تعارف ھم سے ملو کہ ھم ھیں وہ بے نام سے بشر - جب سے ملے ھیں تجھ سے تو خود سے نہیں ملے

عینی شاہ

محفلین
آسان اردو سےمحبت کے ثبوت کے طور پہ اپنےکچھ اشعار عرض کرتا ہوں :p

روح کی تلاشی میں
جان کی خلاصی میں

زندگی گزاری ھے
ایک بدحواسی میں

چھپ گیا سمندر بھی
اک نگاہ پیاسی میں

عمر بھر کی باتیں ھیں
بات اک ذرا سی میں
:confused3::confused3::confused3::confused3::confused3:جی جی وا وا وا :hypnotized::hypnotized::hypnotized:
 
نیرنگ خیال

لائبریرین

سلمان حمید

محفلین
اسے پڑھ کے سر گھوم گیا تو سب کچھ بھول گیا :p:p:pویسے ایزی ہے یہ کوئی اتنا مشکل نہی ہے :)
غلطی سے لکھے گئے اشعار، اس کے لیے معذرت خواہ ہوں ورنہ ارادہ تو یہی تھا کہ زبردستی سنانے والے کے عذاب سے بچا ئے رکھوں گا اس دھاگے کے معصوم لوگوں کو :laughing:
 
عینی شاہ

محفلین
غلطی سے لکھے گئے اشعار، اس کے لیے معذرت خواہ ہوں ورنہ ارادہ تو یہی تھا کہ زبردستی سنانے والے کے عذاب سے بچا ئے رکھوں گا اس دھاگے کے معصوم لوگوں کو :laughing:
نو نو سلمان بھائی اپ مجھے زبردستی بھی سنائیں گے نا لائن تو میری طرف سے وا وا ھی ھہ گا:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
لغتِ نیرنگِ خیال :)
لائیبریری کا نیا پراجیکٹ ہونا چاہیے جس ہم آپ کے ساتھ میں بھی فائدہ حاصل کرکے دعائیں دوں گا
یہ واقعی نیا لفظ ہوگا زبیر بھائی۔۔۔ غلطی سے غلط لکھا گیا تھا۔۔۔ بعد میں درستی کر دی تھی۔۔۔۔ :D
 
سلمان حمید

محفلین
نو نو سلمان بھائی اپ مجھے زبردستی بھی سنائیں گے نا لائن تو میری طرف سے وا وا ھی ھہ گا:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
ایسے سامع کو تو ہم شاعر لوگ نہ صرف ڈھونڈ کر لاتے ہیں بلکہ پھر روٹھ کے جانے بھی نہیں دیتے :rollingonthefloor:

لیکن میں لوٹ پوٹ کے ہنسنے کا اگر غلط مطلب نہیں لے رہا تو عینی شاہ بہن آپ وہ سامع تو نہیں جو شعر آدھا مکمل ہونے پر بھی رٹا رٹایا واہ واہ بہت عمدہ ارسال کر دے؟ میرا مطلب یہ ہے کہ اگر میرا اپنا شعر برا ہو تو مجھ جیسے شاعر کو پتہ چل جاتا ہے لیکن اگر اس شعر پہ بھی واہ واہ کی صدا بلند ہو تو مجھ جیسے شاعر کو سامع کا بھی پتہ لگ جاتا ہے :rolleyes:
 
سلمان حمید

محفلین
نیرنگ بھیا تو آج دوسرے ہی رنگ میں نظر آ رہے ہیں ۔
اور سلمان حمید بھائی میں نے آپ کو خوش آ مدید کہا تھا کہ نہیں ۔چلئے کہا تھا یا نہیں پھر سے کہے دیتا ہوں ۔اور بتائیں کیسے ہیں آپ ۔

@محمد علم اللہ اصلاحی بھائی آپ ایک سے زیادہ بار بھی کہہ دیں گے تو وہ والہانہ استقبال کے زمرے میں ہی لیا جائے گا :)
اور جہاں تک نیرنگ خیال کے نئے رنگ کی بات ہے، میرا خیال ہے کہ دوست کا رنگ چڑھ ہی رہا ہے :p
 
بھیا میں کھانا کھاکے آتا ہوں پھر تفصیل سے بتیاتے :)(دیہاتی اسٹائل)ہیں۔
میس میں ساڑھے آٹھ تک ہی کھانا ملتا ہے ۔
 
زبیر مرزا

محفلین
@محمد علم اللہ اصلاحی بھائی آپ ایک سے زیادہ بار بھی کہہ دیں گے تو وہ والہانہ استقبال کے زمرے میں ہی لیا جائے گا :)
اور جہاں تک نیرنگ خیال کے نئے رنگ کی بات ہے، میرا خیال ہے کہ دوست کا رنگ چڑھ ہی رہا ہے :p
یہ خربوزے کو دیکھ کے خربوزے کا رنگ پکڑنا تو سنا تھا
 
آخری تدوین:
Top