عسکری
معطل
یہ آگسٹا-70 ہیں جناب ضیا دور کی ۔ آگسٹا-90 بی کا سودا 1996 میں ہوا تھا آپ نے شاید پڑھا نہیں غور سےصدر زرداری زندہ باد، ورنہ یہ سودا بھی نہ ہو پاتا اگر زرداری کی "ذاتی" دلچسپی نہ ہوتی
ویسے اس بات پر روشنی ڈالتے جائیں تو کیسا رہے گا؟
یہ آگسٹا-70 ہیں جناب ضیا دور کی ۔ آگسٹا-90 بی کا سودا 1996 میں ہوا تھا آپ نے شاید پڑھا نہیں غور سےصدر زرداری زندہ باد، ورنہ یہ سودا بھی نہ ہو پاتا اگر زرداری کی "ذاتی" دلچسپی نہ ہوتی
ویسے اس بات پر روشنی ڈالتے جائیں تو کیسا رہے گا؟
تصحیح کا شکریہ، واقعی میری غٍلطی ہےیہ آگسٹا-70 ہیں جناب ضیا دور کی ۔ آگسٹا-90 بی کا سودا 1996 میں ہوا تھا آپ نے شاید پڑھا نہیں غور سے
ویسے زرداری پر بھی لکھ دیں کہ کیا چکر تھاجناب آپ نے شاید یہ نہیں پڑھا
یہ زرداری کے منظر عام پر آنے سےپہلے کی بات لگتی ہے مجھے
وہ انتظامی مسئلہ ہے ہم آپریشنل پر بات کر رہے ہیں میں امید کرتا ہوں ہم انتظامی مسائل سے دور ہی رہیں ۔ کوئلے کی کان میں والی بات ہےویسے زرداری پر بھی لکھ دیں کہ کیا چکر تھا
پی ایم میں بتا دیں؟وہ انتظامی مسئلہ ہے ہم آپریشنل پر بات کر رہے ہیں میں امید کرتا ہوں ہم انتظامی مسائل سے دور ہی رہیں ۔ کوئلے کی کان میں والی بات ہے
کیا ہوور کرافٹ کو ہم پانی کا ہیلی کاپٹر کہہ سکتے ہیں؟ہوور کرافٹس- Hovercraft
ہوور کرافٹ یا اے سی وی ایک ایسی کشتی ہوتی ہے جو ہوا سے چلتی ہے ۔یہ پانی پر تیرتی ہے تو خشک زمین پر چل پڑتی ہے دلدلی علاقوں یا مڈ پر بھی آسانی سے گھومتی رہتی ہے ۔اسے بالکل ایسے چلایا جاتا ہے جیسے آسمان میں جہاز ۔60 کی دھائی کے وسط میں یہ عجیب کونسیپٹ لایا گیا کہ کشتی کے پچھلے حصے میں ایک بڑا پنکھا نصب کیا جائے جو کشتی کو دھکیلے ۔جلد ہی اس نے مٖبولیت حاصل کر لی اور دنیا مین طرح طرح کی بری چھوٹی ہوور کرافٹس بننا شروع ہو گئی ۔ یہ ایک سپورٹ ویسل بھی کہلائی جا سکتی ہے جو کمانڈوز کو ڈراپ کرنے کے کام آتی ہے ۔ اسے پٹرولنگ کے لیے بھی استمال کیا جاتا ہے اور کھات لگا کر حملہ کرنے میں بھی ۔ اس پر ایک چھوٹا راڈار نصب ہوتا ہے اور ایک ہیوی مشین گن بھی جس سے ااس کی اپنی حفاظت کی جاتی ہے ۔ مختلف فورسز مختلف ہوور کرافٹس استمال کرتی ہیں۔
پاکستان نیوی نے برطانیہ سے 12 ہوور کرافٹس خریدے ہیں جنہیں پاکستان نیول میرینز استمال کرتے ہیں ۔ پاکستانی بحریہ کے زیر استمال ہوور کرافٹ کا نام گریفین 2000 ہے ۔ یہ 3ٹن وزنی ہے اور 12 میٹر لمبی ہے ۔ اس میں 20 فوجی اور 3 عملہ سفر کر سکتا ہے ۔اس کا 350 ہارس پاور کا انجن اسے 35 بحری میل فی گھنٹہ سے بھگاتا ہے ، اس پر 7 اشاریہ 62 ملی کی ایگ گن نصب ہے ۔اس کی رینج 450 بحری میل ہے ۔ پاکستان نیوی اسے کریک کے ایرے میں پٹرولنگ اور ترسیل کے علاوہ نیول سپیشل آپریشنز میں استمال کرتی ہے ۔
