ہماری جڑواں بہن کی مقدس برسی ۔ ایک نظم

فہیم

لائبریرین
گو کہ مجھے شعر و شاعری کی سمجھ نہیں۔

لیکن پھر بھی اس نظم کا ایک ایک لفظ بخوبی سمجھ آگیا۔

بہت اچھی نظم ہے فاتح بھائی۔

مبارک ہو میمی :)
 
یہ شعر و شاعری تھی ہی کب۔۔۔ یہ تو دل کے جذبات کا اظہار تھا اسی لیے سمجھ آ گئی۔ :)
ریڑھ کی ہڈی والے جانوروں کی اصطلاح تو چند گھنٹے قبل گذر چکی ہے، اب ذرا دل والے جانوروں کی بھی کوئی اصطلاح موجود ہو تو ہم بھی حیرت کا اظہار کرتے ہوئے اسے آپ کے نام کر سکیں۔ :) :) :)
 
فاتح

لائبریرین
ریڑھ کی ہڈی والے جانوروں کی اصطلاح تو چند گھنٹے قبل گذر چکی ہے، اب ذرا دل والے جانوروں کی بھی کوئی اصطلاح موجود ہو تو ہم بھی حیرت کا اظہار کرتے ہوئے اسے آپ کے نام کر سکیں۔ :) :) :)
اس قدر حیاتیات ہم نے پڑھی ہوتی تو ضرور بتاتے۔۔۔ آپ خود ہی اردو وکی پیڈیا کی طرز پر کوئی اصطلاح گھڑ لیجیے ورنہ جیسبادی بھائی کو زحمت دیجیے۔ :)
 
مقدس

لائبریرین
انتہائی غیر متفق۔۔۔ حالانکہ تمھیں پہلے ہی تنبیہ کی جا چکی تھی اور تنبیہ بھی ایک انتہائی معتبر منتظم اعلیٰ کی جانب سے مگر پھر بھی تمھارے کان پر جوں تک نہ رینگی۔۔۔

ہاں تو اس سے کیا ثابت ہوا
کہ میرے سر میں جوئیں نہیں ہیں جو رینگتی رینگتی کانوں تک آ جاتیں:ROFLMAO:
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
فاتح بھیاااااا بہت زبردست لکھا آپ نےاپیا پر ۔۔مقدس اپیااااااا آپ اتنی اچھی کیوں ہیں ؟ بس آج مجھے بتا ہی دیں ، مجھے نہیں پتا ؟ :)
 
فاتح

لائبریرین
فاتح بھیاااااا بہت زبردست لکھا آپ نےاپیا پر ۔۔مقدس اپیااااااا آپ اتنی اچھی کیوں ہیں ؟ بس آج مجھے بتا ہی دیں ، مجھے نہیں پتا ؟ :)
عائشہ بیٹا، تعریف پر شکریہ لیکن یہ بتاؤ کہ نظم لکھی فاتح بھیا نے اور اچھی ہو گئیں مقدس اپیا۔۔۔ کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟؟؟؟؟ :laughing:
 
Top