قیصرانی
لائبریرین
نہیں نا ہم فل لوفر ہیں پر چھٹی ایک کرتے ہیں وہ بھی اپنے حق کی کل مجھے چیک ملا ہے رمضان کی عید پر سروس کا ہتھ سٹ فیر
نہیں نا ہم فل لوفر ہیں پر چھٹی ایک کرتے ہیں وہ بھی اپنے حق کی کل مجھے چیک ملا ہے رمضان کی عید پر سروس کا ہتھ سٹ فیر
وہ کیا ہے بھیا؟چھوڑو سسٹر یو ٹیوب پر پینگوئینز آف مڈغاسکر دیکھا کرو
سالانہ چھٹیاں بیمار پڑنے کے لئے ہرگز نہیں ملتیں .اس کام کے لئے سالانہ چھٹیاں ملتی ہیں نا؟
میرے فیورٹ کارٹون کمانڈوز کا گروپ ہےوہ کیا ہے بھیا؟
جن کو دو سالانہ ملیں ان کا کیا ہو گاسالانہ چھٹیاں بیمار پڑنے کے لئے ہرگز نہیں ملتیں .
چھٹیوں میں بیمار پڑیں گے تو پھر عام روٹین میں بیمار نہ پڑ کر چھٹیاں کیسے کریں گےاس کام کے لئے سالانہ چھٹیاں ملتی ہیں نا؟
کر لی ترقی آپ نے بھیمیرے فیورٹ کارٹون کمانڈوز کا گروپ ہے
http://en.wikipedia.org/wiki/The_Penguins_of_Madagascar
یہ ایک قسط ہے
ایسا تو ہو نہیں سکتاجن کو دو سالانہ ملیں ان کا کیا ہو گا
اوکے بھیا اب تو دوسری ویڈیوز دیکھ رہی ہوں۔ پھر کبھی دیکھوں گی ناںمیرے فیورٹ کارٹون کمانڈوز کا گروپ ہے
http://en.wikipedia.org/wiki/The_Penguins_of_Madagascar
یہ ایک قسط ہے
لو جی اب بندہ کارٹون بھی نا دیکھے ؟ میں نے جتنی کرنی تھی کر لی تین بار اب اور نہیں کرنی مجھےکر لی ترقی آپ نے بھی
ایسا ہو رہا ہے ہماری آنکھوں کے سامنے پورے ہوش و حواس میں ہمارے اپنے ساتھ بقلم بلکہ بکی بورڈ خؤدایسا تو ہو نہیں سکتا
ایسا ممکن ہے۔ یہاں سردیوں گرمیوں کی نسبتاً لمبی چھٹیاں اور بہار اور خزاں کی مختصر چھٹیاں ملتی ہیںایسا تو ہو نہیں سکتا
او بھائی جی کونسی سردی گرمی ؟ ایسی کوئی چھٹیاں یہاں دستیاب نہیں ہیں ۔22 مہینے کے بعد 2 مہینے جاؤ جو کرنا ہے کرو یہ سستم ہےایسا ممکن ہے۔ یہاں سردیوں گرمیوں کی نسبتاً لمبی چھٹیاں اور بہار اور خزاں کی مختصر چھٹیاں ملتی ہیں
اور کریں عربوں کی نوکریاں۔ عرب اور ارب میں فرق ہے یار۔۔۔او بھائی جی کونسی سردی گرمی ؟ ایسی کوئی چھٹیاں یہاں دستیاب نہیں ہیں ۔22 مہینے کے بعد 2 مہینے جاؤ جو کرنا ہے کرو یہ سستم ہے
بس مجبوری کا نام شکریہ ہے ویسے آسمان سے گرے کھجور میں اٹکے لگا رہتا ہے پاکستان کے قریب لے جا کر واپسی اب پھر بحرین جانا ہے اگلے مہینےاور کریں عربوں کی نوکریاں۔ عرب اور ارب میں فرق ہے یار۔۔۔
یعنی جتھو دی۔۔۔؟بس مجبوری کا نام شکریہ ہے ویسے آسمان سے گرے کھجور میں اٹکے لگا رہتا ہے پاکستان کے قریب لے جا کر واپسی اب پھر بحرین جانا ہے اگلے مہینے
نہیں نا واپس تو جانے کی گل نا کریں کہتے ہیں حرام کا مال سمجھ کر جو استمال کرتے ہیںیعنی جتھو دی۔۔۔ ؟
وقت ایک بہت قابل استاد ہے جو کند سے کند ذہن شاگرد کو بھی کچھ نہ کچھ سکھا کر ہی دم لیتا ہے۔۔۔ !
یہ گزرتے ماہ و سال۔۔۔
ہر گزرتا دن ہمیں کچھ دے کر جاتا ہے۔۔
کبھی ہم غور کرتے ہیں اور اس سبق کو ہمیشہ کے لیئے یاد کر لیتے ہیں۔۔!
کبھی غفلت برت کر آنکھیں بند کیئے دن کو یہ سوچ کر گزر جانے دیتے ہیں کہ وقت کا کام تو گزر جانا ہوتا ہے۔۔۔ !
لیکن اگر ہم چاہیں تو اس گزرتے وقت کو محفوظ کر سکتے ہیں، اس وقت میں چھپے ان خزانوں کو کشید کرکے جن کا مالک قدرت ہمیں بنانا چاہتی ہے لیکن ہم اس سے پہلو تہی کرتے ہیں۔۔۔ !
آپ سب ہر گزرنے والے دن سے جو کچھ نیا سیکھتے ہیں یا حاصل کرتے ہیں اسے یہاں ضرور بانٹئے۔۔۔ !
آج آپ نے کیا نیا سیکھا؟
یا کیا سکھایا؟
ہوسکتا ہے کہ جس بات پر آپ نے خود غور نہیں کیا وہ کہتے ہوئے کھل کر آپ پر آشکار ہوجائے۔۔۔ !