ماہی احمد
لائبریرین
انسان تو بنے بنائے آتے ہیں سرکار باقی ہومو سییپینز تو سب ہی ہوتے ہیں۔اسائنمٹ بن جائے تو انسان بننے کا طریقہ بھی وضع فرما دیجیے گا۔ اسائنمنٹ کسی پودے پر کر رہی ہیں یا جانور پر؟
پرندہ۔
انسان تو بنے بنائے آتے ہیں سرکار باقی ہومو سییپینز تو سب ہی ہوتے ہیں۔اسائنمٹ بن جائے تو انسان بننے کا طریقہ بھی وضع فرما دیجیے گا۔ اسائنمنٹ کسی پودے پر کر رہی ہیں یا جانور پر؟
جس کھیت کی ہم مولی ہیں اسی کی بات کر رہے ہیں ورنہ ساتھ والے کھیت تک تو نہ رسائی ہے اور نہ ہی ہمسائیوں کی طرف جھانکنے کی عادت
مان تو لیا لیکن قسم لے لیجئے مولی بننا اور بن کے رہنا ہمیں کسی بھی طرح منظور نہیں تو کوئی رستہ نکالئے پلیز۔اب آپ نے مان لیا ہے۔
بعد میں ہم سے شکایت مت کیجیئے گا۔۔۔
سوچتے ہیں کچھ، تب تک لوگوں کی نظروں سے بچ کر رہیئے گا۔مان تو لیا لیکن قسم لے لیجئے مولی بننا اور بن کے رہنا ہمیں کسی بھی طرح منظور نہیں تو کوئی رستہ نکالئے پلیز۔
معلوم تھا ہمیں کہ کوئی بائیولوجی میں ڈوبا ہوا جواب ہی آئے گا جو کہ سر سے ایسے گزر گیا جیسے میٹرک کے امتحان میں بیالوجی کا امتحانی پرچہ گزرا تھاانسان تو بنے بنائے آتے ہیں سرکار باقی ہومو سییپینز تو سب ہی ہوتے ہیں۔
پرندہ۔
ایک معصوم مولی کو ڈرا کے آپ کو کیا ملے گا؟سوچتے ہیں کچھ، تب تک لوگوں کی نظروں سے بچ کر رہیئے گا۔
ایسا نا ہو کسی کے دانتوں تلے آ کر قصہ تمام ہو جائے۔
اسائمنٹ کی فکروں میں غوطہ زن طالب علم کسی بھی حد تک خطرناک ثابت ہو سکتا ہے۔معلوم تھا ہمیں کہ کوئی بائیولوجی میں ڈوبا ہوا جواب ہی آئے گا جو کہ سر سے ایسے گزر گیا جیسے میٹرک کے امتحان میں بیالوجی کا امتحانی پرچہ گزرا تھا
مزہایک معصوم مولی کو ڈرا کے آپ کو کیا ملے گا؟
اسائمنٹ کی فکروں میں غوطہ زن طالب علم کسی بھی حد تک خطرناک ثابت ہو سکتا ہے۔
مزہ
کون لڑکی؟ عینی شاہ ؟ ارے یہ لڑکی تھوڑی ہے، یہ تو عینی ہے عینی اور میں لڑکیوں سے ہی ڈرتا ہوں بسنا کرو لڑکی ، سلمان بھائی ڈر جائیں گے
اجی چھوڑیے، یہ کہاں کا انصاف ہے کہ انسان خود اسائنمنٹ کی فکروں میں ہو اور اگلے کاایویں ساہ سکھائی جائے۔
پرندوں کی کیا شامت آئی ہوئی ہے ویسے؟
اسائمنٹ ہے، کچھ نوٹس لکھنے ہیں بلبل کے بارے میں وہ بھی وہ جس کے بارے میں گوگل تو کیا سائنسدانوں نے بھی ابھی اتنا کام نہیں کیا ( دیکھیں میں نے کوئی بائیولاجکل اصطلاح استعمال نہیں کی )پرندوں کی کیا شامت آئی ہوئی ہے ویسے؟
