ہماری تک بندیاں

مندرجہ بالا خوبصورت غزلوں میں سے اول نمبر پر لگی ہوئی غزل کس بحر میں ہے ؟
یہاں غزل تو ایک بھی نہیں سب کی سب تک بندیاں ہیں۔ بہر کیف آپ کی مراد اس دھاگے کے پہلے مراسلے سے ہے تو اس کا بائنری وزن ہمیں کچھ یوں نظر آتا ہے۔

کاش طوفاں میں سفینے کو اتارا ہوتا
2 1 2 2 2 1 2 2 2 1 2 2 2 2

اور فاعلات کی ہمیں الف ب نہیں آتی اس لئے اس پر خاموش ہیں۔ :) :) :)
 

مغزل

محفلین

مغزل

محفلین
ارےےےےےےےےےےےےےےےےےےےے بھیا واہ ہ ہ ہ ہ ہ ہ ہ ہ :):)؛):)
میں مسکرا رہی ہوں بھیا اور اتنی طویل مسکان ہے دیکھیں تو آ کے ختم ہونے کا نام ہی نہیں لے رہی :):):):):):):):):):) ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
بھیا اتنا اچھا لکھا ہے آپ نے اپنی بہنوں کے لیے کہ جی خوش ہوگیا پڑھ کے ۔ ۔
آپ کی یہ نظم اپنی ان بہنوں سے آپ کی پیار آپ کی شفقت اور آپ کے دلار کا ثبوت بھی ہے اور آپکی بہنوں کے لیے ایک حسین اور انمول تحفہ بھی:angel:
بھیا اتنااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااا اچھا تو لکھتے ہیں آپ ۔ ۔ ۔۔ :happy:
الفاظ کا چناؤ کیا خوب ہے بھیا اور روانی تو دیکھیں جیسے کوئی گاتا گنگناتا مترنم جھرنا ۔ ۔ ۔
اور اس مترنم جھرنے میں بہتا ہوا بھیا کا پیار ،شفقت اور دلار محفل میں موجود بہنوں کے لیے ۔ ۔ ۔۔
بھیا تھینکس تو نہیں کہوں گی آپ کی ڈانٹ پڑیگی ،ہاں آپ کے لیے یہ پھول کہ ہمیشہ آپ ان پھولوں کی طرح ہنستے مسکراتے یونہی خوشیاں بانٹتے رہیں آمین
اس لیے ٹیگ نہیں کرتے اور متعلقہ احباب تک خبر کسی نہ کسی طور دیر سویر از خود پہونچ جاتی ہے۔ پھر یہ عذاب کون سہے کہ فلاں کو ٹیگ کیا ہمیں نہیں! :) :) :)
آپ بس اس خامہ انگشت بدنداں کو کہیں کہ منہ میں انگلی رکھنا صحت کے لئے اچھا نہیں۔ بلکہ اسی انگلی سے سر کھجا کر وہ قلم بھی کچھ مسکان پری کے بارے میں لکھ دے تو اس تک بندی کو خراج قبل از بیان کے طور پر قبول فرما لے۔ :) :) :)



ارے ے ے انکل ل ل ۔۔۔۔ ہی ہی ہی ہی ۔۔۔:):):)
انگلی منھ میں نہیں منھ پر رکھی ہے ۔۔۔ قسم سے لگتا ہے وہاں زیادہ گرمی پڑ رہی ہے ۔۔:biggrin::laugh:
سعود بھائی میں نے لکھا یا غزل نے لکھا ایک ہی تو بات ہے ۔۔ مغزل تو مغزل ہی ہوتا ہے ناں یکجان ۔۔۔:p :)
میری تو ہر غزل ہر نظم ہر حرف میری جان کا میری غزل کی ملکیت ہے سعود بھائی ۔ میرے دستخط نہیں پڑھے ؟ ہی ہی ہی ۔۔۔:blushing::lovestruck:
 