سیلاب زدگان کی مدد کرتے ہوئے
یہ کچھ تصاویر میں نے بنائی ہیں اپنے موبائیل سے بحری مشقوں کے دوران پر یہ گریفن نہیں ہے رات کو کمانڈوز آپریش کی مشق سے پہلے بنائی تھیں ۔
نہیں جی ہوور کرافٹ کو کشتی نما گاڑی کہنا بہتر ہو گا ۔ اسی لیے اسے air cushion vehicle کہتے ہیںکیا ہوور کرافٹ کو ہم پانی کا ہیلی کاپٹر کہہ سکتے ہیں؟
مراد تھی کہ ہوا کو نیچے پھینک کر کشن بناتی ہے اور اس کی مدد سے حرکت کرتی ہےنہیں جی ہوور کرافٹ کو کشتی نما گاڑی کہنا بہتر ہو گا ۔ اسی لیے اسے air cushion vehicle کہتے ہیں
ہاں پر کاپٹر لا لفظ اس پر فٹ نہین بیٹھتامراد تھی کہ ہوا کو نیچے پھینک کر کشن بناتی ہے اور اس کی مدد سے حرکت کرتی ہے
درستہاں پر کاپٹر لا لفظ اس پر فٹ نہین بیٹھتا
یہ ریٹریکٹ ایبل لانچر ہے جو کہ استمال کے وقت ہائیڈرولک سے اوپر کیا جاتا ہے اور یہ 5 ٹن وزن اٹھا سکتا ہے بغیر گرائےبڑی سکڈیں مار رہی ہے یہ بوٹ تو بھئی یہ نہ ہو کہ میزائل سلپ ہو کر گر جائیں؟
جی ہاں ہارپون اور سی-802 سریز لانچر فکسڈ ہوتے ہیں پر بہت ٹائم ملتا ہے نیوی کو ۔ائیر ڈیفنس لانچر فکسڈ نہیں ہوتے نا مین گن ان کو حرکت دی جاتی ہے تورپیڈو لانچر 90 ڈگری تک گھمائے جاتے ہیں اس لیے دونوں طرف فٹ ہوتے ہیںآپ کی بات سے مجھے یاد آیا کہ ایک دفعہ ایک بحری جہاز شاید پی این ایس شاہجان تھا جس کو وزت کرنے گئے تھے ہم ابوظہبی میں
تو اسکے میزائل لانچر فکسز تھے تو ہم نے نیوی افسر سے پوچھا کہ اگر دشمن سامنے سے آجائے تو کیا کرتے ہیں
اس نے بڑے آرام سے کہا ہم جہاز موڑ لیتے ہیں
ہم خوب ہنسے بھی اور حیران بھی ہوئے تو پھر اس نے بتایا کہ جب یہ اپنی فل سپیڈ میں ہوتی ہے تو اسکو مڑنے میں ذرا دیر نہیں لگتی ۔
ارے نہیں یار، جیسے مارٹر میں گولہ ڈالتے ہیں تو وہ اچھل کر بھاگ نکلتا ہے۔ اسی طرح اگر میزائل ایسے ہی لوڈڈ ہوں اور موڑ کاٹتے وقت جونہی لانچر کا رخ نیچے کو ہوا تو کیا میزائل گر جائیں گے؟یہ ریٹریکٹ ایبل لانچر ہے جو کہ استمال کے وقت ہائیڈرولک سے اوپر کیا جاتا ہے اور یہ 5 ٹن وزن اٹھا سکتا ہے بغیر گرائے
نہیں ایسا نہیں ہوتا میزائیل کی ایک نہایت ہی سپیشل چیز ہوتی ہے لانچر پر اچھی طرح فٹ ہوتے ہیں گرنے نکلنے کا چانس 10 لاکھ میں ایک تو ہو سکتا ہے ہاں فیل آن لانچ ہوتے ہوتے ہیں کبھی کبھارارے نہیں یار، جیسے مارٹر میں گولہ ڈالتے ہیں تو وہ اچھل کر بھاگ نکلتا ہے۔ اسی طرح اگر میزائل ایسے ہی لوڈڈ ہوں اور موڑ کاٹتے وقت جونہی لانچر کا رخ نیچے کو ہوا تو کیا میزائل گر جائیں گے؟