ابن توقیر
محفلین
فی الحال پوچھنے کی ہمت نہیں ہورہی۔ ارادہ تو یہی ہے کہ افطاری کے بعد سوال جواب کی نشست کرلوں عدنان بھیا سے۔پوچھ لینا تھا، کس طرف سے۔
فی الحال پوچھنے کی ہمت نہیں ہورہی۔ ارادہ تو یہی ہے کہ افطاری کے بعد سوال جواب کی نشست کرلوں عدنان بھیا سے۔پوچھ لینا تھا، کس طرف سے۔
قومی اسمبلی کی نشست یا صوبائی اسمبلی کی؟فی الحال پوچھنے کی ہمت نہیں ہورہی۔ ارادہ تو یہی ہے کہ افطاری کے بعد سوال جواب کی نشست کرلوں عدنان بھیا سے۔
اس بات کا فیصلہ تو اپنے لاکھوں ووٹرز سے مشورہ لیے بغیر نہیں کرسکتا۔ یہ الگ بات ہے کہ ان لاکھوں ووٹرز کو بآسانی انگلی کی تین "پوروں" پر گنا جاسکتا ہے جن میں سے دو کے بچ جانے کا امکان ہے۔قومی اسمبلی کی نشست یا صوبائی اسمبلی کی؟
مکان بن جانے کا بھی امکان ہےاس بات کا فیصلہ تو اپنے لاکھوں ووٹرز سے مشورہ لیے بغیر نہیں کرسکتا۔ یہ الگ بات ہے کہ ان لاکھوں ووٹرز کو بآسانی انگلی کی تین "پوروں" پر گنا جاسکتا ہے جن میں سے دو کے بچ جانے کا امکان ہے۔
مکان بنانے کا کیا فائدہ کیونکہ روٹی اور کپڑا تو بلاول لے گیا ہے۔مکان بن جانے کا بھی امکان ہے
وہ تو کیک کھاتا ہے۔مکان بنانے کا کیا فائدہ کیونکہ روٹی اور کپڑا تو بلاول لے گیا ہے۔
بلاول بھٹی کو ٹیم میں کیوں نہیں رکھتے اب؟مکان بنانے کا کیا فائدہ کیونکہ روٹی اور کپڑا تو بلاول لے گیا ہے۔
کیک اور کیکڑے کا بھی آپس میں کوئی تعلق ہے؟وہ تو کیک کھاتا ہے۔
کیونکہ اس کی گول کیپنگ میں اب وہ دم خم نہیں رہا۔بلاول بھٹی کو ٹیم میں کیوں نہیں رکھتے اب؟
تو مستطیل کیپنگ کروا لیں۔کیونکہ اس کی گول کیپنگ میں اب وہ دم خم نہیں رہا۔
وکٹ کیپنگ کروا کر دیکھ لیںتو مستطیل کیپنگ کروا لیں۔
تو مستطیل کیپنگ کروا لیں۔
حالانکہ بے چارے کے حالات اب صرف ہاؤس کیپنگ کے ہی ہیں۔وکٹ کیپنگ کروا کر دیکھ لیں
اس کو چارے کی کیا ضرورت ہے؟حالانکہ بے چارے کے حالات اب صرف ہاؤس کیپنگ کے ہی ہیں۔
بھینس کالونی میں اس کا اپنا ڈیری فارم جو ہے۔اس کو چارے کی کیا ضرورت ہے؟
شاید اپنے باڑے کے لیے۔اس کو چارے کی کیا ضرورت ہے؟
وہاں بھینسوں کے آگے بین بجاتا ہے کیا؟بھینس کالونی میں اس کا اپنا ڈیری فارم جو ہے۔
بین بجانا تو ٹھیک ہے، بھینس مر گئی تو بین ڈالنا نہ شروع ہو جائے۔وہاں بھینسوں کے آگے بین بجاتا ہے کیا؟
لگتا تو نہیں کہ کبھی زندگی میں اس کی مسٹر بین سے ملاقات ہوئی ہو۔وہاں بھینسوں کے آگے بین بجاتا ہے کیا؟
بھینس اگر مرگئی تو وہ "لہور" میں اسے بیچ دیتا ہوگا؟بین بجانا تو ٹھیک ہے، بھینس مر گئی تو بین ڈالنا نہ شروع ہو جائے۔
آپ کے قریب تو تارو جبہ پڑتا ہے۔بھینس اگر مرگئی تو وہ "لہور" میں اسے بیچ دیتا ہوگا؟