تو مو رل اور کیا بنتالکھا تو بہت مزے کا ہے لیکن لیکن لیکن مورل لیسن اچھا نہیں لگا
تو مو رل اور کیا بنتالکھا تو بہت مزے کا ہے لیکن لیکن لیکن مورل لیسن اچھا نہیں لگا
ویری نائس طارموالدین
والدین کائنات کی ایک خوبصورت ترین ہستی ہیں۔ میرے والدین میرے لیے کل کائنات اور زندگی کا سرمایہ ہیں ماں جنت اور باپ اس کا دروازہ ہے ۔ اللہ پاک نے ان ہستیوں کو اتنی عزت بخش دی ہے کہ حضرت موسیٰ کی والدہ کی وفات کے بعد جب حضرت موسیٰ اللہ تعالیٰ سے ہم کلام ہونے کے لیے پہاڑی پر بے فکری سے چل رہے ہوتے ہیں اور ان کا پاؤں پھسل جاتا ہے تو آواز آتی ہے "اے موسیٰ سنبھل کے اب وہ ماں نہیں ہے جو دعائیں کیا کرتی تھی (اللہ تعالیٰ کمی پیشی معاف فرمائے آمین) لیکن ؎آج کی اولاد جب اپنے پاؤں پر چلنا شروع کر دے تو وہ بھول جاتے ہیں کہ یہ وہی ہستیاں ہیں جنہوں نے ان کو پال پوس کر اس قابل بنایا ہے اگر ہم اپنے والدین کو خوش رکھے گے ان کے بڑھاپے میں ان کا خیال رکھے گئے تو وہ اور اللہ پاک دونوں خوش ہوں گے۔ اور زندگی آسان سے آسان تر ہوتی جائے گی۔ جو لوگ بڑے ہو کر یہ بھول جاتے ہیں کہ یہ وہی ہستیاں ہیں جنوں نے بچپن میں ان کا اتنا خیال رکھا اچھی سے اچھی چیزیں ، کپڑے، جوتے اور ہر خواہش کا اخترام کیا۔ اب جب وہ بوڑھے ہو گے ہیں تو ہم ان کی خدمت کرنے کے بجائے اپنے کاموں میں مصروف ہو گے ہیں۔ اور اگر والدین کچھ کہہ دیں تو آگے سے بدتمیزی کرتے ہیں۔ بچپن میں جب وہ ماں سے سوال کرتے تھے تو ماں ان کو جواب دیتی تھی اور اگر ایک سوال کو دس دفعہ کریں تو ماں دس دفعہ جواب دیتی تھی لیکن اب جب ماں ایک سوال ہی دوسری دفعہ کر دے تو آگے سے ڈانٹنا شروع کر دیتے ہیں۔ ہمیں چاہئے کہ ہم اپنے والدین کی خدمت کریں اسی طرح جس طرح انہوں نے بچپن میں ہم کو پالا۔اگر زندگی میں کامیابی حاصل کرنی ہے تو والدین کا اخترام اپنے فرائض میں سب سے پہلے ادا کریں
لیکن اب ڈنڈے کا زمانہ نہیں ہےسرف ایکسل کی بجائے صابن اور کپڑے دھونے والا ڈنڈا ٹھیک رہے گا۔
تو مو رل اور کیا بنتا
میں اس کے ساتھ تھوڑا ہی جاوں گیوہ بڑے کام تم کر لیا کرنا کیونکہ اس کا کام تو صرف برتن دھونا ہے۔
چلی جائے ویسے بھی جانا تو پڑے گامیں اس کے ساتھ تھوڑا ہی جاوں گی
مہربانی جیویری نائس طارم
اب بم کا زمانہ ہےلیکن اب ڈنڈے کا زمانہ نہیں ہے
میں نے تو ویسے ہی بات کی تھی آپ تو فورا ہی حساب لگا نے بیٹھ گئے اور اپنے نقلی دانتو ں کو بھی اسی طرح گن کر رکھا کریں کہی گم ہی نہ ہوجا ئےمجھے ضرورت ہی نہیں پڑتی کیونکہ میرے تو دانت ہی نقلی ہیں۔ وہ میں نکال کر تمہاری آنی کو دے دیتا ہوں وہ صاف کر کے دے دیتی ہے۔
اور تمہارا حساب تو بہت ہی کمزور ہے۔ 28 منٹ ایک ہفتے کے بنتے ہیں ناکہ ایک ماہ کے۔ چلو جلدی سے پھر سے حساب لگا کر بتاؤ، اگر ایک دن میں دو دفعہ دو دو منٹ کے لیے دانٹ پڑے تو ایک ماہ میں کتنے گھنٹے اور کتنے کی ڈانٹ کھانی چاہیے۔
تو میں نے کب کہا ہے کہ تم ساتھ ہی چلی جانا۔ میرا مطلب تھا کہ وہ بڑے بڑے کام کر کے تم واپس آ جایا کرنا۔میں اس کے ساتھ تھوڑا ہی جاوں گی
نقلی دانت کیسے گُم ہو سکتے ہیں بھلا؟میں نے تو ویسے ہی بات کی تھی آپ تو فورا ہی حساب لگا نے بیٹھ گئے اور اپنے نقلی دانتو ں کو بھی اسی طرح گن کر رکھا کریں کہی گم ہی نہ ہوجا ئے
