تعارف ہممم مم اپنا اپنا تعارف دیں

عمراعظم

محفلین
تعریف اس خدا کی جس نے جہاں بنایا۔
ؤیسے نام سے تو آپ واقف ہو ہی چکی ہیں -مزید جاننے کے لیے آپ کو کچھ نہ کچھ محنت تو کرنا ہی پڑے گی۔ ویسے ہمارے تعارف میں یہ بھی شامل ہے،،،،،،، سب کو سیراب وفا کر کے پیاسا رہنا۔
 

سیماب

محفلین
تعریف اس خدا کی جس نے جہاں بنایا۔
ؤیسے نام سے تو آپ واقف ہو ہی چکی ہیں -مزید جاننے کے لیے آپ کو کچھ نہ کچھ محنت تو کرنا ہی پڑے گی۔ ویسے ہمارے تعارف میں یہ بھی شامل ہے،،،،،،، سب کو سیراب وفا کر کے پیاسا رہنا۔
وہی ےتو نہیں ہوتی اس لیے تو یہاں تعارف مانگا ہے
 

سیماب

محفلین
التباس کیا جو میں پڑھ رہا ہوں وہی آپکو بھی نظر آ رہا ہے :nerd:
اب آپ مجھے پٹوانے کے کام تو نا کرئیں :shameonyou:
اوہو:eek:آپ کو "اتنی" مشقت کرنی پڑتی ہے:(
ہاں جی کیا کرئیں اور کچھ کیا بھی تو نہیں جا سکتا ہے ۔ اگر کوئی کھالانا بھی چاہے تو ایسی پر الٹی کی جائے گی
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
ہاں جی..... نیرنگ خیال....وہی نظر آ رہا ہے.....typing mistakeھے شاید...:)
نہیں سمجھے کی مسٹیک تھی معذرت کے ساتھ:nailbiting:
التباس بھائی نے کور کرنے کی کوشش کی۔ مگر آپ نے تو ہل ہی چلا دیا۔ :laugh:
التباس بھائی۔ تسی پا دیو پردا۔۔۔۔ :laugh:
 

عمراعظم

محفلین
واقعی ! بڑی ہی زیادتی ہے کہ آپ کو کھانا بھی خود ہی کھانا پڑتا ہے۔آپ ایسا کیوں نہیں کرتیں۔۔۔آپ اپنا کھانا کسی فقیر کو کھلا دیا کریں اور سمجھا کریں کہ آپ نے کھا لیا۔۔ اس طرح آپ کھانا کھانے کی مشقت سے بھی بچ جاییں گی اور ثواب کی حقدار بھی ٹھیریں گی۔
 
Top