تعارف ہادیہ کا تعارف

ہادیہ

محفلین
اور نہیں تو کیا، 10 کلو لڈو تو مرشد چکھنے چکھنے میں "لنگھا" جاتے ہیں۔5 کلو لڈو arifkarim کو ناروے بھیجنے ہیں، وہا ں نہیں ملتے۔ اور اب میں 5 کلو لڈو بھی اپنے لیے نہ رکھوں؟ یہاں ہانگ کانگ میں بھی نہیں ملتے۔ :idontknow2:
اور بوسکی تو سیدھا سیدھا مرشد کے "بکسے" میں جائے گی۔
توبہ آپ سے تو پڑھنا ہی جو کہ ابھی تک شروع بھی نہیں کیا وہی مہنگا پڑ گیا:p
 

ہادیہ

محفلین
آتا ہے بہت اچھی طرح، آپ نے شاگردی ہی نہیں اختیار کی ابھی تک۔
:sigh:

جی ہاں، جیسے ہم سکول اور پھر یونیورسٹی میں پوزیشنز لیتے رہے ہیں، ہم چاہتے ہیں کہ آپ بھی اسی طرح نمایاں پوزیشنز لیں۔
:thumbsup:
معصوم کون ہے، اور بچہ کون ہے یہاں پر ؟؟؟
:eyerolling:

پتا نہیں آپ کو کیسی استانیاں ملی ہیں۔:idontknow2:
واقعی لڑکیوں کو کوئی نہیں مارتا، کیوں کہ آزادی نہیں ہے یہاں (ہانگ کانگ) میں۔ کیا خیال ہے اس بارے میں arifkarim صاحب آپ کا ؟ وہاں پر بھی پُلس منگوا لی جاتی ہے ؟
لگتا ہے آپ بھی مار نہیں پیار والے مقولے پر یقین رکھتی ہیں۔:idontknow2:
آہو۔ اب مار کسے پسند ہے؟ وہ بھی مولا بخش کے ساتھ؟
 

arifkarim

معطل
خوش آمدید ۔۔

ویسے میرا تعلق پنجاب کے شہر (W) اور(S) اور آج کل بحرین کے شہر (M) میں مقیم ہوں ۔۔۔
ویسے میرا تعلق بھی پنجاب کے شہر فلاں، تحصیل فلاں اور ضلع فلاں سے ہے۔ آج کل ناروے کے شہر فلاں فلاں میں مقیم ہوں۔
نوٹ: یہ ضروری معلومات خفیہ ایجنسیوں کیلئے ہیں۔ :)
 

ہادیہ

محفلین
ویسے میرا تعلق بھی پنجاب کے شہر فلاں، تحصیل فلاں اور ضلع فلاں سے ہے۔ آج کل ناروے کے شہر فلاں فلاں میں مقیم ہوں۔
نوٹ: یہ ضروری معلومات خفیہ ایجنسیوں کیلئے ہیں۔ :)
بہت بری بات ہے آپ سب نے میرے تعارف کا ہی "ستیاناس " مار دیا وہ بھی میری نقل کر کر کے۔بلکہ نقل اتار اتار کے:(:(:(:(:cry::cry::cry::p
 

ہادیہ

محفلین
میل ٹیچر فی میل سٹوڈنٹس کو بھلا کیوں ماریں گے ؟؟
مجھے کیا پتہ ؟ مگر ٹیچر ٹیچر ہی ہوتا ہے ڈانٹ ضرور پڑتی تھی اور بہت پڑتی تھی پڑھائی میں بھی اور شرارتوں میں بھی ۔میں پڑھائی میں نارمل ہوں بہت اچھی بھی نہیں اور بہت بری بھی نہیں مگر اللہ کا شکر ہے ۔جسے ٹیچر سے ڈانٹ ہی نہ پڑی ہو سمجھو اس نے کچھ سیکھا ہی نہیں ۔ٹیچر کی ڈانٹ میں پیار بہت ہوتا ہے کیونکہ وہ آپ کی روحانی تربیت جو کرتے ہیں ۔جیسے ماں باپ ڈانٹ دیتے ہیں مار بھی دیتے ہیں مگر ان جیسا پیار بھی کوئی نہیں کرتا۔سب سے اچھا اور بہترین دور یہی ہوتا ہے ہر انسان کی زندگی میں ۔
 
Top