کیوں آپ کے ہا من و سلوی آتا ہےمیری شاگرد ہوتیں تو برتن دھونے کی نوبت ہی نہ آتی۔
شاید عینی آپی اس سے زیادہ اچھا جانتی ہیں
جی جی جیسے میں آپ کی طرح ویلی ہوںتو میں نے کب کہا ہے کہ تم ساتھ ہی چلی جانا۔ میرا مطلب تھا کہ وہ بڑے بڑے کام کر کے تم واپس آ جایا کرنا۔
مقدس آپ تو بس ما ما ما ما ما کرتی رہناماما
میری ماما بہت اچھی ماماہیں میں ماما کا ہر کام میں ہا تھ بٹھاتی ہوں کیونکہ میر ی ماما بہت اچھی ماماہے وہ میرا بہت خیا ل رکھتی ہوں اس وجہ سے میں صفائی بھی کر تی ہوںاورر و ٹی بھی بنا تی ہوں اور بھی بہت سے کا م کر تی ہوں ماما ہم سب سے بہت پیار کر تی ہے وہ ہم سب کا بہت بہت زیا دہ خیا ل ر کھتی ہے ماما پُرے گھر کو اکیلے سنبھا لتی ہے ماما مجھ سے بھی بہت پیار کر تی ہے پر بھائی سے اور چھو ٹے بہن بھائی سے زیادہ پیار کرتی ہیں۔ ماما کےہاتھ میں بہت ذائقہ ہے وہ بہت مزے کے کھانےبناتی ہیں۔ مجھے تو اپنی ماما کے ہاتھ کی ہر چیزبہت پسند ہے۔ میں پوری کوشش کرتی ہوں کہ ماما کو بھی آرام کا موقع دے سکوں پر میں دے نہیں سکتی۔ کیونکہ جیسے ماما گھر کو سنبھالتی ہیں ویسے میں نہیں کر سکتی۔ کیوں کہ ماما ماما ہی ہوتی ہیں۔ سب سے بڑا مسئلہ یہ ہے کہ مجھے بہت جلد غصہ آ جاتا ہے۔میں اپنی ماما اور پاپا کو جان سے بھی زیادہ چاہتی ہوں۔ زیادہ تر ہم سب کو ڈانٹ پڑتی ہے پر پر ماما مذاق بھی کرتی ہیں۔ میری ماما سب سے الگ اور پیاری ہیں۔ میں اپنی ماما سے بہت پیار کرتی ہوں بلکےہم سب ہی بہت پیار کرتے ہیں۔ جب ہم سب گھر سے باہر جاتے ہیں تو ماما کو ایک بات بول کر جاتے ہیں" ماما ہم جا رہے ہیں دعا کرنا" تو ماما بولتی ہیں جاؤ اور ساتھ بہت زیادہ دعائیں بھی دیتی ہیں۔ ماما دعا دیں یا بدعا تو عرش میں دعا ہی سمجھی جاتی ہے۔ "ماما" اللہ تعالیٰ نے ہمیں ایک ایسی ہستی دی ہے اور باپ بھی جس کا ہم الل سے لاکھ شکر بھی ادا کریں تو وہ کم ہے میں اللہ سے دعا کرتی ہوں کہ دنیا میں ہر کسی کے ماں پاب کو ہمیشہ زندہ رکھے اور ان کو ان کے بچوں سے الگ نا کریں۔ آمین
کیونکہ اگر ماں باپ نہ ہوں تو اور کوئی بھی ماں باپ جیسا پیار نہیں دے سکتا۔ میں خود کوشش کرتی ہوں کہ ماما کے قدموں کے تلے جو جنت ہیں اس کو حاصل کر سکوں پر میں کیا کروں میں ہر بار ناکام ہو جاتی ہوں۔ ماما ہم سب کو ہر تکلیف سے بجاتی ہیں وہ ہم سے بہت پیارکرتی ہیں اور دعائیں دیتی ہیں۔ اسی لیے کہتے ہیں ماں کی دعا جنت کی ہوا۔ یہ تو ہے کہ کبھی کبھی تھوڑا سا غصہ کرتی ہیں لیکن ان کے غصے میں بھی پیار ہوتا ہے اس لیے ماما کی ڈانٹ کھانے کے لیے میں کبھی صفائی ٹھیک سے نہیں کرتی تو کبھی آٹانہیں گوندھتی۔
میں اللہ تعالیٰ سے پھر یہ دعا کرتی ہوں کہ اللہ میرے والدین سمیت ہر انسان کے والدین کو لمبی عمر بلخیر عطا فرمائے آمین
میری ماما دنیا کی سب سے اچھی ماما ہیں اور میں ان سے بہت پیار کرتی ہوں
اگر سنبھا لنے نہیں ہو تے تو بنت صغیر کو دہیںدے ویسے بھی وہ چیزیں بہت اچھے سے سنبھا لتی ہےمیں نے تو ویسے ہی بات کی تھی آپ تو فورا ہی حساب لگا نے بیٹھ گئے اور اپنے نقلی دانتو ں کو بھی اسی طرح گن کر رکھا کریں کہی گم ہی نہ ہوجا ئے
ا ور سندس سندس ہی کہومقدس آپ تو بس ما ما ما ما ما کرتی رہنا
جی نہیں وہ آپ کو بہت اچھی طرح جا نتی ہیں اسی لیے وہ ایسا کرتی ہیںوہ چا ہتی ہے کے میں آپ جیسی نا لا ئق نہ بنو اس لیئے