مغزل

محفلین
حضور آپ کا کون کا دستخط اور کون سا اسٹیٹس میسج ہے جو ہم سے پڑھنے سے رہ جائے؟ :) :) :)
لگائیں لگائیں مسکہ لگائیں ہاہہاہا ۔۔ میں تو انتظار کر رہا ہوں سعود بھائی کہ آپ ہم بھائیوں پر کب لکھیں گے ۔۔ ہاہہاہا:)
ابھی میری پگلی میری غزل آتی ہی ہوگی بجلی آگئی ہے ۔۔اور میں جاتا ہوں سیکنڈ آفس ۔۔۔ :biggrin:
 
لگائیں لگائیں مسکہ لگائیں ہاہہاہا ۔۔ میں تو انتظار کر رہا ہوں سعود بھائی کہ آپ ہم بھائیوں پر کب لکھیں گے ۔۔ ہاہہاہا:)
ابھی میری پگلی میری غزل آتی ہی ہوگی بجلی آگئی ہے ۔۔اور میں جاتا ہوں سیکنڈ آفس ۔۔۔ :biggrin:

بھائیوں کے بارے میں بہنوں نے اتنا کچھ لکھا ہے وہ کیا کم ہے؟ :) :) :)
 

ایم اے راجا

محفلین
فکر ناٹ سعود بھائی ۔۔۔
( ایم اے راجا )
کاش طوفاں میں سفینے کو اتارا ہوتا
فاعلاتن فاعلاتن فاعلاتن فاعلن

:) ;)
لیکن مجھے تو فاعلاتن فاعلاتن فاعلاتن فعلن سمجھ آ رہا ہے

اور اس شعر کا وزن مطلع سے الگ نہیں کیا؟

کسی گمراہ مسافر کے ہی کام آ جاتا
ماہِ تاباں نہ سہی بھور کا تارا ہوتا
 

مغزل

محفلین
لیکن مجھے تو فاعلاتن فاعلاتن فاعلاتن فعلن سمجھ آ رہا ہے
اور اس شعر کا وزن مطلع سے الگ نہیں کیا؟
کسی گمراہ مسافر کے ہی کام آ جاتا
ماہِ تاباں نہ سہی بھور کا تارا ہوتا
فعلن ہی ہے مجھ سے عجلت میں لکھنے میں غلطی ہوئی ، درست کرلیا ہے پیارے صاحب۔
 
ٹھہریں میں خبر لیتا ہوں آپ کی ۔۔۔ ۔ ہی ہی ہی ۔۔ :)
ٹوٹے پھوٹے کچھ جذبات ذپ میں شامل کیے ہیں سعود بھائی نگاہِ التفات کی امید کے ساتھ ۔۔۔ :angel:

کیوں بھیّا جی کہاں فرار ہوگئے ہاہاہاہاہاہاہاہاہا :laugh::biggrin:
ابھی ابھی با قاعدہ بیدار ہوئے ہیں۔ رات کسی پہر آپ کے پاش پاش جذبات کی کرچیاں ذاتی پیغام میں بکھری دیکھی تھیں جن کو سمیٹ کر دل کے پیالے رکھا تو وہ بھی مجروح ہو اٹھا۔ اب ذرا اطمینان سے اس کی مرہم پاشی کرتے ہیں ان شاء اللہ۔ :) :) :)
 

مغزل

محفلین
ابھی ابھی با قاعدہ بیدار ہوئے ہیں۔ رات کسی پہر آپ کے پاش پاش جذبات کی کرچیاں ذاتی پیغام میں بکھری دیکھی تھیں جن کو سمیٹ کر دل کے پیالے رکھا تو وہ بھی مجروح ہو اٹھا۔ اب ذرا اطمینان سے اس کی پرہم پاشی کرتے ہیں ان شاء اللہ۔ :) :) :)
:( :( (یہ روتُو شکلیں منسوخ سمجھیں سعود بھائی ہاہاہاہ )
:notworthy::););):biggrin::p ۔۔ اب ٹھیک ناں ؟؟؟؟ love you سعود بھائی ۔۔۔ :applause:
 
Top