زندگی بہت مصروف اور وقت بہت محدود ہے۔ اس لیے ایک وقت میں کئی کام کرنے کی کوشش کی جا سکتی ہے۔
1:بعض اوقات ہم نے آن لائن کسی کورس میں داخلہ لیا ہوتا ہے تو باورچی خانے میں کام کے ساتھ ساتھ اس کورس سے متعلق سبق سنا جا سکتا ہے۔
2:سالن بنانے کے ساتھ ساتھ تھوڑے تھوڑے برتن دھونا، صفائی،سبزی بنانا، کسی سے فون پہ سپیکر کے ذریعہ بات کرنا، آٹا گوندھ لینا، اور کچھ نہ سہی تو لہسن چھیل کے رکھ دینا یا سبزی وغیرہ کو دھو لینا، سلاد بنالینا جیسے کام کیے جا سکتے ہیں۔ واشنگ مشین کا کچھ کام بھی سالن بنانے کے ساتھ انجام دیا جا سکتا ہے۔ چاول، دال چننے کا کام بھی کیا جا سکتا ہے۔ وغیرہ
بیک وقت دو چولھے تو تقریباً ہر گھر میں ہوتے ہیں لیکن اگر تین یا چار ہوں تب بھی خاصا فائدہ ہوتا ہے۔ مہمان آئے ہوں، آنے والے ہوں یا کوئی تقریب ہو۔۔۔ ایک ہی وقت میں دو تین سالوں/چاول کا پیاز بنا لیں۔ گوشت اکٹھا دھو لیں۔ علیحدہ علیحدہ پتیلی میں ترکیب کے لحاظ سے چیزیں ڈال کے پکانا شروع کر دیں۔
یقین مانیں بہترین ترکیب ہے۔ وقت کی بہت بچت ہوتی ہے۔
تو پھر ایک ہی چولھا کافی ہے۔اور اگر آٹھ دس چولہے ہوں؟
وہ یہاں بدسلیقگی کی تراکیب شریک کریں۔ہمارے جیسے بے سلیقہ لوگ یہاں کیا لکھیں؟
لیکن آپ کی یہ شرط کیسے پوری ہو گی؟وہ یہاں بدسلیقگی کی تراکیب شریک کریں۔
مثلاً گھر میں آتے ہی جوتے دائیں بائیں پھینکنا۔
جرابیں اتار کر بہن یا بیوی کے عین سامنے رکھ دینا۔ وغیرہ۔
تاکہ ایک دوسرے سے اچھی باتیں سیکھ سکیں۔
ہمارے ہاں اس کام کے لیے برف کی کیوبز والی ٹرے استعمال ہوتی ہےگو کہ تازہ بنی چیز کی بات ہی کیا! لیکن جب خواتین پہ نوکری اور گھر داری دونوں کی ذمہ داریاں ہوں تو بہتر ہے کہ ادرک، لہسن اور چٹنی وغیرہ پیس کے علیحدہ علیحدہ ڈکھن والی کسی کھلے منہ کی بوتل میں فرج میں رکھ لیں۔
اس سے مجھے تو بہت فائدہ ہوتا ہے۔ چاول بنانے ہوں یا کوئی بھی ایسا سالن جس میں لہسن، ادرک ڈالے جاتے ہوں، آرام سے فرج کھولا اور استعمال کر لیے۔
تو یا تو آٹھ دس پکوان بنائیں ورنہ 2 پر تقسیم کر کے صبح شام کی باری لگا لیں۔اور اگر آٹھ دس چولہے ہوں؟
لکھیں نہیں سیکھیں۔ اور بھابھی کی مدد کریں کچن اور گھر کے کام کرنے میں۔ہمارے جیسے بے سلیقہ لوگ یہاں کیا لکھیں؟
بھائی بند جب بیگم کی گھوری کے بارے میں بات کریں گے تو خود بخود اچھی باتیں یاد بھی آتی جائیں گی اور سیکھی بھی جائیں گی۔لیکن آپ کی یہ شرط کیسے پوری ہو گی؟
ہمارے گھر بھی۔ہمارے ہاں اس کام کے لیے برف کی کیوبز والی ٹرے استعمال ہوتی ہے
وہ یہاں بدسلیقگی کی تراکیب شریک کریں۔
مثلاً گھر میں آتے ہی جوتے دائیں بائیں پھینکنا۔
جرابیں اتار کر بہن یا بیوی کے عین سامنے رکھ دینا۔ وغیرہ۔
تو یا تو آٹھ دس پکوان بنائیں ورنہ 2 پر تقسیم کر کے صبح شام کی باری لگا لیں۔
لکھیں نہیں سیکھیں۔ اور بھابھی کی مدد کریں کچن اور گھر کے کام کرنے میں۔
ادرک لہسن کا پیسٹ بنا کر رکھ لیں تو کتنے دن تک کارآمد ہو گا؟ اس متعلق بھی کچھ معلومات درکار ہیں.گو کہ تازہ بنی چیز کی بات ہی کیا! لیکن جب خواتین پہ نوکری اور گھر داری دونوں کی ذمہ داریاں ہوں تو بہتر ہے کہ ادرک، لہسن اور چٹنی وغیرہ پیس کے علیحدہ علیحدہ ڈکھن والی کسی کھلے منہ کی بوتل میں فرج میں رکھ لیں۔
اس سے مجھے تو بہت فائدہ ہوتا ہے۔ چاول بنانے ہوں یا کوئی بھی ایسا سالن جس میں لہسن، ادرک ڈالے جاتے ہوں، آرام سے فرج کھولا اور استعمال کر لیے۔