ہمارا دشمن کون؟؟؟؟ (کیا ہندوستان ہمارا دشمن ہےِ؟)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تیشہ

محفلین
:rollingonthefloor: :rollingonthefloor: ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سوری باجو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :grin:

آپکی خیر ہے فاطمہ :battingeyelashes: اتس اوکے ،

مجھے لگا شاید کوئی نئا نئا ممبر آکر بول دے گا تو پھر یہاں میں کہیں اُس کو الجھا سلجھا ہی نا ڈالوں اسلئے احتیاط بولا لکھا ہے ۔۔
ورنہ آپ سب سے گپ شپ ہے تو مجھے آپ سب کے بولنے جواب دینے پے کوئی اعترض نہیں ہے ۔ سو نو پرابلم
 
فہیم

لائبریرین

شروع کے دو الفاظوں کو آگے پیچھے کردیا جائے تو بن جائے گا۔
نو سو پرابلم
اور اتنی پرابلمز کا سوچ کر میرا نہیں کسی کا خیال ہوگا کہ وہ پنگا لے:grin::grin::grin:
 
تیشہ

محفلین
شروع کے دو الفاظوں کو آگے پیچھے کردیا جائے تو بن جائے گا۔
نو سو پرابلم
اور اتنی پرابلمز کا سوچ کر میرا نہیں کسی کا خیال ہوگا کہ وہ پنگا لے:grin::grin::grin:

:rollingonthefloor: :rollingonthefloor:

کسی کی شامت آئی ہے جو مجھ سے نو سو پرابلم لے گا ۔۔ لوگ میری دی ہوئی ایک بھی سہہ نہیں پاتے تو اِدھر اکھٹی نو سو :rollingonthefloor:
آگے اس تھریڈ میں اچھی خاصی دے آئی ہوں ۔۔اب اور نہ ہی کسی میں لینے کی ہمت ہوگی نا ۔۔۔مگر مجھ میں دینے کی ہے :party: ۔ ۔۔ ٹینشن لینے کا نہیں دینے کا ۔۔۔۔۔:battingeyelashes:
 
ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا۔
لیکن میری ٹیشن کا کیا کہ اتنی کلاسس لینے کے باوجود بھی ابھی تک کوئی کامیابی نہیں ملی:noxxx:
:rollingonthefloor:
 
تیشہ

محفلین
ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا۔
لیکن میری ٹیشن کا کیا کہ اتنی کلاسس لینے کے باوجود بھی ابھی تک کوئی کامیابی نہیں ملی:noxxx:
:rollingonthefloor:

لگے رہو منا بھائی ۔۔۔۔
zzzbbbbnnnn.gif

امید پے دنیا قائم ہے ۔۔ کیا پتا کامیابی قدم چوم ہی لے ۔۔ بس پیچھے نا ہٹنا ۔۔مایوس نا ہونا :chatterbox:
نا کامیابی ملے تو سمجھ لو کسی نے بندش کر رکھی ہے ۔ چیک کرکے دیکھ لو اپنا اک بال جلا کر بوُ چیک کرلو بال کی ۔۔۔
zzzbbbbnnnn.gif

:party:
 
ف۔قدوسی

:rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: فہیم بھائی جلدی سے چیک کرلیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
فہیم

لائبریرین
لگے رہو منا بھائی ۔۔۔۔
zzzbbbbnnnn.gif

امید پے دنیا قائم ہے ۔۔ کیا پتا کامیابی قدم چوم ہی لے ۔۔ بس پیچھے نا ہٹنا ۔۔مایوس نا ہونا :chatterbox:
نا کامیابی ملے تو سمجھ لو کسی نے بندش کر رکھی ہے ۔ چیک کرکے دیکھ لو اپنا اک بال جلا کر بوُ چیک کرلو بال کی ۔۔۔
zzzbbbbnnnn.gif

:party:

امید رکھ کر ہی تو ابھی تک کوشش جاری ہے۔
اب دیکھیں کہ کامیابی ملتی ہے یا پھر :timeout::noxxx::tongue:
 
عندلیب

محفلین
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور آپ میرے بزرگ ہو ورنہ جواب اچھا دیتا آپ کو کہ کون کس کو نفرت سکھا رہے ایک تو آپ کے میڈیا نے پروپیگنڈا نفرت اور الزام تراشیوں کا طوفان مچا رکھا ہے اور آپ ہیں کہ ہمارے 3 چینلوں والے میڈیا کو الزام دے رہے ہیں چراغ کے نیچے اندھیرا:talktothehand:
مسلمان ہونے کے ناطے آپ بھی ہمارے دینی بھائی ہیں ورنہ جواب بھی میں آپ کو ایسا اچھا دیتی کہ آپ ٹی وی دیکھنا چھوڑ چھاڑ کر بڑوں سے بات کرنے کے ادب آداب دوبارہ سیکھنے مدرسے کا رخ کرتے !!!
 
