محسن وقار علی
محفلین
جواب تو میرا خیال ہے انہوں نے "کبھی" کسی کا نہیں دینا۔ابھی تک اس نے میرے ایک سوال کا جواب تو دیا نہیں۔
جواب تو میرا خیال ہے انہوں نے "کبھی" کسی کا نہیں دینا۔ابھی تک اس نے میرے ایک سوال کا جواب تو دیا نہیں۔
صبراور میرا جواب؟
جی سوچ لیںاچھا تو ایک ہی سوال پوچھنا ہے پھر سوچ سمجھ کر پوچھتا ہوں
دیا ہی نہیں تو ملے گا کہاپورے دھاگے میں ڈھونڈ مارا۔کہیں نہیں ملا میرا جواب۔
ویسے سیماب!آپ نے ایویں ہی ایم کام کر لیا۔آپ کو تو سیا ست دان ہو نا چاہیے تھا۔ معاملے کو لٹکانا خوب جانتی ہیں
میرا خیال ہے یہاں آپ غلط لکھ گئیں۔"دیا ہی نہیں" کی بجائے "دینا ہی نہیں" ہونا چاہیئے تھا۔صبر
جی سوچ لیں
اس سے پہلے کے میں محسین وقار علی جی کا جواب دوں
دیا ہی نہیں تو ملے گا کہا
تو کیسا کہوں؟تو بہ اب سیا تو نہ کہیں
ایسی ہی بات ہے شمشاد بھائی۔اس دھاگے کا نام "ہممم مم اپنا اپنا تعارف دیں" ہے۔ اور 205 مراسلے ہو گئے اور بات ابھی تک ہممم مم سے آگے نہیں بڑھی۔
آپ ٹو کی بات کر رہے ہیں۔اگر 20 پر بھی مل گیا تو بڑی بات ہو گی۔ہوسکتا ہے اس دھاگہ کے پارٹ ٹو پر تعارف مل جائے
اب آپ چیلنچ نہ کریں ایسے ہی سیماب جی کو غصہ آگیا تو فورا تعارف دے دینا ہے اور پھر پارٹ ٹو نہیں بنناآپ ٹو کی بات کر رہے ہیں۔اگر 20 پر بھی مل گیا تو بڑی بات ہو گی۔
یہ کیا لکھا اب ذرا اسے سمجھا بھی دیں۔نہی پہلے پوچھ رہی. ہو کے جو دوں ےا نا دوں
میں نے چیلنج کیا کب ہے بھائی؟میں تو صرف اپنی رائے دے رہا ہوں۔اب آپ چیلنچ نہ کریں ایسے ہی سیماب جی کو غصہ آگیا تو فورا تعارف دے دینا ہے اور پھر پارٹ ٹو نہیں بننا
میں بھی تو یہی کہ رہا ہوں کہ کوئی فائدہ نہیں۔آپ نے تعارف نہیں دینا۔کوئی فائدہ نہی ۔
واہ۔کیا ارادے ہیں آپ کےآپ کو سیا ست دان ایسے ہی تو نہیں کہا میں نےابھی. تو 1000 پیغام بھی نہی. ہوئے
تو آپ جواب دے کر میرے اس "الزام" کو جھوٹا کر دو نا۔ہائے اللہ آپ تو الزام لگا رہے ہو توبہ