سید شہزاد ناصر
محفلین
تا پھر نہ انتطار میں نیند آئے عمر بھر
آنے کا عہد کر گئے،آئے جو خواب میں
آنے کا عہد کر گئے،آئے جو خواب میں
یہاں صرف چچا غالب کا کلام لکھنا ہے اور حروف تہجی کے حساب سے لکھنا ہے۔صرفہ ہے ضبطِ آہ میں میرا،وگرنہ میں
ظعمہ ہوں ایک ہی نفس جاں گداذ کا