سیما علی
لائبریرین
دانہگل بن کر مہکنا اور بلبل بن کر چہکنا ۔۔۔ واہ کیا بات ہے۔
مگر دانہ تو نہیں چگنا پڑے گا نا۔۔۔
دانہ دنکا جو کچھ پائیں
مل جل کر وہ سارے کھائیں
اکیلے کچھ نہیں چگنا
یہی حسن ہے اس محفل کا
سلامت رہیے ۔۔
آخری تدوین:
دانہگل بن کر مہکنا اور بلبل بن کر چہکنا ۔۔۔ واہ کیا بات ہے۔
مگر دانہ تو نہیں چگنا پڑے گا نا۔۔۔
پھر تو یوں کہنا چاہئےدانہ
دانہ دنکا جو کچھ پائیں
مل جل کر وہ سارے کھائیں
اکیلے کچھ نہیں چگنا
یہی حسن ہے اس محفل کا
سلامترہیے ۔۔
واہ واہ کیا یاد دلایاپھر تو یوں کہنا چاہئے
دانہ دنکا جو کچھ پایا
آپ نہ کھایا ان کو کھلایا
اس سے ہمیں ایک نظم یاد آ رہی ہے
کٹ کٹ کرتی آئی مرغی
اپنی فوج کو لائی مرغی
فوج میں اس کے بچے سارے
ننھے منے پیارے پیارے
ماں کو اپنی جانتے ہیں وہ
بولی بھی پہچانتے ہیں وہ
اڑتی اڑتی چیل جو آئی
دیکھتے ہی مرغی چلائی
چیخ کوسن کر بچے بھاگے
کچھ پیچھے کچھ ماں کے آگے
ماں نے اپنے پر پھلائے
بچے ان کے نیچے آئے
بچوں کو چھاتی سے لگایا
سب کو اپنے پروں میں چھپایا
دانہ دنکا جو کچھ پایا
آپ نہ کھایا ان کو کھلایا
یعنی ابھی کل ہی کی تو بات ہوئی ۔ابھی ابھی کہاں۔ وہ تو 2023 کی بات ہے۔
اچھا تو یہ بھی ایک اچھا طریقہ ہوا کہ ادھار دینے سے پہلے ہی بے باق کر دیا ۔ یہ حکمت کا موتی کس سمندر سے غوطہ لگا کر نکالا؟ سب پاکستانی دکان دار اسی نسخے پر چل رہے ہیں ۔ادھار محبت کی قینچی ہے عاطف بھیا۔
اچھا اچھا تو یہ بھی گھوڑا دوڑانے کا نسخہ ءسرپٹاں نکلا آیا ۔بس یونہی " گھومئیے گھومئیے " کے چکر میں ایک دور مکمل ہو جاتا ہے اور ادھار کا سود بھی نہیں چکایا جاتا۔ اس لیے ادھار والا رجسٹر پھاڑ کر گھوڑے کو کھلا دیا۔
یہ جواب غلط ہے ۔ لیکن نمبر نہیں کٹیں گے کیوں کہ رجسٹر والا جواب درست ہو گیا ۔باجرہ اور جوار بھی اگتا ہے۔
ہاں مگر اگر کسی دانے پر نام ہی تمہارا لکھا ہو تو اس اضطراری کیفیت میں اسے چگنا لازم ہو جائے گا۔مگر دانہ تو نہیں چگنا پڑے گا نا۔۔۔
اپیلیکین کی چونچ تو ایک چونچ دو کام کے طور پر استعمال ہو گی۔ دانہ چگنے کے کام بھی آئے گی اور بطور ہتھیار تو ضرور استعمال ہو گی۔ہاں مگر اگر کسی دانے پر نام ہی تمہارا لکھا ہو تو اس اضطراری کیفیت میں اسے چگنا لازم ہو جائے گا۔
بس اب ایک عدد چھوتی سی پلاسٹک کی چونچ کا انتظام بھی کرلو اب ۔البتہ دھیان رہے چونچ چھوٹی ہو پیلیکین کی طرح نہ ہو سنبھالنی مشکل ہو جائے گی ۔
بلبل والی کی تو اجازت ہے ۔ لیکن پیلیکین والی کی نہیں ۔روفی بھیا کو ایک چونچ ماریں؟
حالانکہ دس ہزار فی سال کے حساب سے اٹھارہ یزار ہونے چاہئیں تھے۔ 🤔ماشاءاللہ ۔۔۔ کیا بات ہے ۔ تین سال میں تیس ہزار مراسلات ۔ مبارک ہو ۔ شمشاد بھائی کو اب اپنے ریکارڈ کی فکر ہونی چاہیئے ۔
ویسے ہمارے بھی اٹھارہ سال میں بارہ ہزار مراسلات ہوچکے ہیں ۔
للہ ایسا مت کیجیے گا!!ہرگز نہیں، میں تو انٹرنیشنل کورٹ آف جسٹس کا دروازہ پیٹنے جا رہا ہوں۔ بس دیکھتی جائیں آپ۔۔۔۔
کر کے دیکھ لیجیے۔ ہم بھی گھر میں ایک تگڑا وکیل رکھتے ہیں ۔
اب
اوہو۔۔۔۔۔ غلط آدمی سے جھگڑ بیٹھے۔۔۔۔
اور سنائیں کیسی ہیں پیاری بہن۔😊
ایسےروفی بھیا کو ایک چونچ ماریں؟
شاید تم ہنس پرندہ بننا چاہتی ہو۔۔۔۔روفی بھیا کو ایک چونچ ماریں؟
بالکل۔ یہی باتشاید تم ہنس پرندہ بننا چاہتی ہو۔۔۔۔
ہم نے ایک بات سنی ہوئی ہے ۔ کہ ہنس موتی کھاتا ہے ۔بالکل۔ یہی بات
undefined
آپ کا مطلب ہے کہ "مار کر دکھائیں۔ صرف باتیں نہ بنائیں"ایسے
کیسے ماریں
ہمارے
روفی بھیا کو
🤔
تبھی تو ہمیں موتیوں سے محبت تو نہیں؟
اللہ پاک ہمارے حق میں آپ کی دعائیں قبول فرمائیں آمینفضیلت کی ایک چادر میری طرف سے بھی بہت دعاؤں کے ساتھ گُل بٹیا کے لئے