ٹھیک ہے بھائیاقرا میری جونیئر ہے اور اسے میں نے ہی آج یہاں لا پھنسایا ہے۔
ناعمہ عزیز اس کی مدد کرنا ذرا۔ اردو لکھنے میں مسئلہ درپیش ہے اسے۔
وعلیکم السلامالسلام علیکم
شکریہ
آپ کو میرا تعارف چاہیے تو اپنا بھی دینا ہوگا۔
جی نہیں ہوتا ہم کچھ مصروف ہوتے ہیں اتنا وقت نہیں ہے ہر کسی کی تعارف کی لڑی جا کر دیکھو
پہلے آپ تو کوئی نئی معلومات دیں ناالسلام علیکم
ارے واہ آپ نے تو اپنے تعارف میں نئی ہی معلومات دی ہیں اب آگے کا تعارف کوں دے گا
اچھا یا برا کچھ نہیں لگتااب اپنا تعارف بار بار کرواتے بندہ اچھا تو نہیں لگتا نا
پھر ٹھیک ہےصرف باتوں کا۔۔۔ ۔
ارے باب رے!!!!
انشاءاللہ اگر رگولر رہی تووعلیکم السلام
خوش آمدید۔
امید ہے کہ محفل میں ایک اور بارونق شخص کی آمد اچھا اضافہ ثابت ہوگی۔
ویلکم چلیں آپ بھی اس لڑی میں میرے ساتھ سب کو تعارف سے واقف ہو جائیں گیI am also new member .........
ماشاءاللہ آپ کا نام بڑا پیا را ہے امید ہے کے آپ بھی اتنی ہی پتاری ہوں گیاب ہم اپنے بارے کیا بتائیں !!!
سب کہیں گے کہ میاں مٹھو اپنے منہ ہی اپنی تعریف کیے جارہی ہے ہی ہی ہی
خیر ہمارا خوبصورت نام تو آپ کو نظر ہی آرہا ہے ! ناعمہ عزیز فیصل آباد میں دھرنا دئیے بیٹھے ہیں ، انگریزی ادب میں ماسڑز کر رہے ہیں ، مشاغل یہی کہ کبھی کبھی لکھ لیتے ہیں دل کی بھڑاس نکل جاتی تو چار دن سکون کے گزر جاتے ہیں اور جو آپ پوچھنا چاہیں ہمارے بارے بندی حاضر ہے
اچھا آپ کو میرا تعارف چاہیے تو ٹھیک ہے کل دوں گی۔ پر یہاں چند ایک کے علاوہ کوئی تعارف نہیں دے رہا ہےوعلیکم السلام
ہاں جی مجھے آپ کا تعارف چاہیے ۔پر پہلے آپ آپنا تعارف تو دیں اُس کے بعد آپ کو پتا چل جائے گا سب کے بارے میں بھی
اچھا آپ مصروف ہو تی ہیں اتنی کتنی مصروف ہیں آپ اب آپ ہی ایسا کہیں گی تو ہم کیا کہیں
نئی معلومات یہ ہے کے میں یہاں آگئی ہوں اور آپ موجود نہیں ہےپہلے آپ تو کوئی نئی معلومات دیں نا
تو یہ نئی بات تو نہیں ہوئیہم بھی آگئے ہیں
جی ضرور کروں گی پر کچھ انتظار کر لیںچلیں شاباش جلدی سے اپنا تعارف کرائیں
کچھ سے مراد جب لگے گا کے اب تعارف کرونا ہے تبکچھ سے مراد چند گھنٹہ یا چند دن یا چند مہینے؟؟؟؟
یہ تو نہیں کہاکچھ سے مراد چند گھنٹہ یا چند دن یا چند مہینے؟؟؟؟
چلیں پھر انتظار کرتے ہیں
آپ کو برا لگا چلیں پھر اودس ہو جاتی ہوںانتظار کراکر کتنا خوش ہورہیں ہیں