کیا یہ امریکی F22کی طرح کا نہیں لگتا ۔آپ لوگوں کے لیے شاید یہ نیوز نا ہو پر دفاعی حلقوں کے لیے بہت بڑی نیوز ہے ۔ جے-31 نے پہلی پرواز کی ہے 5ویں جنریشن کا یہ جہاز چائنا کا دوسرا سٹیلتھ جہاز ہے جے-21 کو دیکھتے وقت کہا گیا تھا کہ وہ پاکستانی ڈاکٹرائین کو سووٹ نہیں کرتا پر جے-31 کے بارے میں زور شور سے کہا جا رہا ہے کہ یہ پاکستان ائیر فورس کا فیوچر سٹیلتھ جہاز ہو گا۔ یقینا پاکستان ائیر فورس کے کے پاس فیوچر سٹیلتھ پروگرام ہے پر کیا ہے کوئی نہیں جانتا ۔
اسے چائنا کا ایف-35 کہا جا رہا ہے بھائی جان ڈیزائین میں تو یہ ایف-22 اور ایف-35 کی طرح ہے پر سائز میں ایف-22 سے چھوٹا ہے اور ایف-35 جتنا ہے ۔ ابھی بہت وقت لگے گا اسے سمجھنے میں پر پہلی لک بہت اچھی ہے ۔ڈائمنڈ نوز اور ڈیزائین بالکل ویسا ہے۔کیا یہ امریکی F22کی طرح کا نہیں لگتا ۔
اسے چائنا کا ایف-35 کہا جا رہا ہے بھائی جان ڈیزائین میں تو یہ ایف-22 اور ایف-35 کی طرح ہے پر سائز میں ایف-22 سے چھوٹا ہے اور ایف-35 جتنا ہے ۔ ابھی بہت وقت لگے گا اسے سمجھنے میں پر پہلی لک بہت اچھی ہے ۔ڈائمنڈ نوز اور ڈیزائین بالکل ویسا ہے۔؎کیا یہ امریکی F22کی طرح کا نہیں لگتا ۔
کیا چیج حجورمیں نہیں سمجھاااااااا
وہ سول ہتھیار ہیں جو ہمین دیکھ کر تتر بتر ہو جاتے ہیں
یار سب سے خطرناک ہتھیار تو آپ نے پوسٹ ہی نہیں کیا۔۔۔ وہی جسکا آزادانہ استعمال ہوتا ہے (خاص طور پر پاکستان میں)۔ بوجھو تو جانیں۔ دو ہنٹ دے رہا ہوں پھر بھی:
1۔پیرابولک Parabolic Shape
نہیں سمجھ آئی ؟
اوکے دوسرا ہنٹ:
2- Amplifier
اب بھی سمجھ نہ آئے تو پھر کچھ نہیں کہا جاسکتا۔۔۔ اگر سمجھ گئے ہیں تو ذرا اس ہتھیار کی تصویریں اور تباہ کاریوں پر بھی کچھ لکھیں
یہ دونوں چیجیں حجور
- کیسے کیسے جوان ہیں میری یونٹ میں کیسے ترقی کراؤں میں تم لوگون کی یار
- پیرابولک شیپ میں ایمپلی فائر کے ساتھ کیا ہوتا ہے؟
- لاؤڈ سپیکر جو ملا استمال کرتے ہیں نفرت انگیزی کے لیے اور اس ہتھیار سے نفرت اور قتل و غارت ہوتی ہے
- اور ہاں ایسے نہیں مجھے کمانڈر بنایا گیا 4 سال تک گنڈیریاں بیچی ہیں میں نے
ظاہر ہے اس لیے آپکو سنتری بنایا گیا ہےہاہاہاہاہاہا۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ میرا دھیان ہی نہیں گیا اس طرف
ظاہر ہے اس لیے آپکو سنتری بنایا گیا ہے
اب سردیاں آ گئیں ہیں چھاونی کے سامنے مکئی کے بھٹے لگا لیں یا پھر یخنیمیں نے بھی گنڈیریاں بیچنی ہیں!
اب سردیاں آ گئیں ہیں چھاونی کے سامنے مکئی کے بھٹے لگا لیں یا پھر یخنی
قسمے بہت پسند تھی مجھے بچپن مین یخنی اور ایک ابلا ہوا انڈاوہ یخنی جس کے اوپر ننگ دھڑنگ مرغی ٹنگی ہوتی ہے
یہ تو ریپٹر سے ملتا جلتا لگتا ہے۔آپ لوگوں کے لیے شاید یہ نیوز نا ہو پر دفاعی حلقوں کے لیے بہت بڑی نیوز ہے ۔ جے-31 نے پہلی پرواز کی ہے 5ویں جنریشن کا یہ جہاز چائنا کا دوسرا سٹیلتھ جہاز ہے جے-21 کو دیکھتے وقت کہا گیا تھا کہ وہ پاکستانی ڈاکٹرائین کو سووٹ نہیں کرتا پر جے-31 کے بارے میں زور شور سے کہا جا رہا ہے کہ یہ پاکستان ائیر فورس کا فیوچر سٹیلتھ جہاز ہو گا۔ یقینا پاکستان ائیر فورس کے کے پاس فیوچر سٹیلتھ پروگرام ہے پر کیا ہے کوئی نہیں جانتا ۔
جی ہاں یہ چھوٹا بھائی ہے جے-21 کا چین کا ورک ہارس جیسے ایف-35 ہو گا امریکہ کا۔ ہمیں اپنی پڑی تھی کہ امریکہ روس تو ہمیں سٹیلتھ نہین بیچیں گے ہمارا کیا ہو گا ۔ پر ظاہر ہے پی اے ایف کو چائنیز پروجیکٹس کا علم تھا اس لیے ایم آر سی اے ٹینڈر نہیں نظر آیا مطلب جے ایف-17 تھرڈ لائن ایف سولہ سیکنڈ لائن اور سٹیلتھ فرنٹ لائن ۔ پاکستان کے فرنٹ لائن فائٹر زیادہ نہیں چاہیے 3 سکواڈرن جیسے ایف سول تھے پہلے چلیں گے ۔ یہ جہاز چین سے زیادہ چین کے اتحادیوں کے لیے خوشخبری لایا ہے ۔ اس کے انجن آر ڈی -93 ہیں ابھی تک پر ڈبلیو ایس جلد تیار ہوں گے تو اصل مزہ ائے گایہ تو ریپٹر سے ملتا جلتا لگتا ہے۔