عائشہ عزیز
لائبریرین
فاتح بھیا بھی بہت اچھے ہیں ناں بھیا ۔۔ ان سے تھوڑا ڈر لگتا ہے ناں مشکل مشکل اردو جو بولتے ہیں۔عائشہ بیٹا، تعریف پر شکریہ لیکن یہ بتاؤ کہ نظم لکھی فاتح بھیا نے اور اچھی ہو گئیں مقدس اپیا۔۔۔ کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟؟؟؟؟
فاتح بھیا بھی بہت اچھے ہیں ناں بھیا ۔۔ ان سے تھوڑا ڈر لگتا ہے ناں مشکل مشکل اردو جو بولتے ہیں۔عائشہ بیٹا، تعریف پر شکریہ لیکن یہ بتاؤ کہ نظم لکھی فاتح بھیا نے اور اچھی ہو گئیں مقدس اپیا۔۔۔ کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟؟؟؟؟
جوئیں بالوں میں ہوتی ہیں۔۔۔ گنجے سر میں جوئیں کہاں سے آئیں گی؟ہاں تو اس سے کیا ثابت ہوا
کہ میرے سر میں جوئیں نہیں ہیں جو رینگتی رینگتی کانوں تک آ جاتیں
تم پہلے بھی کب بولتی ہو؟ اتنی کم گو اور خاموش طبع ہو تم تو۔۔۔ ہے نا؟؟؟اوئی
اب نہیں بول رہی ۔۔۔ ہی ہی ہی ہی ہی
ہاہاہا تم سے زیادہ تو مشکل اردو نہیں بول سکتا میں۔فاتح بھیا بھی بہت اچھے ہیں ناں بھیا ۔۔ ان سے تھوڑا ڈر لگتا ہے ناں مشکل مشکل اردو جو بولتے ہیں۔
ہائیں ! سچی میں کیا بھیا ؟ہاہاہا تم سے زیادہ تو مشکل اردو نہیں بول سکتا میں۔
خوبصورت نظم ہے ۔۔۔
پہلی سالگرہ مبارک ہو مقدس ۔۔۔ ۔۔۔ اب ایک سال کی مقدس کو کیا گفٹ چاہیے ؟
اوہ اچھا! تو اسے ہجو سمجھ کر پڑھنا تھا؟عائشہ بیٹا، تعریف پر شکریہ لیکن یہ بتاؤ کہ نظم لکھی فاتح بھیا نے اور اچھی ہو گئیں مقدس اپیا۔۔۔ کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟؟؟؟؟
وہ کیا ہوتا ہے بھیا ؟اوہ اچھا! تو اسے ہجو سمجھ کر پڑھنا تھا؟
ہم کو کیا پتا بٹیا رانی؟وہ کیا ہوتا ہے بھیا ؟
بتائیں ناں بھیاہم کو کیا پتا بٹیا رانی؟
ہم کو کیسے پتا ہو سکتا ہے پگلی پری۔ ہم نے تو کسی مشکل اردو بیان شخص کے کسی مراسلے سے نقل کی ہوگی۔بتائیں ناں بھیا
بھیا کیا ہے آپ کو بتا دیں تو ۔۔ فاتح بھیا آپ بتائیے گا۔ہم کو کیسے پتا ہو سکتا ہے پگلی پری۔ ہم نے تو کسی مشکل اردو بیان شخص کے کسی مراسلے سے نقل کی ہوگی۔
ٹھیک ہے بھیا تھوڑا تھوڑا سمجھ آگیا اب آپ بتا دیں پورا ۔۔جلدی سے !بتانے کے لئے معلوم ہونا بھی تو ضروری ہے ناں۔ ویسے سنا ہے کہ حجاج بن یوسف کی کوئی بہو تھی جو عربی زبان کی مشہور ہجو گو تھی۔
پورا تو ہمیں بھی نہیں معلوم ننھی پری۔ ویسے ہجو شاید قصیدہ کی ضد کو کہتے ہیں۔ اب یہ قصیدہ کیا ہے یہ ہم کو کیا معلوم؟ٹھیک ہے بھیا تھوڑا تھوڑا سمجھ آگیا اب آپ بتا دیں پورا ۔۔جلدی سے !