کو گرفت میں لاسکوں"
 
نیرنگ خیال

لائبریرین

اب میں کچھ کہہ بھی نہیں سکتا۔۔۔ ایک دن میں دو دو بار دلی لٹنا تو سنا تھا۔۔۔ لنکا ڈھانا مناسب نہیں لگتا۔۔۔۔ :p
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
زندگی کی صورت میں، زندگی فسانہ هے
سوچ کر بڑهو جاناں، لوٹ کر بهی جانا هے
بے شمار لوگوں کی، بے شمار باتیں هیں
تو بتا مرے همدم، کس طرف کو جانا هے.
سلمان حمید

ارے آپ تو میرے لڑکپن کی یادیں ڈھونڈ کر لے آئے لیکن اس لیے نہیں کہ آپ نے میری تعریف کی تو میرا بھی فرض ہے بلکہ حقیقتاً آپ کے بلاگ پر یہ سطور بہت خوبصورت ہیں جو کہ میں ابھی تیسری بار پڑھ رہا ہوں :)

"کتنے ہی خیالات جگنووں کی طرح دماغ کی تاریکیوں میں آتے ہیں ، جگمگاتے ہیں،مگر پھر فوراً بجھ جاتے ہیں۔ میں انھیں پکڑنے کے کئی کوشش کرتا ہوں۔ ان میں سے کبھی کوئی جگنو ہاتھ آیا تو آیا۔نہیں تو یہ عمل رات بھر جاری رہتا ہے۔صبح کے اجالے میں جب یہی جگنو تتلی بن جاتے ہیں تو اور زیادہ دلفریب لگتے ہیں۔ میں بے اختیار اپنی ہتھیلیاں ان کے آگے پسار دیتا ہوں، لیکن تب بھی کوئی تتلی کہاں میری ہتھیلی پر آکر بیٹھتی ہے۔ کاش! تاریک شب اور دراز ہو جائے، تاکہ میں کسی جگنو جیسے جگمگاتے خیال کو گرفت میں لاسکوں"
انجمن برائے باہمی ستائش کی لڑی الگ ہے۔۔۔ :)
 
پورا اقتباس یہ ہے ۔۔۔بلاگ کی پیشانی پر ورڈ لمٹ ہونے کی وجہ سے کچھ ڈلٹ کرنا پڑا تھا ۔۔۔۔۔

کتنے ہی خیالات جگنووں کی طرح دماغ کی تاریکیوں میں آتے ہیں ، جگمگاتے ہیں،مگر پھر فوراً بجھ جاتے ہیں۔ میں انھیں پکڑنے کے کئی کوشش کرتا ہوں۔ ان میں سے کبھی کوئی جگنو ہاتھ آیا تو آیا۔ نہیں تو یہ عمل رات بھر جاری رہتا ہے۔صبح کے اجالے میں جب یہی جگنو تتلی بن جاتے ہیں تو اور زیادہ دل لبھانے لگتے ہیں۔ میں بے اختیار اپنی ہتھیلیاں ان کے آگے پسار دیتا ہوں، لیکن تب بھی کوئی تتلی کہاں میری ہتھیلی پر آکر بیٹھتی ہے۔ اے کاش! یا تو تاریک شب اور دراز ہو جائے، تاکہ میں کسی جگنو جیسے جگمگاتے خیال کو گرفت میں لاسکوں یا میری ہتھیلیوں پر پھولوں سی وہ تازگی آجائے کہ بکھرے مگر نکھرے خیالات کی ادھر سے ادھر اڑتی تتلیاں ان پر آ بیٹھے۔
!!!اے کاش

اور پسند آوری کا بے حد شکریہ ۔
اللہ آپ کو سدا خوش رکھے ۔
 
Top