شمشاد
لائبریرین
آپ بھی اگلے سال چھوٹی عید کے بعد پروگرام بنا لیں۔یہ آفر مجھے دیں۔ نہ پہنچا تو پیسے واپس۔۔
آپ بھی اگلے سال چھوٹی عید کے بعد پروگرام بنا لیں۔یہ آفر مجھے دیں۔ نہ پہنچا تو پیسے واپس۔۔
اففف سس!
دیکھ بھال بہت مشکل ہے وہاں
پھر اگلے سال اگست ستمبر کا پروگرام بنا لیں۔
اتنے بڑے بڑے کھیت ہوتے ہیںوہ کیسے؟
اتنے بڑے بڑے کھیت ہوتے ہیں
کمپنی کی طرف سے چھٹی چھوٹی عید پر بنے گی۔ مجبوری ہے۔شمشاد بھائی، جون کے آخر یا جولائی کے شروع نہیں ہو سکتا
پھر ٹھیک ہے سسلیں تو میں کون سا پیدل چلنا ہے
تو کیا ٹریکٹر پر بیٹھ کر کھیتی باڑی کرنی ہےِ؟لیں تو میں کون سا پیدل چلنا ہے
پھر ٹھیک ہے سس
ایک کھیت میرا بھی لے لیجئے گا دیکھ بھال کے لیئے
واپس تھوڑی لوں گی میں بس دیکھ بھال اچھی کیجئے گاہم مستقل بنیادوں پر لیں گے واپس نہیں ہو گا پھر
تو کیا ٹریکٹر پر بیٹھ کر کھیتی باڑی کرنی ہےِ؟
سمجھ لیں بن گیا۔آپ بھی اگلے سال چھوٹی عید کے بعد پروگرام بنا لیں۔
اللہ تعالیٰ آپکی یہ خواہش پوری کرے۔آمین ثم آمینویسے میں تو کافی سنجیدہ ہوں گاؤں میں مکان بنوانے ، کچھ زرعی زمین اورمویشی خرید کررہائش اختیار کرنے میں
ان شاءاللہ 5 سال تک واپس آکے گاؤں میں رہنا ہے