مذید پانچ سال بعد یہی اوسط بن رہی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور اگلا "پہلا اتفاق" کب تک متوقع ہے؟
اسے کرامات وقت کہا جائے یا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پہلی مرتبہ کوئی ایسی بات کی ہے آپ نے کہ ہمیں متفق کے بٹن کی جانب رجوع کرنا پڑ رہا ہے۔۔۔ ہاہاہاہاہا
محض ایک دو Data points کی بیناد پر Curve fitting معتبر نہیں ہوتی۔مذید پانچ سال بعد یہی اوسط بن رہی ہے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
اعجازِ خداوندیاسے کرامات وقت کہا جائے یا ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
پانچ سال کس نے دیکھے۔۔۔ لہٰذا اگر یہی اوسط رہی تو دوبارہ کبھی نہیں۔مذید پانچ سال بعد یہی اوسط بن رہی ہے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
ہی ہی ہیہاں ٹھیک ہے۔۔ تم سعود بھیا کی باتیں کاپی کرو اور میں فاتح بھیا کی
اور پھر تھوڑا سا منہ ٹیڑھا بھی کرنا ہے، جیسے یہ لوگ کرتے ہیں
قبلہ نہیں قبلی ہونا چاہیےہی ہی ہی
چلیں ٹھیک ہے۔
ہم سوچ رہے ہیں کیا بات کریں؟ آپ ہی کچھ شروع کیجئے قبلہ !
یہ کیسا ہے اپیا ؟
ہی ہی ہی
چلیں ٹھیک ہے۔
ہم سوچ رہے ہیں کیا بات کریں؟ آپ ہی کچھ شروع کیجئے قبلہ !
یہ کیسا ہے اپیا ؟
کیا کیجئے قبلہ کہ عقل تو کہیں بِکتی بھی نہیں ورنہ خریدنے میں ذرا نہ دیر لگاتے۔سوچنے کے لیے عقل شریف کی ضرورت ہوتی ہے حضور!
آپ کی طرف اس کا فقدان پایا جاتا ہے
پر وہ آپ کی نقل کررہی ہیں ناں بھیا اس لیے قبلہ ہی ہوں گی۔قبلہ نہیں قبلی ہونا چاہیے
ارے حضور!کیا کیجئے قبلہ کہ عقل تو کہیں بِکتی بھی نہیں ورنہ خریدنے میں ذرا نہ دیر لگاتے۔
نا! بالکل بھی سمجھ نہیں آ رہیں۔۔۔پر وہ آپ کی نقل کررہی ہیں ناں بھیا اس لیے قبلہ ہی ہوں گی۔
ویسے آپ کو ہماری باتیں تو نہیں سمجھ نہیں آرہی ناں ؟
قبلہ ساری مشکل باتیں ختم ہوئی جارہی ہیں اور ہم خود کو بے بس سا محسوس کررہے ہیں۔ استاد محبوب نرالے عالم کی روح سے ہمارا رابطہ نہیں اور قبلہ سعود بھیا تو محو استراحت ہیں ابھی شاید ۔۔ارے حضور!
اب اقرباپروری کا تقاضا تو یہی ہے کہ ہم دو ماشہ آپ کو ادھار دئیے دیتے ہیں۔۔ زیادہ خرچنے کی ضرورت نہیں پڑنے والی آپ کو، کیونکہ ہم جانتے ہیں کہ آپ کے علاقے میں اس کا استعمال کم ہی ہوا کرتا ہے۔