تعارف ہادیہ کا تعارف

ہادیہ

محفلین
ہادیہ بہنا !!!
آپ کو محفل میں بہت بہت خوش آمدید!
یہاں اس محفل کی یہی سب سے بڑی خوبی ہے کہ سٹوڈنٹ لائف ختم ہونے کے بعد بھی آپ کے ذہن کے دریچوں میں جو سوالات جنم لیتے ہیں انہیں آپ بنا کسی شرمندگی و ججھک کے پروان چڑھائے بغیر ان کا خاتمہ کر سکتے ہیں ۔

باقی آپ کے دستخط میں موجود شعر کافی سے زیادہ پسند آیا
کاش میں لوٹ جاؤں بچپن کی وادی میں
جہاں نہ کوئی ضرورت تھی نہ کوئی ضروری تھا
آپ کا بہت بہت شکریہ ۔شعر پسند کرنے کا بھی بہت شکریہ ۔جی بالکل آپ ٹھیک کہہ رہے انہیں ختم بھی کرسکتے ہیں اور اور اپنے علم کو پھیلانے کا ذریعہ بھی بن سکتے ہیں اور مزید علم سیکھ بھی سکتے ہیں کسی بھی ٹاپک کے بارے میں۔شکریہ
 

arifkarim

معطل
hadia کیا مشہور نام ہے؟ ہمارے یہاں پاکستانی نژاد ایک ہادیہ تاجک ہیں جو پچھلی حکومت میں ثقافتی منسٹر تھیں :)
 
میرے شہر کا نام h سے شروع ہوتا ہے اس لیے h لکھا ہے۔آپ کو کیا غلط نطر آرہا ہے اس میں؟

جی میں سمجھا آپ نے پورا نام تحریر کیا ہے مگر شائد کسی تکنیکی مسئلے کی وجہ سے مجھے فقط h لکھا نظر آرہا ہے ۔ اب جب کہ آپ نے بتا دیا ہے کہ آپ نے خود ہی شہر کا نام مخفی رکھنے کی غرض سے h لکھا ہے تو مجھے یہ تسلی ہے کہ میرا کمپیوٹر صیح کام کر رہا ہے ۔
 

ہادیہ

محفلین
hadia کیا مشہور نام ہے؟ ہمارے یہاں پاکستانی نژاد ایک ہادیہ تاجک ہیں جو پچھلی حکومت میں ثقافتی منسٹر تھیں :)
میرا نام بھی سادا سا ہے اور میں بھی۔مجھے نہیں معلوم جن کا آپ ذکر خیر کررہے ہیں۔ہادیہ میں اکیلی تو نہیں اس دنیا میں۔ہی ہی ہی ہی
 

عباس اعوان

محفلین
کمال ہے عباس صاحب!
دھاگہ کسی اور کے تعارف کا اور آپ نے اپنا تعارف شروع کردیا۔۔۔ o_O
ہاہاہاہاہاہاہاہا۔ :):LOL::ROFLMAO:
جنہیں خوش آمدید کہنا تھا انہیں تو خوش آمدید تک نہیں کہا۔ :p
ہاہاہاہاہا
اصل میں محترمہ کے تعارف کا انداز، بلکہ تعارف کی اڑان ہی کچھ ایسی تھی کہ میں جوابِ تعارف لکھے بنا رہ نہ سکا۔ :onthephone:
آداب !:daydreaming:
 

عباس اعوان

محفلین
چلو کوئی گل نہیں۔ویلکم عباس صاحب آپ نے نہیں کہا چلو ہم ہی کہہ لیتے ہیں،آپ کے بارے میں یہ جان کر بہت خوشی ہوئی آپ کی فیلڈ بھی کمپیوٹر سائنس کی ہے ۔ہمیں بھی کچھ سیکھنے کا موقع مل جائے گا اگر آپ واقعی سیکھانا چاہیں۔بہت شکریہ
یعنی خوشی صرف اس بات کی ہے کہ ہماری فیلڈ کمپیوٹر سائنس کی ہے۔:doh:
خوب است !:feelingbeatup:
اور سیکھنے سکھانے کو بہت کچھ ملے گا ان شاء اللہ تعالیٰ، آپ سیکھنے والی بنیں
اور سیکھانا نہیں، سکھانا ہوتا ہے۔
ایک چیز سیکھ لی آپ نے، چلیں فِیس بھریں اب جلدی سے
:chill:
 
Top