تعارف ہادیہ کا تعارف

ہادیہ

محفلین
نہیں بہنا بالکل بھی برا نہیں لگا۔ بہنوں کی ایسی شرارتیں ہی تو اچھی لگتی ہیں۔ بلکہ مجھے تو ابھی تک ہنسی آرہی ہے۔ اب اگر آپ کو برا لگے تو پیشگی معذرت! :LOL:
اصل میں پہلے دن مجھ سے بھی یہی غلطی ہوئی تھی لیکن وہ تو شکر ہے کہ ساتھ ہی پرمزاح کے بٹن پر نظر پڑگئی تو فوراََ سے بھی پیشتر مضحکہ خیز کی ریٹنگ کو ہٹاکر پُرمزاح پر کلک کیا۔۔ ہاہاہا :ROFLMAO:

بہت بہت شکریہ !
ایسا بھی ہوسکتا ہے کہ کوئی اور آپ کی بات سے متفق نہ ہوا ہو۔
ہاہاہا جی مجھے بالکل برا نہیں لگا معذرت کرنے کی بھی ضرورت نہیں ۔بہت شکریہ آپ کا
 

ہادیہ

محفلین
خوش آمدید بہن جی ۔ آپ کا تعارف اچھا لگامگر ۔۔۔
آپ نے کچن میں میاں جی یا ان کے دوستوں کے لیے چائے بنانے اور باتھ روم میں بچوں کے ناپیز چینچ کرنے کے تعلق سے تو کچھ بتایا ہی نہیں۔:D:p;)
بہت شکریہ بہن جی۔
ہاہاہاہا۔یہ خوب کہا ارے بہن جی جب شادی ہوگی تب ہی اس کے بارے میں کچھ بتا سکوں گی ابھی فی الحال اس کا کوئی تجربہ نہیں ہے:p:LOL:
 

نوشاب

محفلین
ہادیہ بہنا !!!
آپ کو محفل میں بہت بہت خوش آمدید!
یہاں اس محفل کی یہی سب سے بڑی خوبی ہے کہ سٹوڈنٹ لائف ختم ہونے کے بعد بھی آپ کے ذہن کے دریچوں میں جو سوالات جنم لیتے ہیں انہیں آپ بنا کسی شرمندگی و ججھک کے پروان چڑھائے بغیر ان کا خاتمہ کر سکتے ہیں ۔

باقی آپ کے دستخط میں موجود شعر کافی سے زیادہ پسند آیا
کاش میں لوٹ جاؤں بچپن کی وادی میں
جہاں نہ کوئی ضرورت تھی نہ کوئی ضروری تھا
 
Top