۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سوری باجو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آپکی خیر ہے فاطمہ اتس اوکے ،
مجھے لگا شاید کوئی نئا نئا ممبر آکر بول دے گا تو پھر یہاں میں کہیں اُس کو الجھا سلجھا ہی نا ڈالوں اسلئے احتیاط بولا لکھا ہے ۔۔
ورنہ آپ سب سے گپ شپ ہے تو مجھے آپ سب کے بولنے جواب دینے پے کوئی اعترض نہیں ہے ۔ سو نو پرابلم
شروع کے دو الفاظوں کو آگے پیچھے کردیا جائے تو بن جائے گا۔
نو سو پرابلم
اور اتنی پرابلمز کا سوچ کر میرا نہیں کسی کا خیال ہوگا کہ وہ پنگا لے
کسی کی شامت آئی ہے جو مجھ سے نو سو پرابلم لے گا ۔۔ لوگ میری دی ہوئی ایک بھی سہہ نہیں پاتے تو اِدھر اکھٹی نو سو
آگے اس تھریڈ میں اچھی خاصی دے آئی ہوں ۔۔اب اور نہ ہی کسی میں لینے کی ہمت ہوگی نا ۔۔۔مگر مجھ میں دینے کی ہے ۔ ۔۔ ٹینشن لینے کا نہیں دینے کا ۔۔۔۔۔
ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا۔
لیکن میری ٹیشن کا کیا کہ اتنی کلاسس لینے کے باوجود بھی ابھی تک کوئی کامیابی نہیں ملی
لگے رہو منا بھائی ۔۔۔۔
امید پے دنیا قائم ہے ۔۔ کیا پتا کامیابی قدم چوم ہی لے ۔۔ بس پیچھے نا ہٹنا ۔۔مایوس نا ہونا
نا کامیابی ملے تو سمجھ لو کسی نے بندش کر رکھی ہے ۔ چیک کرکے دیکھ لو اپنا اک بال جلا کر بوُ چیک کرلو بال کی ۔۔۔
لگے رہو منا بھائی ۔۔۔۔
امید پے دنیا قائم ہے ۔۔ کیا پتا کامیابی قدم چوم ہی لے ۔۔ بس پیچھے نا ہٹنا ۔۔مایوس نا ہونا
نا کامیابی ملے تو سمجھ لو کسی نے بندش کر رکھی ہے ۔ چیک کرکے دیکھ لو اپنا اک بال جلا کر بوُ چیک کرلو بال کی ۔۔۔
مسلمان ہونے کے ناطے آپ بھی ہمارے دینی بھائی ہیں ورنہ جواب بھی میں آپ کو ایسا اچھا دیتی کہ آپ ٹی وی دیکھنا چھوڑ چھاڑ کر بڑوں سے بات کرنے کے ادب آداب دوبارہ سیکھنے مدرسے کا رخ کرتے !!!۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور آپ میرے بزرگ ہو ورنہ جواب اچھا دیتا آپ کو کہ کون کس کو نفرت سکھا رہے ایک تو آپ کے میڈیا نے پروپیگنڈا نفرت اور الزام تراشیوں کا طوفان مچا رکھا ہے اور آپ ہیں کہ ہمارے 3 چینلوں والے میڈیا کو الزام دے رہے ہیں چراغ کے نیچے اندھیرا
بال جلاؤں۔ توبہ توبہ
لاحول ولا قوۃ
عبداللہ بھائی ! ایک بات اور۔ایک لفظ کے علاوہ سب صحیح کہا ہمیں پاکستانی میڈیا نے نہیں بھارتی میڈیا نے سب سکھایا پاکستانی میدیا تو ابھی بچہ ہے ہندو جھوٹوں کے آگے ساری دنیا کا سب سے ڈھیٹ اور ہٹ دھرم ہے آپ کا بھارت مہان ایک تو نفرت کے طوفان چلا رکھے ہیں بھارتی میڈیا نے اور آپ ہیں کہ ہمیں اور ہمارے میدیا کو الزام بھی دے رہے ہیں جیو اے آر وائی آج نیوز تو ابھی کے چینیل ہیں سہارا زی سٹار نے ہمیں پچپن میں سکھا دیا کہ انڈیا کے علاوا ہمارا کوئی دشمن نہیں اور آپ میرے بزرگ ہو ورنہ جواب اچھا دیتا آپ کو کہ کون کس کو نفرت سکھا رہے ایک تو آپ کے میڈیا نے پروپیگنڈا نفرت اور الزام تراشیوں کا طوفان مچا رکھا ہے اور آپ ہیں کہ ہمارے 3 چینلوں والے میڈیا کو الزام دے رہے ہیں چراغ کے نیچے اندھیرا
پاکستان انڈیا میں نہیں جانتا کہ پاکستان چھوڑے عرصہ ہوا اور انڈیا کبھی گیا نہیں۔ البتہ یہاں امریکہ میں ہر قسم کے پاکستانی اور انڈین دیکھے ہیں۔ بہت سوں کی آپس میں اچھی دوستیاں ہوتی ہیں اور کچھ متعصب بھی ہیں۔ انڈیا کے حوالے سے جنوبی انڈیا کے لوگ اکثر پاکستان یا مسلمان دشمنی کا بالکل شکار نہیں لگتے جبکہ پاکستان کے قریب کے علاقوں کے ہندی یا سندھی بولنے والے کئ دفعہ متعصب پائے ہیں۔
آپ کا تجزیہ صحیح ہے۔ جنوبی ہند اور مشرقی ہند میں ہندو توا وادی کا زور بہت کم اور بالخصوص جنوبی ہند میں نہیں کے برابر ہے۔ آپ کو کبھی انڈیا آنے کا اتفاق ہو تو حیدرآباد ، بنگلور ، کلکتہ کا مقابلہ دہلی ، لکھنؤ ، احمدآباد اور ممبئی سے کر کے ضرور دیکھیں۔