فاتح
لائبریرین
دونوں کی کہنے میں کیا حرج ہے؟
دونوں کی کہنے میں کیا حرج ہے؟
تمھیں لگ رہا ہے تو شاید درست ہی ہو گا لیکن ہمیں تو بالکل نہیں لگ رہا۔۔۔ ہاہاہاہائیں ! سچی میں کیا بھیا ؟
پر مجھے کیوں لگ رہا ہے کہ آپ مذاق کررہے ہیں؟
شکریہ۔ گفٹ کا بھی ان سے پوچھتی ہیں جنھوں نے کہہ دینا ہے "دعائیں چاہییں"۔۔۔ ہم سے پوچھا ہوتا تو تحائف کی ایک فہرست آپ کے ہاتھ میں تھماتے اور ساتھ ہی ہوم ڈیلیوری کے لیے پتہ بھی لکھ دیتے مگر آپ سیانی ہیں۔۔۔ پوچھا ہی نہیں ہم سے۔خوبصورت نظم ہے ۔۔۔
پہلی سالگرہ مبارک ہو مقدس ۔۔۔ ۔۔۔ اب ایک سال کی مقدس کو کیا گفٹ چاہیے ؟
بہت شکریہ جناب۔بہت خوب فاتح بھائی،
اور
آپ کو بہت بہت مبارک ہو مقدس جی۔
وہ آپ کی شان میں لکھیں گے لیکن سوچ لیں کیا کیا بھانڈے پھوٹیں گے اس ہجو میں۔ ہاہاہاہااوہ اچھا! تو اسے ہجو سمجھ کر پڑھنا تھا؟
رہا نہیں گیا سعود بھائی سے۔۔۔ بتا ہی دیا انھوں نے خود ہی کہ کہیں کوئی واقعی یہ نہ سمجھنے لگے کہ انھیں ہجو کا مطلب معلوم نہیں تھا۔۔۔ ہاہاہاہاہاہابھیا کیا ہے آپ کو بتا دیں تو ۔۔ فاتح بھیا آپ بتائیے گا۔
پورا تو ہمیں بھی نہیں معلوم ننھی پری۔ ویسے ہجو شاید قصیدہ کی ضد کو کہتے ہیں۔ اب یہ قصیدہ کیا ہے یہ ہم کو کیا معلوم؟
آپ کی دعائیں ہمارے لیے اثاثہ ہیں۔ بہت شکریہفاتح بھائی کی خدمت میں بعد سلام ، دعا اور ڈھیروں داد
اور مقدس کے لئے اتنا ہی کہوں گی کہ اچھائی اور سچائی خود اپنے آپ کو منواتی ہیں اور اپنا راستہ بناتی چلی جاتی ہیں ، یہ خوبیاں کچھ تو خداداد ہوتی ہیں اور کچھ اچھی تعلیم و تربیت کا نتیجہ ، تمہارے والدین ( بشمول نانا جی ) نے تمہاری بہترین تربیت کی جس کا عکس ہم تمہاری بے ساختہ اور برجستہ تحریر میں دیکھتے ہیں ۔
اللہ تم کو ہمیشہ شاد و آباد رکھے آمین
(قصیدہ گو شاعر کے لئے بھی بہت ساری دعائیں)
مبارک ہو مقدس۔ایک سال کی اب ہو ئیں اور اس سے پہلے دس ہزاری ہو چکیں!!
تمہارے اعزاز میں فاتح کی کوئی رگ تو پھڑکی۔
ہی ہی ہی تھینک یو عائشہ۔۔۔ میں اچھی اس لیے ہوں کیونکہ تم خود جو اتنی سوئیٹ سی ہوفاتح بھیاااااا بہت زبردست لکھا آپ نےاپیا پر ۔۔مقدس اپیااااااا آپ اتنی اچھی کیوں ہیں ؟ بس آج مجھے بتا ہی دیں ، مجھے نہیں پتا ؟
ہی ہی ہی ہی ہی فاتح بھیاعائشہ بیٹا، تعریف پر شکریہ لیکن یہ بتاؤ کہ نظم لکھی فاتح بھیا نے اور اچھی ہو گئیں مقدس اپیا۔۔۔ کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟؟؟؟؟
یہاں بات میری ہو رہی تھی ناں۔۔ آپ کی تھوڑی ہو رہی ہے۔۔۔ ہمیں پتا ہے نائی نے کیا حال کیا ہو گا بیچارے بالوں پرجوئیں بالوں میں ہوتی ہیں۔۔۔ گنجے سر میں جوئیں کہاں سے آئیں گی؟
شکر ہے اللہ نے سچ بولنے کی توفیق تو دی آپ کو بھیاتم پہلے بھی کب بولتی ہو؟ اتنی کم گو اور خاموش طبع ہو تم تو۔۔۔ ہے نا؟؟؟
آف کورس مجھے۔۔ میری وجہ سے تو بھیا نے اتنا اچھا لکھا ناں
تھینک یو سسخوبصورت نظم ہے ۔۔۔
پہلی سالگرہ مبارک ہو مقدس ۔۔۔ ۔۔۔ اب ایک سال کی مقدس کو کیا گفٹ چاہیے ؟
فاتح بھائی کی خدمت میں بعد سلام ، دعا اور ڈھیروں داد
اور مقدس کے لئے اتنا ہی کہوں گی کہ اچھائی اور سچائی خود اپنے آپ کو منواتی ہیں اور اپنا راستہ بناتی چلی جاتی ہیں ، یہ خوبیاں کچھ تو خداداد ہوتی ہیں اور کچھ اچھی تعلیم و تربیت کا نتیجہ ، تمہارے والدین ( بشمول نانا جی ) نے تمہاری بہترین تربیت کی جس کا عکس ہم تمہاری بے ساختہ اور برجستہ تحریر میں دیکھتے ہیں ۔
اللہ تم کو ہمیشہ شاد و آباد رکھے آمین
(قصیدہ گو شاعر کے لئے بھی بہت ساری دعائیں)
مبارک ہو مقدس۔ایک سال کی اب ہو ئیں اور اس سے پہلے دس ہزاری ہو چکیں!!
تمہارے اعزاز میں فاتح کی کوئی رگ تو پھڑکی۔
کوئی نہیں ۔۔۔۔۔۔ بس میریدونوں کی کہنے میں کیا حرج ہے؟
شکریہ۔ گفٹ کا بھی ان سے پوچھتی ہیں جنھوں نے کہہ دینا ہے "دعائیں چاہییں"۔۔۔ ہم سے پوچھا ہوتا تو تحائف کی ایک فہرست آپ کے ہاتھ میں تھماتے اور ساتھ ہی ہوم ڈیلیوری کے لیے پتہ بھی لکھ دیتے مگر آپ سیانی ہیں۔۔۔ پوچھا ہی نہیں ہم سے۔
کوئی نہیں شمشاد بھیاااااااااااااااااااایک سال کی ہے تو نئی چُوسنی لے دیں یا پھر نیا ملک فیڈر ہی ہو سکتا ہے۔
بہت خوب فاتح بھائی،
اور
آپ کو بہت بہت مبارک ہو مقدس جی۔