مبارکباد ہماری پیاری سی دلاری سی ہر دل عزیز گل بٹیا کو منصب تیس ہزار بہت بہت مبارک 🎉🥇🥇🥇🥇🎊

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
اچھا تو یہ بھی ایک اچھا طریقہ ہوا کہ ادھار دینے سے پہلے ہی بے باق کر دیا ۔ یہ حکمت کا موتی کس سمندر سے غوطہ لگا کر نکالا؟ سب پاکستانی دکان دار اسی نسخے پر چل رہے ہیں ۔
نہ جانے کیسے ہاتھ لگ گیا یہ نسخہ کہ " ادھار محبت کی قینچی ہے "
بس جھٹ سے سارے پاکستانی دکانداروں کو دان کر دیا تاکہ وہ بھی فائدہ اٹھا سکیں۔ حالانکہ ادھار کے کھاتوں والا رجسٹر سبھی کے پاس ہوتا ہے۔
 

فہیم

لائبریرین
واہ بھئی، بہت اعلٰی:applause:
یعنی بہت جلد ہمیں بھی پیچھے چھوڑنے والی ہیں آپ :)
مبارک باد قبول کیجئے:bighug:
 

فہیم

لائبریرین
خیر مبارک خیر مبارک
پیچھے تو چھوڑ دیا ہوا۔ آپ کو پتہ ہی نہیں چلا۔
2006 سے 2021 کا فرق نکال کر دیکھیے ذرا 🤔
آپ اور سیما آپی نے تو تقریباً پوری محفل کو ہی پیچھے چھوڑ دیا ہے۔
لگتا ہے جیسے شمشاد بھائی اور قیصرانی بھائی شروع کے دنوں کے :)
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین

فہیم

لائبریرین
خیر مبارک خیر مبارک
پیچھے تو چھوڑ دیا ہوا۔ آپ کو پتہ ہی نہیں چلا۔
2006 سے 2021 کا فرق نکال کر دیکھیے ذرا 🤔
ابھی آپ اور ہمارے درمیان بس ایک ممبر کا فاصلہ ہے ۔ لیکن کچھ دنوں میں ہی آپ نے
پاس سے ہو کر بہت دور نکل جانا ہے
اور فاصلہ کو بڑھتے ہی جانا ہے:)
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
چونکہ وجی کا بھی کچھ حصہ ہے ہمارے تیس یزار مراسلات پورے کروانے میں۔۔۔ اب چاہے وہ السلام علیکم کے جواب میں وعلیکم السلام کہنا ہو یا ہماری بولتی بند کروانے کی کوشش۔ ان کا آ کر مبارکباد دینا تو بنتا ہے۔
میں کوئی جھوٹ بولیا عاطف بھیا۔ :daydreaming:
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
عظیم کی طرف سے بھی مبارکباد کے منتظر ہیں ۔ ا،ب،پ والی لڑی سے نکلتے ہی دائیں ہاتھ کو ہو لیجئیے سیما آپا کی لڑی میں۔ جو انھوں نے بہت محبت سے ہمارے لیے شروع کی ہے۔
 

محمداحمد

لائبریرین
ارے بھئی یہ اتنی تیز رفتاری سے کون ہے جو سرپٹ دوڑا جا رہا ہے؟ :) :) :)

تفنن بر طرف ، تیس ہزاری منصب پر بھرپور مبارکباد قبول کیجے۔

ماشاءاللہ! اللہ تعالیٰ ایسے ہی آپ کو شاد آباد رکھے
آمین
 

ظفری

لائبریرین
بس آپ ہی کی دعاؤں کا کرشمہ ہے۔
لیکن آپ کی مصروفیات کب کم ہوں گی کہ روز محفل میں آیا کریں۔
یہ دعاؤں کا کرشمہ نہیں ہے ۔ بلکہ باتوں کا کرشمہ ہے ۔ :heehee:
دوسری سطر میں بھی آپ غلطی کرگئیں ۔ محفل پر روز آنا مصروفیات کی وجہ سے نہیں بلکہ کُلی فراغات کی مرہونِ منت ہے ۔ :D
 
Top