محمد خلیل الرحمٰن
محفلین
صد جلوہ رُو برُو ہے جو مژگاں اُٹھائیے
طاقت کہا ں کہ دید کا احساں اُٹھائیے
طاقت کہا ں کہ دید کا احساں اُٹھائیے
سب سے معذرت کے ساتھ، اگرچہ باری ”ط“ کی ہے۔ مگر ”ث“ چھوٹ گیا تھا۔ہماری دانست میں تو حضرت غالب 'ث ' سے کوئی شعر نہیں کہے ہیں