عندلیب

محفلین
ایک لفظ کے علاوہ سب صحیح کہا ہمیں پاکستانی میڈیا نے نہیں بھارتی میڈیا نے سب سکھایا پاکستانی میدیا تو ابھی بچہ ہے ہندو جھوٹوں کے آگے ساری دنیا کا سب سے ڈھیٹ اور ہٹ دھرم ہے آپ کا بھارت مہان ایک تو نفرت کے طوفان چلا رکھے ہیں بھارتی میڈیا نے اور آپ ہیں کہ ہمیں اور ہمارے میدیا کو الزام بھی دے رہے ہیں جیو اے آر وائی آج نیوز تو ابھی کے چینیل ہیں سہارا زی سٹار نے ہمیں پچپن میں سکھا دیا کہ انڈیا کے علاوا ہمارا کوئی دشمن نہیں اور آپ میرے بزرگ ہو ورنہ جواب اچھا دیتا آپ کو کہ کون کس کو نفرت سکھا رہے ایک تو آپ کے میڈیا نے پروپیگنڈا نفرت اور الزام تراشیوں کا طوفان مچا رکھا ہے اور آپ ہیں کہ ہمارے 3 چینلوں والے میڈیا کو الزام دے رہے ہیں چراغ کے نیچے اندھیرا:talktothehand:
عبداللہ بھائی ! ایک بات اور۔
ایک مسلمان کو ادب و آداب اخلاق و مروت کون سکھاتا ہے؟؟ اسلامی تعلیمات یا غیروں کی شکشا ؟؟
اسلامی تعلیمات میں‌ یہ کہاں‌ لکھا ہے کہ دوسری قوم جب آپ کو بھڑکائے یا نفرت کرنا سکھائے تو بس ہم وہی درس سیکھ لیں ان سے؟؟
جب اسلام کے نام پر پاکستان لیا گیا تو ہندوستان میں‌رہ جانے والے مسلمانوں نے یہ توقع بھی رکھی تھی کہ ہند کے غیرمسلموں‌کو اب پاکستان کے مسلمان اپنے کردار اور عمل سے بتائیں‌ گے کہ ایک مسلمان درحقیقت کتنا اعلیٰ ظرف، کشادہ دل اور غیرمتعصب ہوتا ہے۔
مگر بڑا افسوس ہے کہ ایسا نہ ہو سکا۔ پاکستانی اکثریت اگر اسلام کی حقیقی تعلیمات کو بھول کر پروپگنڈے کا اتنا آسانی سے شکار ہو جائے تو ہم ہند کے مسلمان کس منہ سے اسلام کے حقیقی کردار و عمل کی مثال دیں ہند کی اکثریتی قوم کو؟؟
 
میرا خیال ہے اس بحث کو اب بند ہوجانا چاہیئے اور منتظمین سے گذارش ہے کہ اس دھاگے کو مقفل کر دیں او ر آئیندہ ایسے دھاگوں کی اجازت نہ دیں کیوں کہ بحث برائے بحث سے کہیں محبت کی وہ نازک تہہ جو ہم نے برسوں کی محنت سے بنائی ہے ۔ خراب نہ ہو جائے ۔ اگر تعمیری بحث ہو رہی ہوتی تو میں ایسے دھاگوں کی بھرپور حمایت کرتا ہوں لیکن میرے خیال میں کچھ لوگوں کو ابھی تعمیرانہ بحث کا نہ تو سلیقہ ہے اور نہ ہی اس میں دل چسپی۔
 
زین

لائبریرین
عبداللہ بھائی ، ادب اور اخلاق کا دامن نہ چھوڑیں ۔ یہاں آپ ایک ملک کے نمائندے کی حیثیت سے بات کررہے ہیں ۔
 
زیک

مسافر
پاکستان انڈیا میں نہیں جانتا کہ پاکستان چھوڑے عرصہ ہوا اور انڈیا کبھی گیا نہیں۔ البتہ یہاں امریکہ میں ہر قسم کے پاکستانی اور انڈین دیکھے ہیں۔ بہت سوں کی آپس میں اچھی دوستیاں ہوتی ہیں اور کچھ متعصب بھی ہیں۔ انڈیا کے حوالے سے جنوبی انڈیا کے لوگ اکثر پاکستان یا مسلمان دشمنی کا بالکل شکار نہیں لگتے جبکہ پاکستان کے قریب کے علاقوں کے ہندی یا سندھی بولنے والے کئ دفعہ متعصب پائے ہیں۔

آپ کا تجزیہ صحیح ہے۔ جنوبی ہند اور مشرقی ہند میں ہندو توا وادی کا زور بہت کم اور بالخصوص جنوبی ہند میں نہیں کے برابر ہے۔ آپ کو کبھی انڈیا آنے کا اتفاق ہو تو حیدرآباد ، بنگلور ، کلکتہ کا مقابلہ دہلی ، لکھنؤ ، احمدآباد اور ممبئی سے کر کے ضرور دیکھیں۔

یہ بھی کہنا چاہوں گا کہ شمالی ہندوستان کے بھی کئ دوست ہیں جن کے والدین 1947 میں پاکستان کے علاقے سے گئے تھے اور ان کے ساتھ خاصے اچھے تعلقات ہیں۔

ساتھ ہی میں یہ تھریڈ مقفل کر رہا ہوں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top