دفع کریں اس بیالوجی کو جس نے اچھے خاصے شاعرانہ اصطلاحات میں استعمال ہونے والے پرندے کو ایک خشک مضمون پڑھنے والی طالبہ کے حوالے کر دیا۔ میری مانیں اس کو بلبل ہی رہنے دیں، آپریشن مت کریں اس کااسائمنٹ ہے، کچھ نوٹس لکھنے ہیں بلبل کے بارے میں ( دیکھیں میں نے کوئی بائیولاجکل اصطلاح استعمال نہیں کی )
اففف بلبل کوئی ایک ہی تھوڑی ہوتی ہے۔ اتنی ڈھیر سپیشیز ہیں۔دفع کریں اس بیالوجی کو جس نے اچھے خاصے شاعرانہ اصطلاحات میں استعمال ہونے والے پرندے کو ایک خشک مضمون پڑھنے والی طالبہ کے حوالے کر دیا۔ میری مانیں اس کو بلبل ہی رہنے دیں، آپریشن مت کریں اس کا
اور آپریشن نہیں کر رہی صرف نوٹس بنا رہی ہوں۔دفع کریں اس بیالوجی کو جس نے اچھے خاصے شاعرانہ اصطلاحات میں استعمال ہونے والے پرندے کو ایک خشک مضمون پڑھنے والی طالبہ کے حوالے کر دیا۔ میری مانیں اس کو بلبل ہی رہنے دیں، آپریشن مت کریں اس کا
اللہ معافی! بلبل تو ایک ہی نہیں ہوتی؟؟؟ میں نے تو کبھی پڑھا نہ سنا کہ بلبل نمبر 1 بلبل نمبر 2 بلبل نمبر 3 بھی ہوتی ہیںاففف بلبل کوئی ایک ہی تھوڑی ہوتی ہے۔ اتنی ڈھیر سپیشیز ہیں۔
میرا خیال ہے آپ ٹھیک طرح نوٹس بنا لیں ورنہ صبح استاد جی سے ڈانٹ پڑ جائے گی۔ ابھی تو آپ نے بلبل کے جگر، گردے، پسلیوں کے بارے میں لکھنا ہو گا، شاید پھیپھڑوں اور پنجوں پر بھی کچھ سطور باقی ہوں۔ توبہ ہے ویسے، شاعر کیسے دیکھتا ہے ایک بلبل کوکہ یہ بلبل کی سی آواز، یہ بلبل کی اڑان، یہ بلبل کی معصومیت اور آپ؟؟؟ !!!اور آپریشن نہیں کر رہی صرف نوٹس بنا رہی ہوں۔
جس طرح کتوں کی، گھوڑوں کی، کبوتروں کی اور بے شمار جانوروں کی مختلف اقسام ہوتی ہیں اسی طرح بلبل کی بھی بے شمار اقسام ہیں۔اللہ معافی! بلبل تو ایک ہی نہیں ہوتی؟؟؟ میں نے تو کبھی پڑھا نہ سنا کہ بلبل نمبر 1 بلبل نمبر 2 بلبل نمبر 3 بھی ہوتی ہیں
میں تشریح الاعظاء نہیں بلکہ اس کے ماحول، رویہ اور نسل کے بارے میں لکھ رہی تھی۔میرا خیال ہے آپ ٹھیک طرح نوٹس بنا لیں ورنہ صبح استاد جی سے ڈانٹ پڑ جائے گی۔ ابھی تو آپ نے بلبل کے جگر، گردے، پسلیوں کے بارے میں لکھنا ہو گا، شاید پھیپھڑوں اور پنجوں پر بھی کچھ سطور باقی ہوں۔ توبہ ہے ویسے، شاعر کیسے دیکھتا ہے ایک بلبل کوکہ یہ بلبل کی سی آواز، یہ بلبل کی اڑان، یہ بلبل کی معصومیت اور آپ؟؟؟ !!!
نہیں نہیں لکھ لیجئیے، بلبل کی آنتوں اور اپنڈکس پربھی روشنی ڈالیں تاکہ آئندہ آنے والی نسل بلبل کو ڈینگی سے بچا سکے۔
مماثلت، مولی بھی اکھاڑی جاتی ہےگڑھے مردے تو آپ نے اُکھیڑے تھے جناب میں تو آرام سے اسائمنٹ بنا رہی ہوں