محسن وقار علی
محفلین
کیا میرا نام چرانے کا ارادہ ہے؟نقل مارنے کی اجازت ہے نا یہان
کیا میرا نام چرانے کا ارادہ ہے؟نقل مارنے کی اجازت ہے نا یہان
انہوں نے نقل کی اجازت جو مانگی تھی۔نام چرا کر کرنا کیا ہے؟
ہو سکتا ہے جو تمہارا نام ہے وہ پہلے بھی کسی اور کا رہا ہو۔
رحمان ملک کی اجازت کی کون پرواہ کرتا ہے جو سیماب کریں گی؟؟نقل کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ (وزیر داخلہ رحمان ملک)
بس "اسی" ایک کام ہی کے تو وہ ماہر ہیں۔لیکن ان کا بیان دینا تو بنتا ہے ناں، کوئی مانے یا نہ مانے۔
اب اس باسی نام کو لے کر کیا کروں گی میرے پاس تازے ناموں کا امبار پڑھا ہےکیا میرا نام چرانے کا ارادہ ہے؟
اب اجازت نہیں تو جواب کیسے دوںنقل کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ (وزیر داخلہ رحمان ملک)
جی جی مجھے پتہ ہے آپ کے پاس کافی سٹاک موجود ہےاب اس باسی نام کو لے کر کیا کروں گی میرے پاس تازے ناموں کا امبار پڑھا ہے
لیکن اس کی اجازت کی پرواہ ہی کون کرتا ہے؟اب اس باسی نام کو لے کر کیا کروں گی میرے پاس تازے ناموں کا امبار پڑھا ہے
اب اجازت نہیں تو جواب کیسے دوں
ہاں ہمارے نام کچھ انوکھے ہوتے ہیں ہے ناجی جی مجھے پتہ ہے آپ کے پاس کافی سٹاک موجود ہے
پر میںتو بڑوں کی بات مانتی ہوںلیکن اس کی اجازت کی پرواہ ہی کون کرتا ہے؟
شکریہمحفل میں خوش آمدید سیماب
یہ تو غلط بیانی ہوئیہاں تو آپ نے سوال بھی ایس پوچھا جس کا جواب کئی بھی لڑکی نہیں داتی
اچھا پھر تو آپ بڑی ہی اچھی بچی ہیں
جی میں تو بہت بہت بہت اچھی بچی ہوںیعنی کہ آپ نہیں ہیں اچھی
تو پھر آپ بھی بتائیں اپنے بارے میں، اپنی ایج کے بارے میںجی میں تو بہت بہت بہت اچھی بچی ہوں
ارے بہت بہت بہت اچھی بچیاں نہیں بتاتی اپنی عمرتو پھر آپ بھی بتائیں اپنے بارے میں، اپنی ایج کے بارے میں
لولززز ویسے میری تھیوری تھوڑی سی الگ ہےارے بہت بہت بہت اچھی بچیاں نہیں بتاتی اپنی عمر