تعارف ہادیہ کا تعارف

ہادیہ

محفلین
میں نے ختم کردیا ہے اور پسندیدہ پر اوکے کیا ہے اب۔آئندہ خیال رکھوں گی۔ویسے میرے بھی کئی تبصرات پر یہی ریٹنگ ہوئی ہے اس کا مطلب میرے ساتھ بھی یہی کیا۔
 
:bighug:
تعلق پنجاب کے شہر (h) سے ہے
ویسے یہ (h) شہر کو اتنا زیادہ محفف کرنے کی ضرورت کیوں پیش آئی۔
ویسے آپ اپنے بال کیوں نوچ رہے ہیں؟
ایسا سنگین الزام لگنے پر میں اور کر بھی کیا سکتا تھا بھلا۔۔:cool:
 

عندلیب

محفلین
خوش آمدید بہن جی ۔ آپ کا تعارف اچھا لگامگر ۔۔۔
آپ نے کچن میں میاں جی یا ان کے دوستوں کے لیے چائے بنانے اور باتھ روم میں بچوں کے ناپیز چینچ کرنے کے تعلق سے تو کچھ بتایا ہی نہیں۔:D:p;)
 

تجمل حسین

محفلین
ہاہاہا۔سوری مجھے واقعی علم نہیں تھا اس کا میں سمجھی یہ مذاق کے زمرے میں آتی ہے اس لیے کہا۔معذرت اگر برا لگا ابھی نئی ہوں اس فورم میں آہستہ آہستہ پتہ چل جائے گا
نہیں بہنا بالکل بھی برا نہیں لگا۔ بہنوں کی ایسی شرارتیں ہی تو اچھی لگتی ہیں۔ بلکہ مجھے تو ابھی تک ہنسی آرہی ہے۔ اب اگر آپ کو برا لگے تو پیشگی معذرت! :LOL:
اصل میں پہلے دن مجھ سے بھی یہی غلطی ہوئی تھی لیکن وہ تو شکر ہے کہ ساتھ ہی پرمزاح کے بٹن پر نظر پڑگئی تو فوراََ سے بھی پیشتر مضحکہ خیز کی ریٹنگ کو ہٹاکر پُرمزاح پر کلک کیا۔۔ ہاہاہا :ROFLMAO:
میں نے ختم کردیا ہے اور پسندیدہ پر اوکے کیا ہے اب۔آئندہ خیال رکھوں گی۔ویسے میرے بھی کئی تبصرات پر یہی ریٹنگ ہوئی ہے اس کا مطلب میرے ساتھ بھی یہی کیا۔
بہت بہت شکریہ !
ایسا بھی ہوسکتا ہے کہ کوئی اور آپ کی بات سے متفق نہ ہوا ہو۔
 

محمداحمد

لائبریرین
ہادیہ بہنا یہ کیا کِیا آپ نے؟؟؟؟ :(
urduweb.png

ارے بھئی میں نے ایسا کیا لکھ دیا جو آپ نے مجھے منفی ریٹنگ سے نواز دیا۔ :cry:
میں نے آپ کی طرفداری ہی کی تھی۔
ویسے مجھے اس پر بے تحاشہ ہنسی آرہی ہے کیونکہ میرے خیال میں آپ نے پرمزاح کی ریٹنگ دی ہوگی لیکن آپ ابھی چونکہ نئی ہیں اس لیے شاید آپ کو معلوم نہیں کہ مضحکہ خیز کی ریٹنگ منفی ریٹنگ میں شمار ہوتی ہے۔ :):LOL::ROFLMAO:
ہاہاہاہاہاہاہا :):laugh1::LOL::ROFLMAO:

:)

ہمیں بھی آج صبح مضحکہ خیز ایک کا تمغہ ملا ہے۔ :) :)
 

loneliness4ever

محفلین
محفل میں خوش آمدید۔
اگر اجازت نہ دی گئی تو بوری سلوانے کی دھمکی تو نہ دی جائے گی؟ :cautious::rolleyes::unsure::unsure::unsure:


السلام علیکم
مزمل بھیا !
بوری کے ناپ سے ، اس کے سلوانے تک کے کام ہم کراچی والے کرتے ہیں
آپ آڈر کریں نوے پر ہم نوے منٹ میں آڈر پورا کر دیں گے نہیں تو سپاری
واپس ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :devil3:
 
Top