ہمارے لگائے پودے

وہی قریب گرین بیلٹ پر ایک باڑ کا دروازہ بنا ہوا تھا۔

پہلے یہاں ڈبل روڈ نہیں تھی، تو سامنے گھر والوں نے ایک باغ سا بنایا ہوا تھا، یہ اس کا دروازہ تھا۔ جب ڈبل روڈ بنی تو باغ ختم ہو گیا، مگر ڈبل روڈ کی درمیانی گرین بیلٹ میں آ جانے کی وجہ سے دروازہ باقی رہ گیا۔ جو ہٹایا نہیں گیا۔
بیک گراؤنڈ میں مارگلہ پہاڑی ہے۔
 

جاسمن

لائبریرین
20181001_085352.jpg

دفتر کی کھڑکی سے ایروکیریا کا یہ پودا نظر آتا ہے۔
 

جاسمن

لائبریرین
20190104-120105.jpg

لیں جی ایروکیریا بڑے ہو رہے تھے۔ ہم نے دونوں کو گملوں سے نکال کر کیاریوں میں چھاؤں والی جگہ پہ لگا دیا۔ لیکن آہ! ایک سوکھ گیا۔ اسے آدھا کاٹا ہے۔ دیکھیں اللہ کرے پھر سے ہرا ہوجائے۔
البتہ یہ ایروکیریا سر اٹھائے کھڑا ہے۔
سبحان اللہ!
 
Top