ارے بیٹا ہم تو مان چکے ہیں پہلے ہی۔آپ تو جانتے ہیں بھیا حضور ہمیں ایسی آسان اردو کہاں سمجھ آئے ہے؟ اب یا تو ہم سے ہماری زبان میں بات کیجئے یا ۔۔مان لیجئے!!
اوہ میرے خدا۔۔۔ یہ تم نے لکھا ہے۔ارے قبلہ! اب ہمیں ان دقیق بلکہ دقیہ نوس لفظوں سے ڈرانے سے کچھ حاصل نہیں ہماری پیشکش کی مدت اپنے اختتام کو پہنچی!
ڈرائیے کسی اور کو ۔۔
اور یہ قصہ ہم کسی اور وقت کے لیے اٹھائے رکھتے ہیں کہ ساعت ھذا ہمارے ہاتھوں میں کھجلی ہو رہی ہے اور بلا ارادہ و بے اختیار اور بلا قصد ہمارے کی بورڈ سے انتہائی گاڑھی اردو برآمد ہو رہی ہے۔ اور ہم اپنی اس بے اختیاری پر قابو پانے سے قاصر ہیں۔ پھر آپ کو شکایت ہوگی کہ بٹیا حضور ایسی زبان استعمال کرتی ہیں کہ ہمیں سمجھنے میں دشواری ہوتی ہے۔
آپ کے پاس اس کے سوا چارہ بھی کیا ہے بھیا حضور۔۔جانتے تو ہیں مابدولت ضد کے کتنے پکے ہیں!ہم سر تسلیم خم کرتے ہیں! بٹیا عالیہ کو تمغہ حسن کار کردگی اور ایک عدد خلعت سے نوازا جائے!
خلعتِ عالیہ باجیہم سر تسلیم خم کرتے ہیں! بٹیا عالیہ کو تمغہ حسن کار کردگی اور ایک عدد خلعت سے نوازا جائے!
یعنی آپ بھی سر تسلیم خم کرتے ہیں؟ارے بیٹا ہم تو مان چکے ہیں پہلے ہی۔
فی الوقت ہم آپ کے پیغام کو دوستانہ لیتے ہیں قبلہ بھیا حضور!اوہ میرے خدا۔۔۔ یہ تم نے لکھا ہے۔
ہماری یہ مجالفی الوقت ہم آپ کے پیغام کو دوستانہ لیتے ہیں قبلہ بھیا حضور!
آپ یہ فرمائیے کہ آپ کو مابدولت کی خداداد صلاحیتوں پر کوئی شک ہے کیا؟
تسلیم بھائی جس دن نظر آئے ان کا سر پکڑ کے خم کر دیں گے۔۔۔ اور کوئی حکمیعنی آپ بھی سر تسلیم خم کرتے ہیں؟
شکر کیجئے ہم نے اس کو گستاخی نہیں سمجھا!ہماری یہ مجال
تسلیم بھائی جس دن نظر آئے ان کا سر پکڑ کے خم کر دیں گے۔۔۔ اور کوئی حکم
بٹیا رانی، آپ کو بھیا کی کوشش پسند آئی اور بھیا کو خوشی ملی!بھیا بہت پیاری نظم لکھی ہے۔۔مسکان پری۔۔۔ ہمیشہ خوش رہیں بھیا جانی
آسان اردو کا ایک نمونہ..........ارے قبلہ! اب ہمیں ان دقیق بلکہ دقیہ نوس لفظوں سے ڈرانے سے کچھ حاصل نہیں ہماری پیشکش کی مدت اپنے اختتام کو پہنچی!
ڈرائیے کسی اور کو ۔۔
اور یہ قصہ ہم کسی اور وقت کے لیے اٹھائے رکھتے ہیں کہ ساعت ھذا ہمارے ہاتھوں میں کھجلی ہو رہی ہے اور بلا ارادہ و بے اختیار اور بلا قصد ہمارے کی بورڈ سے انتہائی گاڑھی اردو برآمد ہو رہی ہے۔ اور ہم اپنی اس بے اختیاری پر قابو پانے سے قاصر ہیں۔ پھر آپ کو شکایت ہوگی کہ بٹیا حضور ایسی زبان استعمال کرتی ہیں کہ ہمیں سمجھنے میں دشواری ہوتی ہے۔
جی بھیا حضور آپ نے مابدولت کو یاد فرمایا؟عائشہ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
اففففففففف بھیااااااآسان اردو کا ایک نمونہ..........
بس سعود بھائی کے تعاقب میں یہاں تک آ پہنچا.......تو یہاں گاڑھی اردو سے لبریز یہ پوسٹ .......اففففففففف بھیاااااا
کہاں سے ڈھونڈ لیا؟
سچی بتاؤں تو اتنی دیر سوچ سوچ کر یہ لکھا تھا۔
آپ لوگوں کی طرح تھوڑی ناں
تو آج کل سعود بھیا کا تعاقب ہو رہا ہے بھیابس سعود بھائی کے تعاقب میں یہاں تک آ پہنچا.......تو یہاں گاڑھی اردو سے لبریز یہ پوسٹ .......