گُلِ یاسمیں
لائبریرین
سوچنے کی بات تو ہے مگر حالات اور وقت دغا دیتے رہتے ہیں۔ کچھ عرصہ تو مہینوں میں شاید ایک آدھ مراسلہ لکھا ہو۔سید عاطف علی آپ کو بلبل کی طرح نغمہ بکھیرتا محسوس کرتے ہیں اور اس میں آپ کے حسن کلام کی تعریف ہے۔ اور ہم بھی اسکے حق میں ہیں۔
تیس لاکھ شاید زیادہ ہو گیا تین لاکھ مناسب حجم ہے
تین ہزار آپ اکیلے بھی ہوتیں تو رہنے دیتیں!سوچنے کی بات ہے۔
ہاں تین لاکھ ہو جائیں۔۔۔ایسا سوچا جا سکتا ہے مگر کب کیوں اور کیسے سامنے آ جاتے ہیں سوالیہ نشان لیے۔