تعارف ہممم مم اپنا اپنا تعارف دیں

سیماب

محفلین
لولززز ویسے میری تھیوری تھوڑی سی الگ ہے
میرے نزدیک اپنے بارے میں سب سچ سچ کہنا چاہیے۔۔ بلکہ یو کین سئے اٹ اوپنلی
آپ جو بھی ہو، جیسے بھی ہو ۔۔ نو ون شڈ کئیر :)
اور مجھے اچھا نہیں لگتا ہر کسی کے سامنے اوپسن ہونا۔
پر ہاں دوستوں سے سب کچھ کہتی ہوں۔
 

سیماب

محفلین
یہاں سیماب جی کا تعارف ہونا ہے یا کسی اور کا:thinking:
میرے ساتھ ساتھ سب کا
نہیں میں یہاں سے ہی ہوں
:):):)
یہاں کہاں سے
اور یہ رہا ہمارا مغزل تعارف ۔۔۔ :)
شکر یہ مغزل بھائی
ابھی دیکھتی ہوں
 
Top