تھینکس ماورہ ،۔ ۔ اقراء کیطرف سے بھی ،۔ بس میں جانے کو تیار ہورہی ہوں اس نے کیک کاٹنا ہے بھئی ، آج کی اسکی برتھڈے بہت سپیشل ہے ماشااللہ اٹھارہ کی ہوگئیں ہے آج ، ، اور اٹھارہ کی سالگرہ کو بہت سپیشل سمجھا جاتا ہے ، ،
جوتی تو مجھے ملی نہیں ، ،اس لئے ڈریس چینج کرلیا ہے کہ جسکے ساتھ جوتی نہیں ملی اسکو پہن کر کیا کرنا ۔۔مریم کہہ رہی ہے کہ شکر کریں آنٹی آپکو ابھی یاد آگیا تھا کہ جوتی آپ خرید کر نہیں لائی تھیں ۔۔ نا یاد آتا تو آپ نے سارا ساوتھ اینڈ سر پر اٹھا لینا تھا ، ۔۔۔
کل مریم دہی بھلے بنارہی ہے اور کل ہم ایک کیک اسکے گھر جاکر کاٹنے کو ہیں ۔ ۔ ۔کیک اقراءلے کر جائے گی باقی سب کچھ مریم کے ذمے ہے ،،
ابھی میں آج کی پارٹی میں جانے کو ہوں ۔ ۔ ۔جو اقراء کالج میں دے رہی ہے ایک بجے تک شروع ہوگی ،
میں تو ماسی خود ننگے پاؤں گھوم رہا ہوں۔
ہممم زبردست۔ کیک پہ کیک کھائے جا رہی ہیں۔ میرا دل بھی کر رہا ہے اب۔
ہاں بالکل اٹھاروہویں سالگرہ بہت خاص ہوتی ہے۔ بندہ آزاد آزاد محسوس کرتا ہے۔ میں نے بھی اٹھاروہویں سالگرہ بڑے شوق سے منائی تھی۔
واپس آئیں تو بتائیں، پھر اقراء کو فون پر وِش کرتی ہوں۔
باجو، حسن کا فون نمبر ہے آپ کے پاس؟ اس کو فون کر کے یہ تو پوچھ دیں کہ توبتہ النصوح کتاب کے جو صفحے اسے دئیے ہیں، وہ اس نے لکھے ہیں یا نہیں؟ اگر نہیں لکھے تو کوئی مسئلہ نہیں۔۔میں لکھ لوں گی، اور اگر کچھ صفحات اس نے لکھے ہیں، اس کو کہیں کہ وہ محفل پر پوسٹ کر جائے۔
طنز والا مذاق کیا تھا۔
آزادی ۔؟ ؟ وہ کیسے بھلا ۔؟ پہلے کونسا جیل میں ہوتا ہے بندہ ؟
اوکے۔ لیکن اس نے لکھنا کچھ نہیں ہے، بس اتنا پوچھنا ہے کہ اگر کوئی ایک صفحہ بھی لکھا ہے تو محفل پر پوسٹ کر دے، ایسا نہ ہو کہ اس نے لکھا ہو، اور دوبارہ سے ہم لکھ دیں۔
معذرت کی کوئی بات نہیں۔۔۔اس کی پڑھائی اہم ہے۔
نہیں بھئی میں اسوقت ننگے پیر ہوں
بوچھی سالگرہ کا تو بتایا ہی نہیں
مین نے پچھلے صفحے ابھی نہیں پڑھے
مجھے تو لگتا ہے یہ بات اتنی پُرانی ہو گی ہے کہ اس دوران آپ ایک اور جوتی خرید کے لے آئی ہونگی ہے نا