ہمارا فیملی ادب - تبصرے و تجاویز

شمشاد

لائبریرین
اور مسکراہٹ یہ یاد دلاتی ہے کے دن میں دو بار دو منٹ کے لئے دانت بھی صاف کرنے ہیں :biggrin::biggrin::biggrin:کیوں
دو دفعہ کی بجائے 4 منٹ کے لیے ایک ہی دفعہ کیوں نہیں کر لیتی، بلکہ ایسا کرو کہ 8 منٹ کر لیا کرو دو دن کے لیے۔ نہیں تم ایسا کرو کہ 28 منٹ تک کرتی رہا کرو اور پورا ہفتہ چھٹی۔
 
بنت صغیر

محفلین
تو بہ ہے تم نے ایک برتن دھونے ہوتے ہیں اور اتنا رولا اسی لئے امی بھی کہتی ہیں کہ تمہاری شادی اس گھر میں کریں گے جہاں گائیں ، بھنسیں ہوگی ہا ہا ہا مزہ آئے گا پھر
پھر سوچھو کہ آپ تھا پیاں لگا تی ہوئی کیسئ لگو گی
 
بنت شبیر

محفلین
دو دفعہ کی بجائے 4 منٹ کے لیے ایک ہی دفعہ کیوں نہیں کر لیتی، بلکہ ایسا کرو کہ 8 منٹ کر لیا کرو دو دن کے لیے۔ نہیں تم ایسا کرو کہ 28 منٹ تک کرتی رہا کرو اور پورا ہفتہ چھٹی۔
چلیں جو آپ کہے آپ کی بات اب ٹال تو نہیں سکتی نا:)
 
شمشاد

لائبریرین
تو بہ ہے تم نے ایک برتن دھونے ہوتے ہیں اور اتنا رولا اسی لئے امی بھی کہتی ہیں کہ تمہاری شادی اس گھر میں کریں گے جہاں گائیں ، بھنسیں ہوگی ہا ہا ہا مزہ آئے گا پھر
یہ صحیح ہے۔ چونکہ گائے اور بھینسیں برتنوں میں تو کھاتی ہی نہیں، اس لیے اسے برتن بھی نہیں دھونے پڑیں گے۔
 
بنت صغیر

محفلین
دو دفعہ کی بجائے 4 منٹ کے لیے ایک ہی دفعہ کیوں نہیں کر لیتی، بلکہ ایسا کرو کہ 8 منٹ کر لیا کرو دو دن کے لیے۔ نہیں تم ایسا کرو کہ 28 منٹ تک کرتی رہا کرو اور پورا ہفتہ چھٹی۔
لگتا ہے کہ آپ ایسا ہی کرتے ہیں 28 منٹ تک دانت صاف کیے اور ایک ماہ کا کام ہو گیا:laughing:
 
