یہ زیادہ اچھا لگ رہا ہے۔"تیرا غم اگر نہ ہوتا تو سراب میں نہ جیتا" بھی چلے گا۔
یہ زیادہ اچھا لگ رہا ہے۔"تیرا غم اگر نہ ہوتا تو سراب میں نہ جیتا" بھی چلے گا۔
اچھا تو کباب بھی ہوتا ہے۔یہ زیادہ اچھا لگ رہا ہے۔
کباب میں ہڈی بھی ہو سکتی ہے۔اچھا تو کباب بھی ہوتا ہے۔
ہڈی ٹوٹ بھی تو جاتی ہے۔کباب میں ہڈی بھی ہو سکتی ہے۔
جڑنے کی صلاحیت بھی رکھتی ہے۔ہڈی ٹوٹ بھی تو جاتی ہے۔
اور کچھ گر کر کھجور میں اٹکتے ہیں۔جوڑے تو آسمانوں پر بنتے ہیں ۔
خوبصورت تو آپ بھی ہیں۔اٹک تو بہت خوبصورت شہر ہے ۔
آپ کی دلیل ہم رد کرتے ہیں ۔خوبصورت تو آپ بھی ہیں۔
تو اخبار میں کیا ہوتا ہے؟دنیا بے خبر ہے ۔
کیوں کہ اس کے کونے نہیں ہیںمحترم محفلین السلام علیکم ,
آپ تمام محفلین کی خدمت میں ایک معلوماتی کھیل لیے کر حاضر ہوا ہوں ,
کھیل کچھ اس طریقے سےکھیلنا ہےکہ ہم ایک جملے سے اس کھیل کا آغاز کریں گے اور آپ نے اس جملے کے حق میں یا خلاف دلیل دینی ہے ۔دلیل صرف ایک جملے پر مشتمل ہونی چاہیے ۔آپ طنز مزاح سےبھرپور دلیل بھی دے سکتے ہیں ۔آپ اس بات کو اچھی طرح سے سمجھ لیں کہ یہ صرف ایک کھیل ہے ,اس میں اختلاف رائے کی صورت میں آپ دلیل دیں اپنی ذاتی انا مت بنائے ۔تو شروع کرتےہیں ۔
جملہ حاضر خدمت ہے ۔
دنیا گول کیوں ہے ۔
کبھی کبھی جراب بھی پہنتا ہےہاؤں ننگا کیوں ہوتا ہے بڑا بے شرم ہے۔
وکیل پھر بھی عینک لگاتا ہےقانون تو اندھا ہوتا ہے۔
ہ غائب ہونے سے پہلے پہلوان ہوتا تھاسراب کی تو سائیکل بھی ہوتی ہے ۔
سیاہی مائل بادل ہوں تو بارش ہوتی ہے۔اخبار میں سیاہی ہوتی ہے۔
چلیے آپ کہتے ہیں تو ہم بھی مان لیتے ہیں۔اٹک تو بہت خوبصورت شہر ہے ۔
پوچھ لینا تھا، کس طرف سے۔چلیے آپ کہتے ہیں تو ہم بھی مان لیتے ہیں۔