حسیب نذیر گِل
محفلین
خوش آمدید کافی دیر ہوگئی لیکن بہرحال خوش آمدید
تعارف کیلیے دستخط دیکھیے
تعارف کیلیے دستخط دیکھیے
السلام علیکمخوش آمدید کافی دیر ہوگئی لیکن بہرحال خوش آمدید
تعارف کیلیے دستخط دیکھیے
اور اگر آپ کی ہی املاء خراب ہوگئی تووووووووپھر ایسا کرو کہ مجھ سے ٹیوشن پڑھا کرو، تمہاری املاء ٹھیک ہو جائے گی۔
اور اگر آپ کی ہی املاء خراب ہوگئی توووووووو
ہاں دیکھیں نا مہ جبین آپ ہی یہاں کوئی میری سن ہی نہیں رہا ہے۔اگر سیماب مناسب سمجھیں گی تو اپنا تعارف خود ہی کرادیں گی ۔ ہمیں خواہ مخواہ انکے پیچھے نہیں پڑنا چاہئے کہ آپ کو ضرور اپنا تعارف کرانا ہوگا ۔
سیماب کی ضد ہے کہ پہلے سب لوگ اپنا تعارف کرائیں اور سب لوگ یہ کہہ رہے ہیں کہ پہلے سیماب کو اپنا تعارف دینا چاہئے ، مسلسل 8 صفحات میں ایک یہی بحث چلی آرہی ہے پہلے آپ ، نہیں پہلے آپ۔۔۔ ۔۔۔ اسی میں گاڑی نکل جائے گی
سیماب ، آپ کا تعلق کہیں لکھنؤ سے تو نہیں؟؟؟؟؟
کونسی نئی معلوماتچلیں آج ایک نئی معلومات مل گئی نا
کیا لکھ آئے ہیںوہ تو میں دوسرے دھاگے میں لکھا آیا۔
پھر کبھی ۔چلیں پھر مزید کچھ معلومات دیں۔
کتنے بہن بھائی ہو اور تمہارا نمبر کون سا ہے؟
مادری زبان کون سی ہے؟
کہاں سے تعلق ہے؟
فی الحال اتنا ہی۔