سندس صغیر

محفلین
ماما

میری ماما بہت اچھی ماماہیں میں ماما کا ہر کام میں ہا تھ بٹھاتی ہوں کیونکہ میر ی ماما بہت اچھی ماماہے وہ میرا بہت خیا ل رکھتی ہوں اس وجہ سے میں صفائی بھی کر تی ہوںاورر و ٹی بھی بنا تی ہوں اور بھی بہت سے کا م کر تی ہوں ماما ہم سب سے بہت پیار کر تی ہے وہ ہم سب کا بہت بہت زیا دہ خیا ل ر کھتی ہے ماما پُرے گھر کو اکیلے سنبھا لتی ہے ماما مجھ سے بھی بہت پیار کر تی ہے پر بھائی سے اور چھو ٹے بہن بھائی سے زیادہ پیار کرتی ہیں۔ ماما کےہاتھ میں بہت ذائقہ ہے وہ بہت مزے کے کھانےبناتی ہیں۔ مجھے تو اپنی ماما کے ہاتھ کی ہر چیزبہت پسند ہے۔ میں پوری کوشش کرتی ہوں کہ ماما کو بھی آرام کا موقع دے سکوں پر میں دے نہیں سکتی۔ کیونکہ جیسے ماما گھر کو سنبھالتی ہیں ویسے میں نہیں کر سکتی۔ کیوں کہ ماما ماما ہی ہوتی ہیں۔ سب سے بڑا مسئلہ یہ ہے کہ مجھے بہت جلد غصہ آ جاتا ہے۔میں اپنی ماما اور پاپا کو جان سے بھی زیادہ چاہتی ہوں۔ زیادہ تر ہم سب کو ڈانٹ پڑتی ہے پر پر ماما مذاق بھی کرتی ہیں۔ میری ماما سب سے الگ اور پیاری ہیں۔ میں اپنی ماما سے بہت پیار کرتی ہوں بلکےہم سب ہی بہت پیار کرتے ہیں۔ جب ہم سب گھر سے باہر جاتے ہیں تو ماما کو ایک بات بول کر جاتے ہیں" ماما ہم جا رہے ہیں دعا کرنا" تو ماما بولتی ہیں جاؤ اور ساتھ بہت زیادہ دعائیں بھی دیتی ہیں۔ ماما دعا دیں یا بدعا تو عرش میں دعا ہی سمجھی جاتی ہے۔ "ماما" اللہ تعالیٰ نے ہمیں ایک ایسی ہستی دی ہے اور باپ بھی جس کا ہم الل سے لاکھ شکر بھی ادا کریں تو وہ کم ہے میں اللہ سے دعا کرتی ہوں کہ دنیا میں ہر کسی کے ماں پاب کو ہمیشہ زندہ رکھے اور ان کو ان کے بچوں سے الگ نا کریں۔ آمین
کیونکہ اگر ماں باپ نہ ہوں تو اور کوئی بھی ماں باپ جیسا پیار نہیں دے سکتا۔ میں خود کوشش کرتی ہوں کہ ماما کے قدموں کے تلے جو جنت ہیں اس کو حاصل کر سکوں پر میں کیا کروں میں ہر بار ناکام ہو جاتی ہوں۔ ماما ہم سب کو ہر تکلیف سے بجاتی ہیں وہ ہم سے بہت پیارکرتی ہیں اور دعائیں دیتی ہیں۔ اسی لیے کہتے ہیں ماں کی دعا جنت کی ہوا۔ یہ تو ہے کہ کبھی کبھی تھوڑا سا غصہ کرتی ہیں لیکن ان کے غصے میں بھی پیار ہوتا ہے اس لیے ماما کی ڈانٹ کھانے کے لیے میں کبھی صفائی ٹھیک سے نہیں کرتی تو کبھی آٹانہیں گوندھتی۔
میں اللہ تعالیٰ سے پھر یہ دعا کرتی ہوں کہ اللہ میرے والدین سمیت ہر انسان کے والدین کو لمبی عمر بلخیر عطا فرمائے آمین
میری ماما دنیا کی سب سے اچھی ماما ہیں اور میں ان سے بہت پیار کرتی ہوں
مقدس آپ نے تو کبھی مار نہیں کھائی :jhooti: ہمیں تو جوتے پڑتے ہیں:haha:
 
شاباش دنیا کی سب سے اچھی چیزیں آپ کے پاس ہی ہیں:)دنیا کے سب سے اچھے پاپا سب سے اچھی ماما اور سب سے اچھی کزن یعنی کے میں:grin::bee::dancing:
 
شمشاد

لائبریرین
لگتا ہے کہ آپ ایسا ہی کرتے ہیں 28 منٹ تک دانت صاف کیے اور ایک ماہ کا کام ہو گیا:laughing:
مجھے ضرورت ہی نہیں پڑتی کیونکہ میرے تو دانت ہی نقلی ہیں۔ وہ میں نکال کر تمہاری آنی کو دے دیتا ہوں وہ صاف کر کے دے دیتی ہے۔

اور تمہارا حساب تو بہت ہی کمزور ہے۔ 28 منٹ ایک ہفتے کے بنتے ہیں ناکہ ایک ماہ کے۔ چلو جلدی سے پھر سے حساب لگا کر بتاؤ، اگر ایک دن میں دو دفعہ دو دو منٹ کے لیے دانٹ پڑے تو ایک ماہ میں کتنے گھنٹے اور کتنے کی ڈانٹ کھانی چاہیے۔
 
Top